اردو فونٹ ٹوٹے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں

سبیل نے 'آئی ٹی کے سوال و جواب' کی ذیل میں اس موضوع کا آغاز کیا، ‏دسمبر 4, 2017

  1. سبیل

    سبیل محفلین

    مراسلے:
    51
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    السلام علیکم دوستو!
    میں ونڈو 8 استعمال کر رہا ہوں اس میں گوگل کروم میں اردو الفاظ ٹوٹے ہو ئے دکھائی دے رہے ہیں
    کیا کو ئی اس کا حل بتا سکتا ہے؟
     
  2. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,978
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    سکرین شاٹ؟
     
  3. مرزا حنیف احمد

    مرزا حنیف احمد معطل

    مراسلے:
    222
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Aggressive
    ونڈوز کے تمام ورژنز میں اردو بائی ڈیفالٹ موجود ہے۔ آپ کے ویب براؤزر کا مسئلہ ہو سکتا ہے۔ دوبارہ انسٹال کر لیں
     
  4. سبیل

    سبیل محفلین

    مراسلے:
    51
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
  5. سبیل

    سبیل محفلین

    مراسلے:
    51
    جھنڈا:
    Pakistan
    موڈ:
    Brooding
    [​IMG]

    سکرین شاٹ حاضر ہے۔ تمام براوزرز میں ایسا ہو رہا ہے
     
  6. زیک

    زیک محفلین

    مراسلے:
    27,978
    جھنڈا:
    UnitedStates
    موڈ:
    Aggressive
    لگتا ہے آپ کے کمپیوٹر میں عربی یا فارسی فونٹ انسٹال ہیں لیکن اردو فونٹ نہیں۔
     
  7. مرزا حنیف احمد

    مرزا حنیف احمد معطل

    مراسلے:
    222
    جھنڈا:
    Germany
    موڈ:
    Aggressive
    فائر فاکس براؤزر میں چیک کیا؟
     
  8. عباس اعوان

    عباس اعوان محفلین

    مراسلے:
    1,540
    جھنڈا:
    HongKong
    موڈ:
    Cool
    متفق۔
    اپنے کمپیوٹر میں جمیل نوری نستعلیق فونٹ انسٹال کریں اور پھر چیک کریں۔
     

اس صفحے کی تشہیر