نتائج تلاش

  1. س

    سرکہ حرام؟

    سرکہ الکحل سے بنتا ہے۔ سرخ شراب سرکہ اور سفید شراب سرکہ بھی ہوتا ہے جو وائن سے بنتا ہے۔ کیا سرکہ حرام ہے؟ اگر نہیں تو کیوں نہیں؟ اور اگر سرکہ حلال ہے تو پھر جیلاٹن یا دوسرے کیمیاوی اجزا کیوں‌حرام ہیں؟
  2. س

    ٹیڈی بیر کا نام پیغمبر کے نام پر

    سوڈان میں ایک سکول کی برطانوی استانی کو حضرت محمد کی شان میں گستاخی کرنے کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا ہے۔ بیچاری ٹیچر کا قصور؟ اس نے ایک طالبہ کو کہا کہ وہ اپنا بھالو کلاس مین لائے اور پھر اپنی کلاس کے 6 اور 7 سالہ بچوں کو اس بھالو کا نام رکھنے کی اجازت دی۔ کئی نام تجویز ہوئے اور استانی نے...
  3. س

    اسلام اور غلامی

    آپ کے خیال میں کیا اسلام نے غلامی کو ممنوع قرار دیا؟ کیا غلامی حرام ہے؟
  4. س

    اسلام میں عورت کا مقام

    قرآن مجید نہ صرف غلامی کو حلال قرار دیتا ہے بلکہ لونڈیوں کے ساتھ جنسی تعلقات کی بھی کھلی اجازت دیتا ہے۔ 33:50: اے نبی ہم نے آپ کے لیے آپ کی بیویاں حلال کر دیں جن کے آپ مہر ادا کر چکے ہیں اور وہ عورتیں جو تمہاری مملومکہ ہیں جو اللہ نے آپ کو غنیمت میں دلوادی ہیں اور آپ کے چچا کی بیٹیاں اور آپ...
  5. س

    واہ ترامیسو

    ترکیب یہاں سے۔ 12 بڑے انڈوں کی زردیاں ایک کپ چینی چوتھائی کپ لائٹ رم 4 کپ chilled ہیوی کریم 32 اونس نرم mascarpone پنیر 6 کپ brewed کافی یا ایسپریسو روم ٹمپریچر پر آدھا کپ میٹھی مرسالا وائن 12 اونس سپونج کیک 2 انچ کے ٹکڑے کر کے 2 کھانے کے چمچ unsweetened کوکو پاؤڈر انڈوں کی زردی،...
  6. س

    تعارف منصور حلاج

    کل میں نے اس فورم کی رکنیت اختیار کی تو میرے پہلے پیغام پر ایک ممبر نے مجھے تعارف کرانے کا مشورہ دیا: مگر ایک تو یہ “تعارف کا زمرہ“ کیا ہوتا ہے؟ کیا اس سے مراد اس فورم سے ہے؟ دوسرے انہوں نے شاید ویب پر ہائپرلنکس کا نہیں سن رکھا۔ اگر وہ لنک دے دیتے تو مجھے کافی آسانی ہوتی۔ اتنی مشکل سے یہ...
Top