کیا ایم ایس ورڈ کی فائل کو ای پی ایس بنایا جاسکتا ہے

سبیل

محفلین
:chatterbox:

السلامُ علیکم!
کیا ایم ایس ورڈ کی فائل کو EPSفارمیٹ میں بنایا جا سکتا ہے؟ جیسا کہ ان پیج میں ہم بنا لیتے ہیں اور اس پر کورل میں کام کر سکتے ہیں۔اور ورڈ کی فائل کو Exportکیا جاسکتا ہے اگر ہاں تو کیسے۔
 
arifkarim

معطل

جی بالکل، یہ دھاگہ چیک کریں:
http://www.urduweb.org/mehfil/showthread.php?t=19355
 
سبیل

محفلین
بہت اچھا

:applause:
[FONT="Urdu_Umad_Nastaliq"]السلامُ علیکم!
بھائی آپ نے بہت اچھا دھاگہ بتایا ہے میں نے چیک کرنے کے بعد استعمال کیا بہت خو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ب
[/FONT]
 
Top