نتائج تلاش

  1. ھ

    ٹی وی

    بچپن کے دن، جب گھر میں کسی بڑے بزرگ سے رات کے وقت کہانیاں سنتے تھے، ایک عجب دور تھا۔ بڑی شدت کے ساتھ اس وقت کا انتظار رہتا تھا کہ کب رات کا کھانا کھائیں اور کہانی سنیں۔ اکثر اوقات کہانی لمبی ہوجاتی تھی، اور باقی آئندہ کا کہہ کر زبردستی سونے کے لئے بھیج دیا جاتا۔ اس صورت میں اکثر نیند آنکھوں سے...
  2. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    آپ کا بہت شکریہ
  3. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    شکریہ جناب. میرے خیال میں ھارون عربی میں ھ سے لکھا جاتا ہے. اس لئے میں ھ کو ترجیح دیتا ہوں.
  4. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    بہت شکریہ بہن.
  5. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    ابوظبی شہر میں ہوتا ہوں بھائی.
  6. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    ڈیرہ مننہ. یارہ دلتہ خو ڈیر پختانہ ورونڑہ دی. ڈیر خہ.
  7. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    شکریہ بھائی. باقاعدگی سے تو میں کوئی بھی کام نہیں کرپاتا. اس لئے فورم پر بھی باقاعدگی سے آنا مشکل ہوگا. یوں سمجھ لیں موڈ کی بات ہوتی ہے. :d
  8. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    آپ کا شکریہ. انشاء اللٰہ آپ سے بھی بہت کچھ سیکھنے کو ملے گا.
  9. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    ستاسو ڈیرہ مننہ. انشاء اللٰہ تاسو نہ بہ ڈیرے معلوماتی خبرے زدہ کوو
  10. ھ

    تعارف ھارون اعظم کا تعارف

    السلام علیکم، میرا نام ھارون اعظم ہے. تعلق ضلع صوابی، خیبر پختونخواہ سے ہے. فی الحال روزگار کے سلسلے میں متحدہ عرب امارات میں مقیم ہوں. اردو فورمز پر کچھ عرصے سے آتا جاتا رہتا ہوں. پسندیدہ مشاغل میں انٹرنیٹ، کتابیں پڑھنا (یا پڑھنے کوشش کرنا) وغیرہ. امید ہے آپ دوستوں کے ساتھ اچھا وقت...
  11. ھ

    وہ جنہیں سرخ روشنائی سے منافق لکھا گیا!

    جی بالکل، لیکن میرے خیال میں‌ اصولی اختلافات کو باہمی لڑائی میں تبدیل نہیں کرنا چاہیئے.
  12. ھ

    زرداری پر دو جوتے پھینکے گئے ہیں

    جوتے اب ہماری سیاست میں‌ اہم ہتھیار کے طور پر استعمال ہونے لگے ہیں.
  13. ھ

    تیسرا ہاتھ

    پسند کرنے کے لئے تمام ساتھیوں‌ کا شکریہ. یہ تیسرے ہاتھ کی کہانی آج کل ہر اہم واقعے کے بعد دہرائی جاتی ہے. لیکن یہ ہاتھ کبھی پکڑا نہیں جاتا.
  14. ھ

    وہ جنہیں سرخ روشنائی سے منافق لکھا گیا!

    السلام علیکم، آج کل مختلف اردو فورمز پر مختلف اختلافی مسائل پر ہونے والی بحث دیکھ کر کچھ پرانے واقعات ذہن میں تازہ ہوگئے۔ یہ 1999ء کی بات ہے، اس وقت میں دسویں جماعت میں پڑھ رہا تھا۔ اسکول کے بعد ترجمے کے لئے دیوبندی مسلک کے ایک عالم کے پاس جاتا تھا۔ جبکہ صبح کے ٹائم ایک بریلوی عالم دین سے فقہ...
  15. ھ

    تیسرا ہاتھ

    عموماً ہر دھماکے یا ٹارگٹ کلنگ کے موقع پر کہا جاتا ہے کہ اس میں تیسرا ہاتھ ملوث ہے. اسی طرف اشارہ کیا ہے.
  16. ھ

    تیسرا ہاتھ

    تیسرا ہاتھ آج کل بہت پریشان ہے۔ جسے دیکھو اسی کو ہی مطعون کئے جا رہا ہے۔ کہیں دھماکہ ہوتا ہے تو ذمہ داری تیسرے ہاتھ کی، لڑائی ہوتی ہے تو کہا جاتا ہے، تیسرا ہاتھ ملوث ہے۔ تیسرا ہاتھ بہت تیزی کے ساتھ مشہور ہوتا جارہا ہے۔ وہ حیران بھی ہے، کہ یار لوگ اپنی نیکیاں اس کے کھاتے میں کیوں ڈال رہے ہیں؟...
  17. ھ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    تیسرا ہاتھ تیسرا ہاتھ آج کل بہت پریشان ہے۔ جسے دیکھو اسی کو ہی مطعون کئے جا رہا ہے۔ کہیں دھماکہ ہوتا ہے تو ذمہ داری تیسرے ہاتھ کی، لڑائی ہوتی ہے تو کہا جاتا ہے، تیسرا ہاتھ ملوث ہے۔ تیسرا ہاتھ بہت تیزی کے ساتھ مشہور ہوتا جارہا ہے۔ وہ حیران بھی ہے، کہ یار لوگ اپنی نیکیاں اس کے کھاتے میں کیوں...
  18. ھ

    آج کا بلاگ - آپ کے بلاگ پر نئی پوسٹ کا اقتباس!

    آج اسکول نہیں جا سکا۔ ہڑتال کی وجہ سے ٹرانسپورٹ نہ ہونے کے برابر تھی۔ اکا دکا گاڑیاں چل رہی تھیں لیکن اکثر سواریوں سے خالی، کیونکہ کوئی بھی خطرہ مول لینا نہیں چاہتا تھا۔ چھٹی کا بھی اپنا مزہ ہوتا ہے۔ چھٹی سے لطف اندوز ہونے کے لئے لڑکے کرکٹ کھیلتے ہیں، دریا میں تیراکی کرتے ہیں، لیکن میرا معاملہ...
  19. ھ

    فونٹ سمیر ڈی ٹی پی فونٹ

    بہت شکریہ۔ اچھا فونٹ ہے۔
Top