مرزا احمد جمیل - اردو زبان کا کمپیوٹرائزڈ خالق - ویڈیو انٹرویو

Selahudin Munawar

محفلین
السلام علیکم
ماشاء اللہ بہت عمدہ گفتگو ہے نئی اردو کی تاریخ سامنے ہے اور ہماری میزبان کو وقفوں کی دھن ہے ۔ ان خاتون کو چاہیے کہ جناب مستنصر حسین تارڑ یا طارق عزیز سے میزبانی کا طریقہ سیکھ لیں ۔ ایک قد آور شخصیت کی جدوجہد اور اور عالم خطاطی کو سمجھنے کے لئے انہیں کسی قابل میزبان کے ساتھ میزبانی کے فرائض انجام دینے چاہیے تھے نہ کہ اکیلے ۔ ہر آنکہ عمدہ گفتگو رہی ڈاکٹر صاحب کی طرف سے لیکن خاتون نے سفر جدوجہد کو سننے نہیں دیا باربار ٹوک دیا جو کہ مجھے ذاتی طور پر اچھا نہیں لگا۔ امید ہے کہ محفلیان میں سے کوئی ڈاکٹر صاحب کی زندگی اور انکی جدوجہد کے متعلق لازما کچھ ان کی زبانی یہاں پیش کرے گا۔ والسلام
 
Top