نتائج تلاش

  1. ہاکی نامہ

    ہاکی نامہ کا لوگو بنائیں

    کیا کوئی ہماری مدد نہیں کرےگا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  2. ہاکی نامہ

    ہاکی نامہ کا لوگو بنائیں

    فورم پر موجود گرافک ڈیزائنروں سے التماس ہے کہ وہ"ہاکی نامہ" کا خوبصورت لوگو "مفت" بنا کر ہمیں فراہم کریں۔ آپ کے ڈیزائن کردہ لوگوں کو ہاکی نامہ کی سائٹ پر استعمال کیا جائے گا۔ بس دو باتوں کا خیال رکھیں۔ 1۔ لوگو اردو میں ہونا چاہیئے۔ 2۔ لوگو میں ہاکی اسٹک اور بال بھی نمایاں ہو۔ شکریہ
  3. ہاکی نامہ

    ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے

    پیوستہ رہ "ہاکی نامہ"سے اُمیدِ بہار رکھ
  4. ہاکی نامہ

    ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے

    ہاکی ہمارا قومی کھیل ہے لیکن افسوسناک بات یہ ہے کہ ہماری نئی نسل اس کھیل سےغیرمانوس ہے۔ نئی نسل عموما ہاکی کو بوڑھے لوگوں کے ہاتھ میں دیکتھی ہے جو ہاکی کو سہارے کی چھڑی کے طور پراستعمال کرتے ہیں۔ ہم چار بار (1971, 1978, 1982, 1994) میں ہاکی ورلڈ کپ جیت چکے ہیں اس کہ باوجود ہاکی زوال پذیر ہے۔...
  5. ہاکی نامہ

    ہے کوئی ہاکی کا چاہنے والا

    السلام علیکم۔ امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے۔ بھئی یہاں ہے کوئی ہاکی کا چاہنے والا؟ ہاکی بہت دلچسپ اور فزیکل فٹنس والا گیم ہے۔ چند دنوں بعد اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شروع ہونے والاہے کون کون یہ ٹورنامنٹ دیکھے گا؟
Top