نتائج تلاش

  1. عرفان سرور

    آپ کے پسندیدہ اشعار!

    مدت ہوئی کہ داغ کو سُنتے تھے سوئے دہر کیا جانے وہ خدائی کا مارا کہاں ہے اب داغ
  2. عرفان سرور

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    یقیں کی موت واقع ہو گئی ہے گمانوں کے سہارے جی رہا ہوں مجھے ہے علم کے حرام ہے یہ مگر ہے کیا کے پھر بھی پی رہا ہوں گریباں چاک ہونا ہی ہے تو پھر اسے یوں بیٹھ کر کیوں سی رہا ہوں یہ میرا وہم تھا مر جاؤں گا میں مگر ہوں ڈھیٹ اب تک جی رہا ہوں ۔۔۔۔ شاعر۔ عرفان سرور
  3. عرفان سرور

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    تیرے جانے کا کوئی غم نہیں پر تیرے جانے کے غم میں گھُل رہا ہوں میں لب بستہ رہا برسوں مگر اب میں اپنے آپ سے کچھ کھُل رہا ہوں میں اندر سے بہت میلا ہوں لیکن فقط باہر سے ہی بس دُھل رہا ہوں ۔۔۔۔ شاعر ۔ عرفان سرور
  4. عرفان سرور

    شعرائے اردو محفل فورم کے کونسے اشعار آپ کو پسند آئے؟

    اسلام و علیکم۔۔۔! یہاں بہت اچھے محفلین کا بہت اچھا کلام شئیر کیا گیا ہے لیکن گزارش یہ ہے کہ مجھے بھی لکھنے کا شوق ہے لیکن آپ سب کے سامنے تو ننھا منا شاعر ہوں اپنی دو غزلیں شئیر کرکے آپ سب کے صبر کا امتحان لینا چاہتا ہوں اگر اجازت ہو تو ۔۔ شکریہ :biggrin:
  5. عرفان سرور

    اول آخر ایک جیسے حروف والے الفاظ

    یہاں ایک سلسلہ تھا جہاں آپ نے محفلیں کا کلام شئیر کیا ہے کیا آپ مجھے وہاں ٹیگ کریں گے میں بھی وہاں کچھ پوسٹ کرنا چاہتا ہوں پر مجھے ہو دھاگہ مل نہیں رہا :sad:
  6. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    روز جاتے ہوئے اک اینٹ گرا جاتے ہیں چند لوگوں سے مرا گھر نہیں دیکھا جاتا نوشیروان عادل
  7. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    منہ لگایا تو وہ گستاخ ہوا ورنہ ملتا تھا ادب سے پہلے صابر ظفر
  8. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    میخانۂ سخن کا گدائے قدیم ہوں ہر رنگ کی شراب پیالے میں ہے مرے سیماب اکبر آبادی
  9. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    آج وہ آئینہ بھی چُپ سہ ہے مجھ سے جو لاکھوں باتیں کرتا تھا ۔۔۔ عرفان سرور
  10. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    یہی کبھی تو چمن میں بہار لائیں گے، یہ اشک آنکھ میں جو شبنمی سے پھرتے ہیں. مختار ملسیانی
  11. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    اس کرم کو مری مایوس نظر سے پوچھو ساقی بیٹھا رہا اور اٹھ کے پلا دی تم نے قمر جلالوی
  12. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    نہ جانے ساغر و مینا پہ پیمانے پہ کیا گزری جو ہم پی کر چلے آئے تو میخانے پہ کیا گزری بڑی رنگینیاں تھیں اولِ شب ان کی محفل میں بتاؤ بزم والو رات ڈھل جانے پر کیا گزری قمر جلالوی
  13. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    ساقیا جام ہے ٹوٹے گا صدا آئے گی یہ مرا دل تو نہیں ہے کہ جو آواز نہ ہو قمر جلالوی
  14. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    وہ پیٹ برگزیدہ ہیں میری نگاہ میں، جو بیچتے ہیں عزتیں خوراک کے عوض. منصور آفاق
  15. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    مفلسی حس_ لطافت کو مٹا دیتی ہے، بھوک آداب کے سانچوں میں نہیں ڈھل سکتی. ساحر لدھیانوی
  16. عرفان سرور

    اپنی پسند کا ایک شعر۔۔ ۔ ۔ ۔ ۔

    تمھارا غم بھی آخر کیا کہے گا، تڑپ لیں گے مہینہ دو مہینے. راشد عارف
  17. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    کتنی آساں ہے صبر کی تلقین. کتنا مشکل ہے دل پہ سل رکھنا سعود عثمانی
  18. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    رہے گی یاد انہیں بھی، مجھے بھی، وصل کی رات کہ ان سا شوخ نہیں، مجھ سا بیقرار نہیں۔۔۔ ریاض خیر آبادی
  19. عرفان سرور

    آج کا شعر - 5

    بہت خوب اچھا انتخاب ہے آپ کا
  20. عرفان سرور

    شراب، بادہ ، ساقی، میخانہ، مینا، پر اشعار

    دیکھنا ہے لب_ توبہ کا تبسم ساقی، تلخ اتنی ہو کہ مشکل مجھے پینا ہو جائے. ریاض خیر آبادی
Top