نتائج تلاش

  1. Selahudin Munawar

    مرزا احمد جمیل - اردو زبان کا کمپیوٹرائزڈ خالق - ویڈیو انٹرویو

    السلام علیکم ماشاء اللہ بہت عمدہ گفتگو ہے نئی اردو کی تاریخ سامنے ہے اور ہماری میزبان کو وقفوں کی دھن ہے ۔ ان خاتون کو چاہیے کہ جناب مستنصر حسین تارڑ یا طارق عزیز سے میزبانی کا طریقہ سیکھ لیں ۔ ایک قد آور شخصیت کی جدوجہد اور اور عالم خطاطی کو سمجھنے کے لئے انہیں کسی قابل میزبان کے ساتھ میزبانی...
  2. Selahudin Munawar

    مضمون اردو اور لاٹیک (Latex)

    السلام علیکم ماشاء اللہ بہت خوبصورت تجربہ بیان فرمایا ہے ۔ میں ابھی اس کا تجربہ کرنے لگا ہوں امید ہے سمجھ بھی گیا ہوں گا ۔:lol:
  3. Selahudin Munawar

    آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

    السلام علیکم ابھی تک پاکستان میں وہ لوگ زندہ ہیں اور ہمارے درمیان ہیں جنہوں پاکستان فلم انڈسٹری کا عروج دیکھا ہے۔ اور کچھ عرصہ کا عروج ہم نز دیکھا ہے۔ یقینا یہ شاید یورپی ممالک کی طرح سو فیصدی تاریخ تک تو نہیں پہنچے گا لیکن کچھ نہ کچھ تو بن جائے گا۔ والسلام
  4. Selahudin Munawar

    آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

    السلام علیکم شکریہ آپ دوستوں کی حوصلہ افزائی کا لیکن اگر ایسی کوئی سائیٹ موجود نہیں ہے تو بنا لیتے ہیں۔ لسٹ ہی ہے جو تیار کرنی ہے۔
  5. Selahudin Munawar

    آپ کی پیدائش کے وقت پہلے نمبر پر گانا

    کیا پاکستانی گیتوں کے ساتھ ممکن نہیں؟
  6. Selahudin Munawar

    عامر خان اور لامونٹ پیٹرسن کا باکسنگ میچ

    بھائی کہاں شروع ہو چکا ہے کچھ ہمیں بھی بتا دو
  7. Selahudin Munawar

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    السلام علیکم جناب محمد صابر صاحب! میں آپ کا شکر گزار ہوں کہ آپ نے اس سلسلہ میں ایک مدبرانہ رائے کا اظہار فرمایا اور ایک نووارد کے لئے اس راستے کا انتخاب کرنے میں ایک سمت کا دانشمندانہ مشورہ عطا فرمایا اسی سلسلہ سے متصل کہ ان زبانوں کو سیکھنے کے لئے کہاں یا کس سے رجوع کروں کہ جہاں سے شاید اردو...
  8. Selahudin Munawar

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    السلام علیکم ! میں استاذان محفل کا شکر گزار ہوں کہ آپ حضرات نے وقت نکال کر خاکسار کی مدد کی، بات وہی ہے کہ آغاز ایک نووارد کے لئے کہاں سے اچھا رہے گا ؟ میں جس پروگرام کو میں بنانا چاہتا ہوں وہ تو یقینا ایک مدت کا انتظار ہو گا۔ لیکن آغاز کہاں سے کروں کہ سمجھ بھی سکوں کہ کر کیا رہا ہوں۔ والسلام
  9. Selahudin Munawar

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    السلام علیکم لگتا ہے علماء اردو محفل کسی خواب بے اعتنائی کی زد ہو گئے، امید ہے بیداری قریبی زمانہ میں ہو گی تو ضرور نگاہ کرم ہوگی خاکسار کی اس درخواست پر عنائت ہو گی۔ والسلام
  10. Selahudin Munawar

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    السلام علیکم نبیل صاحب! میں کروم کا نیا ورژن 121۔874۔0۔15 م کو استعمال کر رہا ہوں۔ اولین تو میرا مقصد پروگرامنگ سیکھنے کا ہے کہ مجھے ایک عرصہ سے ایک ڈیٹا بنک سافٹ وئیر کی ضرورت ہے جو کہ ہمارے گاہکوں کی تصاویر محفوظ کرنے کی بھی صلاحیت رکھتا ہوں۔ اسکے علاوہ کچھ خاص قسم کی کٹوتیاں ہیں جو کہ ہمارے...
  11. Selahudin Munawar

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    السلام علیکم مکرم شمشاد صاحب! خاکسار کافی عرصہ سے بنام قیس اردو محفل کا صارف ہے لیکن کل چونکہ میں اپنے لاگ سے لاگ ان نہیں کرسکا تو میں نے آپشن دیکھی کہ فیس بک کا اکاونٹ بھی استعمال کیا جاسکتا ہے تو میں نے اس کو استعمال کر لیا ۔ یہاں پر میں آپ کو اپنی دانست میں مطلع کرنا چاہوں گا کہ گوگل کروم...
  12. Selahudin Munawar

    پروگرامنگ کیسے سیکھی اور سمجھی جائے

    السلام علیکم ! تمام دوستان محفل کو میری طرف سے آداب۔ میں میدان پروگرامنگ میں کچھ طبع آزمائی کرنا چاہتا ہوں جس کے لئے میں کسی ایک لینگوئیج کو نہیں سیکھنا چاہتا بلکہ پروگرامنگ سمجھنا اور سیکھنا چاہتا ہوں کیونکہ کسی ایک لینگوئیج کو سیکھ لینا شاید میری دانست میں ٹھیک نہیں اگر کوئی دوست اس سلسلہ میں...
Top