ہے کوئی ہاکی کا چاہنے والا

ہاکی نامہ

محفلین
السلام علیکم۔
امید ہے سب دوست خیریت سے ہوں گے۔ بھئی یہاں ہے کوئی ہاکی کا چاہنے والا؟ ہاکی بہت دلچسپ اور فزیکل فٹنس والا گیم ہے۔ چند دنوں بعد اذلان شاہ ہاکی کپ ملائشیا میں شروع ہونے والاہے کون کون یہ ٹورنامنٹ دیکھے گا؟
 
Top