نتائج تلاش

  1. Nadir Khan Sargiroh

    راستہ بھول گیا ، یا مِری منزل ہے یہی

    راستہ بھول گیا ، یا مِری منزل ہے یہی
  2. Nadir Khan Sargiroh

    دُوسرا رُخ

    دُوسرا رُخ ( نادر خان سَرگِروہ ۔ ۔ ۔ سعودی عرب) جب شام کا دھندلکا اَٹنے لگتا ہے ۔ پرندے اپنے گھونسلوں کو لَوٹنے لگتے ہیں ۔ جن کے گھونسلے نہیں ہوتے ، وہ بھی کہیں نہ کہیں لَوٹتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ رات موقع ملتے ہی اپنی سیاہ چادر تان دیتی ہے ، تاکہ لوگ اِسے اوڑھ کرچُپ سو سکیں ، لیکن کچھ لوگ چادر...
  3. Nadir Khan Sargiroh

    چاہ ِ چائے

    ' بہت خوب شمشاد صاحب اس کو کہتے ہیں۔۔۔۔۔۔ توسیع
  4. Nadir Khan Sargiroh

    چاہ ِ چائے

    نوازش محسن وقار علی صاحب ایک راز آپ کی آنکھوں میں کہتا ہوں ۔۔۔۔۔۔ " میں بھی تقریبا" بیس برسوں سے پردیس میں کالی چائے پی رہا ہوں۔
  5. Nadir Khan Sargiroh

    چاہ ِ چائے

    بہت شکریہ سید زبیر صاحب
  6. Nadir Khan Sargiroh

    چاہ ِ چائے

    نایاب صاحب بہت شکریہ۔ اب چائے پلائی ہے۔۔۔۔۔ کچھ ہی دنوں بعد پتے کھلاؤں گا۔
  7. Nadir Khan Sargiroh

    چاہ ِ چائے

    طنز و مزاح چاہ ِ چائے (نادر خان سَرگِروہ ۔۔۔ سعودی عرب ) ایک شام ۔۔۔ چائے پر ہمارے ایک دوست کالی چائے کی شان میں قصیدے پڑھنے لگے کہ اِس کے پینے سے ’’ یہ ‘‘ فائدے ہوتے ہیں اور ’’ وہ‘‘ نقصانات نہیں ہوتے ۔ اُنھوں نے آسٹریلیا میں کی گئی ایک ریسرچ کا حوالہ بھی دیا۔جس کے مطابق، دن میں کم ازکم تین...
  8. Nadir Khan Sargiroh

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    محمد اسامہ ۔ ۔ ۔ سرسری تبصرے کے لیے شکریہ۔ لیکن یہ ' سر تا سر ' اقتباس پیش کرنی کی غایت سمجھ سے بالاتر ہے۔
  9. Nadir Khan Sargiroh

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    شمشاد صاحب ایسے مطالبات تو ۔ ۔ ۔ " ڈنڈے والے " کرتے ہیں۔
  10. Nadir Khan Sargiroh

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    نوازش سید شہزاد ناصر صاحب انڈے نہیں ! ۔ ۔ ۔ اب " کالی چائے " پیش کروں گا۔ یعنی ایک نیا مضمون ، جس کا عنوان ہے ۔ ۔ ۔۔ " چائے میں کچھ کالا ہے "
  11. Nadir Khan Sargiroh

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    محسن وقار علی صاحب سائنسدانوں کا کیا ہے۔ آج مرغی ۔ ۔ ۔ کہا ہے ، کل انڈا کہیں گے۔
  12. Nadir Khan Sargiroh

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    آپ تمام احباب کا شکریہ۔ انڈا پہلے یا مرغی والی بات تو سبھی کہتے ہیں۔ اگر میں بھی کہوں تو اُس میں نیا کیا ہوگا۔
  13. Nadir Khan Sargiroh

    انڈاسکوپی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث)

    انڈاسکوپی (انڈے اور مُرغی پر ایک سیر حاصل بحث) نادر خان سَرگِروہ سعودی عرب اَنڈا بھی ایک بے زبان جانور ہے۔ یہ اور بات ہے کہ چل پھر نہیں سکتا، لیکن اِس کو ذراسی گرمی دی جائے تو اِس میں سے کوئی چلتا پھرتا نظر آ سکتا ہے۔اَنڈے کی شکل بیضوی ہوتی ہے۔ یہاں ایک سوال قابلِ غور ہے کہ کیا اَنڈے کی بھی...
  14. Nadir Khan Sargiroh

    ننھی غبارے والی

    نثرپارہ ننھی غبارے والی (نادر خان سَر گِروہ ۔۔۔ سعودی عرب) سمندر کے ساحل پر ۔۔۔ غبارے بیچنے والی بچی کے چھوٹے سے ذہن سے یہ عُقدہ نہیں سلجھتا، کہ اُس جیسے چھوٹے چھوٹے بچے غبارے خرید کر اُن کی ڈور ہاتھ سے چھوڑ دیتے ہیں اور فضاء میں لہراتے، نظروں سے اوجھل ہوتے اُن غباروں کو دیکھ کر خوش ہوتے...
  15. Nadir Khan Sargiroh

    ماسٹر

    یعنی آپ بھی ماسٹر بن جائیں گے۔ :happy: شاعری سے بھی شغف تھا۔ مگر عشق مجازی کو بنیاد قرار دیتے تھے۔ مدت گزر جانے پر بھی بنیاد میں ہی مستغرق پا کر حفظ مراتب کو مدنظر رکھ کر جی کڑا کے عرض گزاری کہ قبلہ کچھ بنیاد پر اب تعمیر بھی کیجیئے۔ یہ بنیاد در بنیاد تو اب بلندی میں کے- ٹو کو بھی مات کر رہی۔...
  16. Nadir Khan Sargiroh

    عدنان یوسف کی پہلی مزاحیہ تحریر

    ماشاءاللہ بہت بہت مبارک ہو۔ اللہ کامیاب کرے۔
  17. Nadir Khan Sargiroh

    میں تو صاحب بن گیا

    اطلاع نامے کے ذریعے اس مضمون تک پہنچا۔ ذکر بڑے بھائی کا تھا اِسی لئے احتراماَ تحریر مکمل پڑھی۔ بھائی ۔ ۔ ۔ بڑا ہو یا چھوٹا ، ہم بمبئی والوں پر احترام لازم ہے۔ چونکہ میں اِس محفل میں نیا نیا وارد ہوا ہوں۔ اِسی لیے چھڑی لے کر اندھیرے میں راہ ٹٹولتے ہوئے یہ مضمون مکمل کر پایا۔ اُس کے بعد محفلین...
  18. Nadir Khan Sargiroh

    پاکستان کی تعریف

    بے سر و پا حیدرآبادی صاحب ! آپ کی محنت اکارت گئی۔ اور ہمارا وقت برباد ہوا۔ انگریزی کا مقولہ ہے ۔ ۔۔ Dig where the gold is
  19. Nadir Khan Sargiroh

    با اَدب ، با محاورہ ہوشیار ! ۔ ۔ ۔ ۔ طنز و مِزاح ( مکمل کتاب )

    کاشفی میرے بھااااااائے ے ے ے ! ناراض کیوں ہیں ؟ کیا خطا ہوئی مجھ سے؟ آپ کے لیے کتاب کے دو نسخے اِرسال کر رہا ہوں۔ آپ نے تصویر پرتبصرہ خوب کیا۔ شکر ہے آپ کا دِل کہہ رہا ہے کہ کتاب کے تمام اوراق کو پڑھ لیا جائے۔ ورنہ آپ کے غصے سے مرعوب ہو کر میں نے اس جملے کو یوں پڑھا۔ ’’ دل کہہ رہا ہے کہ اس کتاب...
Top