نتائج تلاش

  1. محمد منظور فرید

    یَا رَبَّنَا اِرْحَمْلَنَا - تیرے گھر کے پھیرے لگاتا رہوں میں

    یَا رَبَّنَا اِرْحَمْلَنَا تیرے گھر کے پھیرے لگاتا رہوں میں سدا شہر مکہ میں آتا رہوں میں حرم میں، میں حاضر ہوا بن کے مُجرم یہ لَبیک نعرہ لگاتا رہوں میں میں لیتا رہوں بوسہء سنگِ اَسود یُوں دِل کی سیاہی مٹاتا رہوں میں الٰہی میں پِھرتا رہوں گرد کعبہ یوں قِسمت کی گردش مٹاتا رہوں میں لِپٹ کر...
  2. محمد منظور فرید

    غلاف کعبہ تیری عظمتوں کا کیا کہنا

    غلاف کعبہ تیری عظمتوں کا کیا کہنا عروس حسن ازل کا لباس نور ہے تو گناہ گار تیرا کیوں نہ چوم لے دامن امین رازِ وفا جلوہ زار طور ہے تو کمال فرض کا پیکر ہے تیری ہستی بھی کسی کی یاد میں خود کو مٹا دیا تو نے ہرآن سینہ سپر ہےحرم کی خدمت میں دلوں میں نقش محبت جما دیا تو نے یہ تیراجزبہ خدمت ہےرشک...
  3. محمد منظور فرید

    ہر عاشق رسولﷺ یہ نعرہ لگائے گا

    ختم نبوت زندہ باد ہر عاشق رسولﷺ یہ نعرہ لگائے گا بعداز نبیﷺ کوئی نبی آیا نہ آئیگا ان منکران ختم نبوت کے مکرسے اب ہرمسلماں جاگ کے سب کو جگائیگا اللہ کے دیں کا غم لئےپھرتارہیگاجو دست نبیﷺ سے جام وہ کوثر کا پائیگا جو مسلمہ کذاب کے سانچے میں ڈھل گئے واللہ کذب کا قافلہ جنت نہ جائیگا شمس الدعا...
  4. محمد منظور فرید

    منقبت در شانِ امیر المومنین حیدرِ کرار حضرت علی کرم اللہ وجہہ

    منقبت در شانِ امیر المومنین حیدرِ کرار حضرت علی کرم اللہ وجہہ دنیا کو یاد آج بھی جراَت علیؓ کی ہے جس کا نہیں جواب وہ ہمّت علیؓ کی ہے آئی جو حق کے کام وہ طاقت علیؓ کی ہے لرزا ہے جس سے کفر وہ قوت علیؓ کی ہے کیا امتزاج رُخ پہ ہے رعب و جمال کا حق ہے کہ بے مثال وجاہت علیؓ کی ہے بدر و احد،...
  5. محمد منظور فرید

    مولیٰ ہے تو ہمارا ٭ مولانا شاہین اقبال اثر

    حمد مولیٰ ہے تو ہمارا خوش قسمتی ہے میری کرتا ہوں حمد تیری عالم میں یا الٰہی ہے تیری بادشاہی ہر ایک کا سہارا مولیٰ ہے تو ہمارا تیرے ہی سب سوالی تو دو جہاں کا والی کتنا کریم ہے تو کتنا عظیم ہے تو ہم پر بھی فضل کر دے دامن خوشی سے بھر دے علم و عمل عطا کر جنت کا پھل عطا کر...
  6. محمد منظور فرید

    حمد × یا رب عظیم ہے تو ٭ مولانا شاہین اقبال اثر

    حمد یا رب عظیم ہے تو سب پر رحیم ہے تو تعریف تجھ کو زیبا توصیف میرا شیوہ آنکھوں سے تو چھپا ہے دل میں مگر بسا ہے پھولوں میں تیری خوشبو گُلشن میں بس تو ہی تو سورج میں نور تیرا ہر جا ظہور تیرا تو ہی بزرگ و برتر قادر ہر ایک شے پر خالق ہے آسماں کا مالک ہے دو جہاں کا واحد ہے اور...
  7. محمد منظور فرید

    نعتیہ کلام : الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے

    الہام کی رم جھم کہیں بخشش کی گھٹا ہے یہ دل کا نگرہے کہ مدینے کی فضا ہے سانسوں میں مہکتی ہیں مناجات کی کلیاں کلیوں کے کٹوروں پہ ترا نام لکھا ہے آیات کی جھرمٹ میں ترے نام کی مسند لفظوں کی انگوٹھی میں نگینہ سا جڑا ہے اب کو ن حدِ حسن طلب سوچ سکے گا کونین کی وسعت تو تہہ دستِ دعا ہے ہے تیری کسسک میں...
  8. محمد منظور فرید

    تو ہے مشکل کشا، اے خدا، اے خدا

    حمدیہ تو ہے مشکل کشا، اے خدا، اے خدا مجھ کو مجھ سے بچا، اے خدا، اے خدا کب سے بھٹکا ہوا دشتِ خواہش میں ہوں مجھ کو رستہ بتا ، اے خدا، اے خدا کوئی دوبارہ ملنے کی توفیق دے میں ہوں خود سے جدا، اے خدا، اے خدا اپنے افلاک سے میرے ادراک سے تو ہے سب سے بڑا، اے خدا، اے خدا رنگِ خوابِ ہنر تیری رحمت سے...
  9. محمد منظور فرید

    دعا : آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لیے

    آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لیے بادلو ! ہٹ جاؤ دے دو راہ جانے کے لیے خُوار ہیں ، بدکار ہیں ، ڈوبے ہوئے ذلت میں ہیں کچھ بھی لیکن تیرےمحبوب کی امت میں ہیں حق پرستوں کی اگر کی تو نے دل جوئی نہیں طعنہ دینگے بت کہ مسلم کا خدا کوئی نہیں آہ جاتی ہے فلک پر رحم لانے کے لیے بادلو ! ہٹ جاؤ دے دو راہ جانے...
  10. محمد منظور فرید

    ﺑَﻠَﻎَ ﺍﻟﻌُﻠٰﮯ ﺑِﮑَﻤَﺎﻟِﮧ ﮐَﺸَﻒَ ﺍﻟﺪُّﺟَﯽٰ ﺑِﺠَﻤَﺎﻟِﮧﺣَﺴُﻨَﺖ ﺟﻤﯿﻊُ ﺧِﺼَﺎﻟِﮧﺻَﻠَّﻮ ﻋَﻠَﯿﮧِ ﻭَ ﺍٰﻟِﮧ

    ﺍُﮌﺗﮯ ﭘﺮﻧﺪﮮ ﺻﺒﺢ ﺻﺒﺢ ، ﻟﮯ ﮐﺮ ﮬﺮ ﺍﮎ ﮔﻞ ﮐﯽ ﺑﻮ ، ﮐﺮ ﺭﮬﮯ ﺗﮭﮯ ﯾﮧ ﮔﻔﺘﮕﻮ ، ﺑَﻠَﻎَ ﺍﻟﻌُﻠٰﮯ ﺑِﮑَﻤَﺎﻟِﮧ ِ ﺗﮭﯽ ﺭﻭﺷﻨﯽ ﺳﮯ ﺑﮭﺮﯼ ﻓﻀﺎﺀ ، ﺟﮩﺎﮞ ﺗﮏ ﺍﭨﮭﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﻧﮕﺎﮦ ، ﺁﺗﯽ ﺗﮭﯽ ﮬﺮ ﺳﻮ ﯾﮧ ﺻﺪﺍ ، ﮐَﺸَﻒَ ﺍﻟﺪُّﺟَﯽٰ ﺑِﺠَﻤَﺎﻟِﮧ ِ ﺑﻠﺒﻞ ﺑﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺷﻮﻕ ﻣﯿﮟ ، ﮈﺍﻟﮯ ﮬﻮﮰ ﮔﻞ ﻃﻮﻕ ﻣﯿﮟ ، ﮐﮩﺘﯽ ﺗﮭﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﺫﻭﻕ ﻣﯿﮟ ، ﺣَﺴُﻨَﺖ ﺟﻤﯿﻊُ ﺧِﺼَﺎﻟِﮧ ِ...
  11. محمد منظور فرید

    وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک

    تیری خوشبو، میری چادر تیرے تیور، میرا زیور تیرا شیوہ، میرا مسلک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک میری منزل، تیری آہٹ میرا سدرہ، تیری چوکھٹ تیری گاگر، میرا ساگر تیرا صحرا ، میرا پنگھٹ میں ازل سے ترا پیاسا نہ ہو خالی میرا کاسہ تیرے واری ترا بالک وَرَفَعنا لَکَ ذِکرَک تیری مدحت، میری بولی تُو خزانہ،...
  12. محمد منظور فرید

    وہ جس کے لیے محفل کونین سجی ہے

    وہ جس کے لیے محفل کونین سجی ہے فردوس بریں جس کے وسیلے سے بنی ہے وہ ہاشمی مکی مدنی العربی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے احمد ہے محمد ہے وہی ختم ِ رُسل ہے مخدوم و مربّی ہے وہی والئ کل ہے اُس پر ہی نظر سارے زمانے کی لگی ہے وہ میرا نبی میرا نبی میرا نبی ہے والشمس ضحٰی چہرۂ انور کی جھلک ہے...
  13. محمد منظور فرید

    اشک ہائے محبت، بحضور تاجدار ختمِ نبوت...صلی اللہ علیہ وسلم.

    ان کے لئے میں زندہ رہوں گا، ان کے لئے مر جاؤں گا. زور لگا لے تُو اے دنیا..! تیرے ہاتھ نہ آؤں گا. موتیوں جیسے آنسو میں نے روک رکھے ہیں آنکھوں میں. یہ آنسو میں روضہ اطہر پر جا کر برساؤں گا.. دنیا مجھ کو پاگل سمجھے، میں کیا جانوں دنیا کو. میرے پیارے کملی والے میں تیرے گن گاؤں گا.. تیرے عدو کو...
  14. محمد منظور فرید

    نظر ڈھونڈتی ہے دیار مدینہ

    نعتیہ کلام شیخ العرب والعجم عارف باللہ حضرت مولانا الشاہ حکیم محمد اختر صاحب رحمۃ اللہ علیہ نظر ڈھونڈتی ہے دیار مدینہ ہیں دل اور جاں بے قرار مدینہ وہ دیکھو احد پر شجاعت کا منظر شہیدوں کے خون شہادت کا منظر وہ ہے سامنے سبز گنبد کا منظر اسی میں تو آرام فرما ہیں سرور ابوبکر و فاروق و عثمان و حیدر...
  15. محمد منظور فرید

    میرے آقا ﷺ سب سے نرالے ہیں جو ختم نبوت والے ہیں

    میرے آقا سب سے نرالے ہیں جو ختم نبوت والے ہیں نبیوں میں سب سے افضل ہیں ہر شان میں کامل و اکمل ہیں ہم سب ان کے متوالے ہیں جو ختم نبوت والے ہیں صدیق ہیں مرشد ہم سب کے شمسیر خالد ہم سب ہیں ہر شرک مٹانے والے ہیں جو ختم نبوت والے ہیں احسان ہیں ان کے امت پہ جو یار غار اور ان کے ہم پیالے و نوالے ہیں...
  16. محمد منظور فرید

    یا رب نصیب ہو درِ محبوب ﷺ پر قیام

    یا رب نصیب ہو درِ محبوب ﷺ پر قیام طیبہ کے رات دن ہوں مدینے کے صبح شام گزرے حیات کوئے رسولِ کریم میں چومے نگاہ بام و درِ سید الانام اللہ سے تھیں طور پہ باتیں کلیم کی سرکار لامکاں میں ہوئے حق سے ہمکلام اس بارگاہ پاک کی اللہ رے عظمتیں جس بارگاہِ پاک کا جبرئیل ہے غلام بہتر ہے ساری صبحوں سے طیبہ کی...
  17. محمد منظور فرید

    غلاف کعبہ

    غلاف کعبہ تیری عظمتوں کا کیا کہنا عروس حسن ازل کا لباس نور ہے تو گناہ گار تیرا کیوں نہ چوم لے دامن امین رازِ وفا جلوہ زار طور ہے تو کمال فرض کا پیکر ہے تیری ہستی بھی کسی کی یاد میں خود کو مٹا دیا تو نے ہرآن سینہ سپر ہےحرم کی خدمت میں دلوں میں نقش محبت جما دیا تو نے یہ تیراجزبہ خدمت ہےرشک...
  18. محمد منظور فرید

    یہ حج و زیارت مُبارک ہو تم کو

    یہ حج و زیارت مُبارک ہو تم کو متاع سعادت مُبارک ہو تم کو وہ ہر سمت انوار، ہر سو تجلی وہ نور ہدایت مُبارک ہو تم کو وہ احرام میں مست و سرشار رہنا غموں سے فراغت مُبارک ہو تم کو اذان سحر کا حرم میں وہ منظر وہ کیف سماعت مُبارک ہو تم کو مُبارک ہوں وہ ملتزم پر دُعائیں وہ ذوق عبادت مُبارک ہو تم کو وہ...
  19. محمد منظور فرید

    کہیں مشرق کو لے ڈوبے نہ مغرب ٭مولانا شاہین اقبال اثر

    جو پردے سے رہائی دے رہا ہے وہ درس بے حیائی دے رہا ہے کہیں مشرق کو لے ڈوبے نہ مغرب مجھے ایسا دکھائی دے رہا ہے (شاہین اقبال اثر) خلیفہ مجاز الشاہ مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ
  20. محمد منظور فرید

    کہیں مشرق کو لے ڈوبے نہ مغرب ٭مولانا شاہین اقبال اثر

    جو پردے سے رہائی دے رہا ہے وہ درس بے حیائی دے رہا ہے کہیں مشرق کو لے ڈوبے نہ مغرب مجھے ایسا دکھائی دے رہا ہے (شاہین اقبال اثر) خلیفہ مجاز الشاہ مولانا حکیم محمد اختر صاحب رحمہ اللہ
Top