نتائج تلاش

  1. ھ

    گھوڑا اور گدھا

    مجھے بہت پہلے سے شک تھا کہ نواز شریف صاحب کو شاید مزاح نگار بننے کا شوق ہے۔ انتہائی مزاحیہ بات بھی اتنی سنجیدگی سے کرتے ہیں جیسے پی ٹی وی کا خبرنامہ۔ ایک دفعہ کہہ رہے تھے کہ مارشل لاء سے پہلے سب مجھ سے کہہ رہے تھے، قدم بڑھاؤ نواز شریف، ہم تمہارے ساتھ ہیں۔ لیکن جب پیچھے دیکھا تو کوئی بھی نہیں...
  2. ھ

    ابن الوقت

    وہ بہت غصے میں دفتر میں داخل ہوا۔ دروازہ بند کرنے کا انداز ظاہر کررہا تھا جیسے کسی سے لڑ جھگڑ کر آیا ہو۔ آتے ہی کہنے لگا، یہ کیا بدتمیزی ہے؟ تم لوگ کیا نئے نئے اصول بناتے ہو؟ ناک میں دم کرکے رکھا ہے۔ یہ رپورٹ دو، وہ رپورٹ لکھو۔ ہم لوگ اپنا بھی کوئی کام کرسکتے ہیں یا پھر صرف آپ جیسے دفتری لوگوں...
  3. ھ

    باتونی کی باتیں ۔۔۔۔ نوٹنکی ٹی وی سے

    السلام علیکم ناظرین، 'باتونی کی باتیں' پروگرام میں آپ کا میزبان باتونی حاضر ہے۔ آج ہم پاکستان کے قبائلی علاقوں میں جاری بدامنی اور فوجی آپریشن پر بات کریں گے۔ ہمارے ساتھ موجود ہیں اسلام آباد اسٹوڈیو‌ میں جناب بے بس اور لاہور اسٹوڈیو میں جناب بقراط۔ تو گفتگو کا آغاز کرتے ہیں، بے بس صاحب یہ...
  4. ھ

    آج کیا پکائیں، پکایا 2

    ہم نے تو آلو گوشت کھایا
  5. ھ

    دیوتا

    دیوتا پڑھنے کا کبھی شوق ہوا کرتا تھا۔ بڑی دلچسپ کہانی تھی، اگرچہ بعد میں اس کی کہانی میں دم نہیں رہا تھا۔
  6. ھ

    درود بر حبیبِ خدا صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم - 27

    اللٰھم صل علیٰ محمد وعلیٰ آل محمد کما صلیت علیٰ ابراھیم و علیٰ آل ابراھیم انک حمید مجید
  7. ھ

    آپ اس وقت کیاکر/ سوچ رہے ہیں؟ (9)

    میں یہ سوچ رہا ہوں کہ میں اردو محفل پر لکھ کیوں نہیں پا رہا۔ ابھی بھی دوسری جگہ ٹائپ کرکے یہاں پر پیسٹ کررہا ہوں۔
  8. ھ

    گدھوں کا اجلاس اور حاسدین کا پروپیگنڈا

    ارے نہیں جناب۔ اس طرح تو سب لوگ جاگیردار بن جائیں گے۔:cool:
  9. ھ

    گدھوں کا اجلاس اور حاسدین کا پروپیگنڈا

    کہیں آپ بھی جاگیردار تو نہیں؟;)
  10. ھ

    گدھوں کا اجلاس اور حاسدین کا پروپیگنڈا

    ہم نے گدھوں کے اجلاس کی کارروائی کیا نشر کردی، ایسے لگتا ہے یار لوگوں کو ایک موقع مل گیا اس بندہ ناچیز کو پھنسانے کا۔ کوئی کہتا ہے ایسے لگ رہا ہے جیسے ہم نے پاکستانی پارلیمنٹ کی بات کی ہو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ توبہ توبہ ۔۔۔۔ کسی صاحب کو لگ رہا ہے کہ گدھوں کے اجلاس میں گدھے ہی جاتے ہیں ۔۔۔۔۔۔۔۔ اسی لئے فورم...
  11. ھ

    گدھوں کا اجلاس

    ارے نہیں جناب خاطر تواضع تو ان کے لئے ہے جو اس کا شوق رکھتے ہیں۔;);)
  12. ھ

    گدھوں کا اجلاس

    ہاہاہا۔اعجاز صاحب آپ نے خوب نکتہ اٹھایا ہے۔ میں وہاں مدعو نہیں تھا۔ اور نہ ہی رپورٹنگ کرنے گیا تھا۔ یہ 'باخبر ذرائع' کی رپورٹ ہے۔:grin:
  13. ھ

    گدھوں کا اجلاس

    ' ڈھینچوں ڈھینچوں ۔۔۔۔۔۔ بستی کے سارے گدھے متوجہ ہوں! ایک ضروری اعلان ہے۔ کل دوپہر بستی کے سارے گدھے ایک نہایت اہم معاملے پر منعقد کی جانے والی اجلاس میں حصہ لینے کے لئے ہائی اسکول کے پچھواڑے میں واقع کھیت میں پہنچ جائیں۔ یاد رہے سب کی شرکت لازمی ہے۔ غیر حاضری کی کوئی گنجائش نہیں۔ بغیر کسی عذر...
  14. ھ

    ٹی وی

    جی بالکل، اور آنے والا دور اور بھی زیادہ مشینی ہوگا، جذبات سے عاری۔
  15. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    بہت بہت شکریہ۔
  16. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    شکریہ بہن۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:)
  17. ھ

    جوتا گردی

    دن بھر کی تازہ ترین خبروں کے ساتھ گلفام خان حاضر ہے۔ سب سے پہلے ایک نظر آج کی اہم ترین خبر پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ آج ایک پرہجوم جلسے کے دوران جناب لاچاری پر ایک جوتا کش حملہ ہوا، جس میں وہ بال بال بچ گئے۔ حملہ آور، جس کی عمر تقریباً 50 سال بتائی جارہی ہے، سندھی ٹوپی پہنے ہوئے تھا، اور اس کی ہلکی...
  18. ھ

    ٹی وی

    الحمد للٰہ، مجھے ذہنی سکون اور اطمینان کی کمی کی کوئی شکایت نہیں. بات تقابل کی ہورہی ہے.
Top