نتائج تلاش

  1. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    یہی لگ رہا ہے کہ اب ایک دن ٹائم نکال کر ان سے پھر ملوں اور بات کروں کہ کوئی اور راستہ نکالیں شاید بات بن جائے کیونکہ میں نے نام مکمل تبدیل تو کرنا نہیں صرف شروع کا ایک لفظ نکالنا ہے اور بس۔۔۔۔۔۔باقی نادرا میں موجود انفارمیشن کاؤنٹر پر موجود بندے نے بہت تعاون کیا، میرے مسئلے کو وہاں اسٹاف اور...
  2. ا

    معلومات کاؤنٹر

    شاید اسکینڈینیوین سیاستدانوں کی یہی سمجھداری ہے، جبھی یہ ممالک دنیا میں سب سے زیادہ پرسکون اور خوشحال ہیں۔
  3. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    ممکن ہے کراچی بورڈ ولوں کو خرچہ پانی چاہئیے ہو، جبھی وہ قانونی گتھیوں میں الجھانا چاہ رہے ہوں۔
  4. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    السلامُ علیکم امید ہے آپ سب لوگ خیریت سے ہوں گے۔ ہم نے پچھلے ہفتے نادرا کے دفتر جاکر معلومات کی تھی۔۔۔۔معلوماتی کاؤنٹر پر بیٹھے بھائی نے بہت تعاون کرنے کی کوشش کی اور انچارج سے بھی ہمارا کیس ڈسکس کیا۔ لیکن میٹرک سرٹفیکیٹ کی وجہ سے کام نہیں بن سکا۔ نادرا والوں نے کہا کہ آپ اگر میٹرک سرٹیفیکیٹ...
  5. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    جی تجمل صاحب میرا ارادہ ہے کہ عید کے بعد اس حوالے سے کاروائی شروع کردوں۔ بس اللہ کرے نادرا والے میٹرک سرٹیفیکیٹ کی رکاوٹ نہ ڈال دیں، کیونکہبرتھ سرٹیفیکیٹ، فارم ب اور پاسپورٹ کمپیوٹرائزڈ نہیں ہیں بلکہ وہ پرانے والے ہیں اور پاسپورٹ میٹرک کرنے سے پہلے کا بنا ہوا ہے۔
  6. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    نور سعدیہ شیخ تجمل حسین آج ڈاکومنٹس کا جائزہ لیا تو اس میں یہ بات سامنے آئی کہ برتھ سرٹیفیکیٹ، فارم ب اور پاسپورٹ پر ہمارا نام محمد شاہد لکھا ہوا ہے۔ برتھ سرٹیفیکیٹ، فارم ب اور پاسپورٹ تینوں کمپیوٹرائزڈ نہیں ہیں یہ پرانے والے ہیں۔ پاسپورٹ تو ظاہر ہے اب ایکسپائر ہوچکا ہے اس پاسپورٹ پر میں نے...
  7. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    اس کے باوجود بھی بہت تنگ کیا۔ لیکن خیر پہلے دادا کا بنا تھا تو اس وقت ایک سفارش کام آگئی تھی تو ان کا مستقل پتہ تبدیل ہوگیا۔ لیکن دادی کا جب بنوانا پڑا تو اس وقت معاملہ ہمارے چاچو ڈیل کر رہے تھے تو شناختی کارڈ تو مشکل سے بن ہی گیا لیکن پرانے پتے پر۔
  8. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    دادا اور دادی کے مستقل پتہ تبدیل کرنے کا مسئلہ تھا اس پر وہ مان کر ہی نہیں دے رہے تھے عجیب عجیب مسائل نکال رہے تھے۔ بڑی مشکل سے یہ کام ہوا تھا۔ لیکن والد اور والدہ نے صرف رنیو کروانا تھا بہت آسانی سے ہوگیا تھا۔
  9. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    یہ بہت بڑا مسئلہ ہے ہمارے ملک میں سرکاری کاموں میں بہت رکاوٹیں ہوتی ہیں۔۔۔۔۔پہلے نادرا بہت تعاون کرتا تھا لیکن اب یہ بھی کام بہت لٹکاتے ہیں۔۔۔۔۔جب دادا اور دادی کا شناختی کارڈ بنوانا تھا تو انہوں نے بہت تنگ کیا تھا۔
  10. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    تجمل صاحب آپ ٹھیک کہہ رہے ہیں پہلے نادرا کے آفس کا چکر لگانا چاہئیے اور ان سے اس بارے میں معلومات کرنی چاہئیے۔۔۔۔۔۔لیکن نادرا والوں کا ضرور کوئی نہ کوئی اس حوالے سے پروسیجر ہوگا جس کے بارے میں وہ گائیڈ کریں گے۔ جس طرح اوپر دھاگے میں شعیب صفدر صاحب نے کہا ہے کہ عدالت میں کیس داخل کرنا پڑے گا اور...
  11. ا

    پاکستان میں نام تبدیل کرنے کے قانونی طریقہ کے بارے میں رہنمائی فرمائیں

    السلامُ علیکم میں شناختی کارڈ، میٹرک اور انٹر کے سرٹیفیکیٹ اور مارک شیٹس پر اپنے نام میں تبدیلی کرنا چاہتا ہوں اور اس کے بعد آگے پروفیشنل تعلیمی اسناد اور دیگر کاغذات اگر کوئی ہوئے تو ان پر بھی یہی تبدیلی کرنا چاہتا ہوں۔ بات دراصل یہ ہے کہ میرا پورا نام چوہدری محمد شاہد ہے۔ مجھے اپنے نام کے...
  12. ا

    تعارف محفل پر ایک اور اناڑی بھی آگیا ہے

    ایک اناڑی کم تھا کیا جو اب دوسرا بھی آگیا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خیر اناڑی نمبر 2 آپ کو خوش آمدید
  13. ا

    جنسی زیادتی میں فحش اشتہارات اور میڈیا کا کردار

    اصلاحی صاحب نے ہندوستانی معاشرے کے بارے میں لکھا ہے، لیکن ہمارا پاکستان بھی اب روشن خیالی میں ہندوستان سے تھوڑا ہی پیچھے ہے۔ پاکستان میں بھی کھلے عام ایسے اشتہارات دیکھنے کو ملیں گے، جن پر شروع میں غل غپاڑا ہوگا اور اس کے بعد ہم سب اسے قبول کرلیں گے۔
  14. ا

    علامہ طاہر القادری کی آمد

    http://ummatpublication.com/2012/12/21/news.php?p=story2.gif
  15. ا

    آئندہ وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے-اسلم بیگ

    وجہ عمران خان کا رویہ اور اس کا عمل ہے۔ عمران خان کی تنقید کا محور صرف اور صرف اینٹی اسٹبلشمنٹ نواز شریف ہے۔ عمران خان کو آئی اسی آئی کے سابق سربراہ جنرل پاشا نے کھڑا کیا خیبر پختنخواہ اور خصوصآ پنجاب میں مسلم لیگ نواز کے ووٹ توڑنے کے لئے۔ جیسے ہی جنرل پاشا رخصت ہوئے تحریک انصاف میں جو لوٹے...
  16. ا

    آئندہ وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے-اسلم بیگ

    فوجیوں کے بوٹ پالشیئے صرف فوجیوں سے مخلص ہوسکتے ہیں پاکستانی عوام سے نہیں۔
  17. ا

    آئندہ وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے-اسلم بیگ

    تو آپ ہی بتائیں کہ کون ہے پاکستان سے مخلص مولانا فضل الرحمٰن، منور حسن یا اسفندیار ولی خان؟
  18. ا

    آئندہ وزیر اعظم نواز شریف ہوں گے-اسلم بیگ

    آئندہ وزیراعظم نواز شریف ہوں گے-اسلم بیگ http://ummatpublication.com/2012/12/06/news.php?p=story7.gif
  19. ا

    سعودی خواتین اور گھریلو ملازمت

    شمشاد صاحب میرا خیال ہے کہ سعودی حکومت کو بھی ہمارے موجودہ حکمران ٹولے کی اصلیت کا اندازہ ہے۔ کوئی اہم ملک پاکستان کا دورہ کرنے کو تیار نہیں، اس وقت پاکستان عالمی برادری میں تقریبآ تنہا ہے۔ ہمارے عزت مآب صدر سے امریکہ کا صدر باراک اوبامہ پاس سے گزرتے ہوئے ہاتھہ تک ملانا گنوارا نہیں کرتا۔...
Top