تعارف تعارف : اپنے مزاج سے میں خوب واقف ہوں؛ تھوڑے لوگوں سے ملتا ہوں مگر مخلص ہو کر

مومن مخلص

محفلین
السلام علیکم دوستوں،
میں مخلص بن محمد فاروق ممبئی، مہاراشٹر، انڈیا سے۔
یہاں تعارف پیش کرنے کی وجہ جو یہ ہر ورق پے اکاؤنٹ سیٹ اپ مکمل کریں آتا ہے، اس سے چھکارا پانا چاہتا ہوں بس۔
ویسے کافی عمدہ فورم ہے لیکن ایکٹیو افراد کی تعداد کم لگتی ہے۔
 
آوازِ دوست

بہت بہت خوش آمدید مخلص بن محمد فاروق صاحب۔ تعارف سے کس کو رستگاری ہے۔ ۔ ۔ کل ہم تھے آج آپ کی باری ہے۔
 
Top