ہاکی نامہ کا لوگو بنائیں

ہاکی نامہ

محفلین
فورم پر موجود گرافک ڈیزائنروں سے التماس ہے کہ وہ"ہاکی نامہ" کا خوبصورت لوگو "مفت" بنا کر ہمیں فراہم کریں۔ آپ کے ڈیزائن کردہ لوگوں کو ہاکی نامہ کی سائٹ پر استعمال کیا جائے گا۔
بس دو باتوں کا خیال رکھیں۔
1۔ لوگو اردو میں ہونا چاہیئے۔
2۔ لوگو میں ہاکی اسٹک اور بال بھی نمایاں ہو۔
شکریہ
 
Top