نتائج تلاش

  1. سجاد حسین

    ٹائیں ٹائیں فش

    میرا نام کمال احمد عرف کمالا ۔۔۔۔۔۔۔۔ عرف کالو، عرف کاما، عرف ڈنگر، عرف کھوتا ہے ۔۔۔۔۔۔۔۔ موخر الذکر کچھ ’’عرفیت‘‘ ابا کی عطا کردہ ہیں، باقی میں نے اپنی محنت سے حاصل کی ہیں
  2. سجاد حسین

    ٹائیں ٹائیں فش

    واقعی ۔۔ کمال کا ناول ہے بھیا۔۔۔ سٹارٹ ہی ایسا لیا کہ بس۔۔۔
  3. سجاد حسین

    اقبال نظم : دیارِ عشق : : دیارِ عشق میں اپنا مقام پیدا کر : از : علامہ محمد اقبال ؔ

    خدا اگر دلِ فطرت شناس دے تجھ کو سکوتِ لالہ و گل سے کلام پیدا کر
  4. سجاد حسین

    رضا قصیدہ معراجیہ - وہ سرور کشور رسالت جو عرش پر جلوہ گر ہوئے تھے از حضرت رضا

    ماشااللہ ۔۔۔جن جن دوستوں نے اپنا حصہ ڈالا۔۔ رب کریم سب کو بہترین جزا عطا فرمائے ۔۔
  5. سجاد حسین

    غزل برائے اصلاح و تنقید۔۔۔ فرقتِ یار میں کیا خوب نظارے دیکھے ۔۔۔از محمد ذیشان نصر

    بھائ جان۔ ۔ اصلاح تو اساتذه کرام هی کریں گے۔ ۔ ۔مگر آپ نے جو اپنے داماں میں پھول چنے ھیں۔ ۔۔ ۔ھم نے اپنا حصه لے لیا۔ ۔ اللهم زدفزد
  6. سجاد حسین

    دمِ اضطراب مجھ کو جو خیالِ یار آئے

    جزاک الله تعالی. . مولانا حسن رضا خان صاحب. .برادر اصغر اعلی حضرت امام احمد رضا خان صاحب
  7. سجاد حسین

    تعارف تعارف : اپنے مزاج سے میں خوب واقف ہوں؛ تھوڑے لوگوں سے ملتا ہوں مگر مخلص ہو کر

    مومن صاحب نے جو کہا وہ سچ کر دکھایا ،اپنا تعارف پیش کرنے کے بعد تو وہ بالکل ہی غائب ہو گئے،
  8. سجاد حسین

    تعارف تعارف : اپنے مزاج سے میں خوب واقف ہوں؛ تھوڑے لوگوں سے ملتا ہوں مگر مخلص ہو کر

    بے فائدہ ھے زیست میں احباب کا ہجوم ہو پیکر خلوص توکافی ہے ایک شخص خوش آمدید مومن بھائی
  9. سجاد حسین

    واحسن منک لم تر قط عینی --بخط الثلث

    بہت خوب ۔ ۔ ما شا ء اللہ
  10. سجاد حسین

    مبارکباد سالگرہ مبارک!!!!!!!

    بہت بہت شکریہ۔۔۔بالخصوص ''اردو محفل ،، اور با لعموم ان تمام دوستوں کا جنھوں نے نیک خواہشات کا اظہار کیا۔۔۔جزاکم اللہ تعالیٰ
  11. سجاد حسین

    خطاطی سیکھنی ہے

    بھائی افسوس کیسا۔۔۔ یہ تو پاکیزہ فن ہے
  12. سجاد حسین

    نوری نستعلیق فانٹ میں ای میل کریں!

    السلام علیکم۔۔۔۔دوستو!لیپ ٹاپ میں اردد انسٹال کرنی ہے۔۔۔ونڈو7 میں ،کوئی راہنمائی کر دے
  13. سجاد حسین

    فیس بک کا اکاؤنٹ اور ہاٹ میل کا ای میل اوپن کرنا۔

    قیصرانی بھائی آپ کا بہت شکریہ۔۔۔میں چیک کرتا ہوں
  14. سجاد حسین

    فیس بک کا اکاؤنٹ اور ہاٹ میل کا ای میل اوپن کرنا۔

    قیصرانی بھائی آپ کا بہت شکریہ۔۔۔میں چیک کرتا ہوں
  15. سجاد حسین

    تعارف تعارف ۔حالِ دل

    بھائی احمد بڑی مہربانی آپ نے مجھے یاد کیا۔۔۔
  16. سجاد حسین

    فیس بک کا اکاؤنٹ اور ہاٹ میل کا ای میل اوپن کرنا۔

    دوستو ! کیو موبائل انڈرائڈ میں فیس بک سے وڈیو ڈاؤنلوڈ کیسے ہو گی؟ کوئی راہنمائی کردیں
Top