نتائج تلاش

  1. سبیل

    رُوح محمد ﷺ کا اعجاز

    رُوح محمد ﷺ کا اعجاز عیسائیت ،یہودیت اوران کے سرپرست یورپ، ان کے مبلغین کایہ پرانا طریقہ رہاہے کہ روح کائنات حضور سرورعالم صلی اللہ تعالی علیہ وآلہ وسلم کافکری اورعملی طورپر مقابلہ کرنے کے بجائے دوسرے کے پائوں کاٹ کر اپنا قد بڑھانے کی کوشش کرتے چلے آرہے ہیں جوبجائے خود چھوٹی بات ہے ۔مغل راج کے...
  2. سبیل

    انپیج 3 میں کی بورڈ کیسے تبدیل کیا جاسکتا ہے ؟

    دوستو! السلام علیکم! انپیج ماہرین سے یہ پو چھنا ہے کہ انپیج 3 میں کی بورڈ کیسے تبدیل کیا جا سکتا ہے کیونکہ انپیج کے پرانے ورژن میں تو ایڈٹ میں یہ سہولت موجود ہے لیکن انپیج 3 میں بہت تلاش کیا ایسی سہولت ملی نہیں
  3. سبیل

    ذاتی کتب خانہ ماہنامہ سبیل ہدایت لاہور

    السلام علیکم دوستو! [/url][/IMG]
  4. سبیل

    اردو فونٹ ٹوٹے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں

    السلام علیکم دوستو! میں ونڈو 8 استعمال کر رہا ہوں اس میں گوگل کروم میں اردو الفاظ ٹوٹے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں کیا کو ئی اس کا حل بتا سکتا ہے؟
  5. سبیل

    حیرت انگیز پیشنگوئیاں

    حیرت انگیز پیشنگوئیاں مئولف:سید قمر احمد سبزواریؔ https://www.mediafire.com/file/jtppv...eshingoyan.pdf Attached Images
  6. سبیل

    بشارات

    السلام علیکم دوستو ایک بہت ہی پیاری اور معلوماتی کتاب جس میں آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کی سابقہ مذاہب میں آنے والی تمام پیشن گوئیوں کو اکٹھا کر دیا گیا ہے ڈاون لوڈ کریں اور اپنے ایمان کو تازہ کریں http://www.mediafire.com/file/7az3p2...sharat+Pdf.pdf
  7. سبیل

    ونڈو 8۔1 میں بنک اسکینر 4300 کام نہیں کر رہا

    السلام علیکم میرے پاس ونڈو 8۔1 انسٹال ہے لیکن Benq4300اسکینر کام نہیں کررہا ہے ڈرائیور انسٹال بتاتا ہے اور WIA Driver مانگتا ہے کو ئی اس کا حل بتا سکتا ہے ممنون ہو نگا جبکہ نیٹ پر سرچ کریں تو ڈرائیور نہیں ملتا
  8. سبیل

    بشارات

    بشارات تمام ممبرز کو السلام علیکم اس خوبصورت کتاب میں آقا علیہ الصلوٰۃ والسلام کے بارے میں غیر مذاہب جیسے ہندو مت،پارسی ازم، بدھ مت اور اناجیل میں آنیوالی بعثت کی بشارات(خوشخبریاں) اکٹھی کر دی گئی ہیں مسلمان بھائی اپنے ایمان کو جِلا بخشیں اور غیر مسلم غور و فکر کریں کتاب اس جگہ سے ڈاونلوڈ کی...
  9. سبیل

    Hidden فائلز کو دوبارہ اپنی حالت پر کیسے لائیں

    محترم جناب السلام علیکم !یو ایس بی یا پی سی میں وائرس کی وجہ سے فائیلیں Hiddenہو جاتی ہیں جو فولڈر آپشن میں جاکر دیکھی جاسکتی ہیں لیکن دوبارہ ان کو اصلی حالت میں لانے کیلئے کیا کر نا ہو گا جبکہ فائل کی پراپر ٹیز میں Hiddenکا چیک بھی Hiddenہے اسے کیسے ریکور کیا جاسکتا ہے ۔
  10. سبیل

    ان پیج 3 میں سیو کی ہوئی فائل دوبارہ نہیں کھلتی

    محترم جناب السلام علیکم !میں ونڈو 8 استعمال کر رہا ہوں جس میں ان پیج3،1 کیا ہوا ہے میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ کسی اور ان پیج پروگروم میں بنی ہوئی فائل ان پیج 3 میں کھولیں تو کھل جاتی ہے اور اس میں سیو کر نے بعد اسی پروگرام میں دوبارہ نہیں کھلتی یہی حال انپیج 3 میں بنائی ہوئی نئی فائل کا ہے کہ...
  11. سبیل

    ان پیج 3 کا نیا ورژن کورل میں لکھائی پیسٹ نہیں کر رہا

    اسلام ُ علیکم ! ان پیج کا نیا ورژن جس میں یو نی کوڈ فونٹس مو جود ہیں وہ کو رل 9 میں کاپی نہیں ہو رہے جیسا کہ عام ان پیج سوفٹ ویر کی لکھائی پیسٹ ہو جاتی ہے اور اس پر کام کیا جا سکتا ہے برائے مہربانی کو ئی اس کا حل بتائے
  12. سبیل

    دنیا کی کوئی بھی زبان مفت سیکھیں

    السلامُ علیکم ! جی ہاں دنیا کی کوئی بھی زبان آن لائین سیکھیں اور وہ بھی بالکل مفت تو پھر دیر کیسی وزٹ کیجیے۔ http://www.livemocha.com
  13. سبیل

    مبارکباد عید مبارک

    :onthephone: اُردو محفل کے تمام فیملی میمبرز کی خدمت میں عیدالفطر کی دلی مبارکباد
  14. سبیل

    کیا mp4 کو کوٕئک ٹائم کے علاوہ کسی اور پلئیر میں چلایا جاسکتا ہے؟

    السلام علیکم کیا mp4پروگرام کو کوئک ٹائم پلئیر کے علاوہ کسی اور پلئیر میں چلایا جاسکتا ہے ؟
  15. سبیل

    کیا ایم ایس ورڈ کی فائل کو ای پی ایس بنایا جاسکتا ہے

    :chatterbox: السلامُ علیکم! کیا ایم ایس ورڈ کی فائل کو EPSفارمیٹ میں بنایا جا سکتا ہے؟ جیسا کہ ان پیج میں ہم بنا لیتے ہیں اور اس پر کورل میں کام کر سکتے ہیں۔اور ورڈ کی فائل کو Exportکیا جاسکتا ہے اگر ہاں تو کیسے۔
  16. سبیل

    یو ایس بی میں ڈیٹا دکھائی نہیں دے رہا

    :praying: السلامُ علیکم دوستو! کیسے ہیں آپ ؟ میرے کمپیوٹر میں وائرس تھا میں نے ڈیٹا یو ایس بی میں کرکے ونڈو دوبارہ کر لی لیکن اب یو ایس بی میں ڈیٹا شو نہیں ہو رہا ہے اگر یو ایس بی کی پروپرٹیز چیک کریں تو ڈیٹا موجود ہے۔ کوئی اس کا حل بتائے۔شکریہ!
  17. سبیل

    کیا انپیج میں یونی کوڈ فونٹ استعمال ہو سکتے ہیں

    السلام علیکم! کیا کوئی بھائی یہ بتا سکتا ہے کیا انپیج میں یونی کوڈ فونٹ استعمال ہو سکتے ہیں؟ اگرہو سکتے ہیں تو کیسے
  18. سبیل

    ایکٹیو ایکس کنٹرول چاہیے

    السلام علیکم میں نے uus اُردو یونی کوڈ سولوشن ڈائو لوڈ کیا ہوا ہے پہلے تو یہ "ایکٹیو ایکس کنٹرول" نہیں مانگتا تھا لیکن اب مانگتا ہے۔ میں نے ایکٹیو ایکس ڈائون لوڈ کیا تھا لیکن میری ڈرائیو خراب ہونے کی وجہ سے وہ ضائع ہو گیا ہے کیا کوئی دوست بتا سکتا ہے کہ مجھے مطلوبہ سوفٹ وئیر کس سائٹ سے مل...
  19. سبیل

    کیا کوئی مدد کر سکتا ہے؟

    دوستو! السلام علیکم میری ایک ان پیج کی فائل جس میں بہت ضروری ڈیٹا ہے اوپن نہیں ہو رہی ہے اوپن کریں تو 99%پر جاکر ان پیج ایرر دے دیتا ہے اور پروگرام بند ہو جاتا ہے میں نے اسے نوٹ پیڈ میں بھی اوپن کیا اور کاپی پیسٹ کے ذریعے ان پیج میں کاپی کیا کاپی تو ہو جاتا ہے لیکن کاپی کے فورآ بعد ایرر آ...
  20. سبیل

    کیا یونی کوڈ کو بھی ان پیج فانٹ میں تبدیل کیا جاسکتا ہے؟

    :cool: السلام علیکم کیا کوئی دوست یہ بتا سکتا ہے کہ جس طرح انپیج سے یونی کوڈ میں کنورٹ کرنے کا سوفٹ وئر ہے ۔کیا اسی طرح یونی کوڈ سے ان پیج میں کنورٹ ہو سکتا ہے؟ اگر ایسا ہے تو یہ سوفٹ وئر کہاں سے دستیاب ہو گا۔ ای میل ایڈریس حذف، اسے کے لئے ذاتی پیغام کا استعمال بہتر رہتا ہے www.bazam.uni.cc
Top