نتائج تلاش

  1. فرضی

    لینکس میں اوپن پیڈ کا مسئلہ

    لینکس میں محفل پر تو اب تک کوئی مسئلہ پیش نہیں آیا لیکن آج ایک پوسٹ کو تدوین کی غرض سے جب کھولا تو وہاں اوپن پیڈ کام نہیں کر رہا تھا، مطلب صرف انگریزی ہی لکھی جاسکتی تھی۔۔۔ کیا کسی اور کو بھی یہ مسئلہ ہے؟ ذرا چیک کر کے بتائیں تو۔۔ شکریہ۔۔۔
  2. فرضی

    محفل کی فیو آئکن

    محفل یقینآ ایک بے مثال اور مکمل فورم ہے لیکن مجھے محفل مین فےو آئکن کی کمی محسوس ہوتی ہے۔ پرانی محفل جب پی ایچ پی بی بی پر تھی تو ایک نہایت خوبصورت فےو ائکن محفل کی زینت بنی ہوئی تھی۔۔ لیکن وی بی پر منتقل ہونے کے بعد ابھی تک فیو آئیکون تنصیب نہیں کی کئی۔۔ میری منتظمین سے درخواست ہے کہ محفل پر...
  3. فرضی

    وسٹا اور ٹرو ٹائپ فونٹس

    میں نے حال ہی میں ونڈوز وسٹا انسٹال کی ہے لیکن اپنے پسندیدہ ٹرو ٹائپ فونٹس جیسے اردو نسخ ایشیا ٹائپ وہاں پر انسٹال نہیں کر پارہا۔ کیا یہ فونٹس وسٹا پر کام نہیں کرتے یا ان کی تنصیب کا کوئی خاص طریقہ ہے؟
  4. فرضی

    500 انٹرنل ایرر

    مجھے کل سے اردو محفل پر کئی موضوع کھولتے ہوئے 500 انٹر نیل ایرر کا میسیج آرہا ہے۔ منتظمین حضرات توجہ فرمائیں۔
  5. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ پلگ ان

    السلام علیکم! نبیل بھائی نے پشتو کمپیوٹنگ کے لیے یہ زمرہ کافی مدت سے سیٹ کیا ہوا تھا اور آج مجھے ہی یہ اعزاز حاصل ہورہا ہے کہ اس میں پہلی پوسٹ کروں۔:hatoff: میری گزارش ہے کہ پشتو کمپیوٹنگ کے حوالے سے جو بحث اردو محفل پر ہوچکی ہے جو کہ کافی موضوعات میں بکھری پڑی ہے اسے یہاں یکجا کردیا جائے تاکہ...
  6. فرضی

    اقتباس او کوڈ باکس کو کیسے بڑا کریں؟

    السلام علیکم نبیل بھائی۔۔ کافی عرصہ ہوا آپ کو زحمت دیے ہوئے۔۔۔ مجھے سی ایچ موڈ میں اقتباس یا کوڈ کا ٹیبل شروع دن ہی سے پسند نہیں تھا لیکن چونکہ یہ کوئی اتنا خاص مسئلہ نہیں تھا اس لیے اسے فارغ وقت کے لیے رکھ چھوڑا تھا۔ مسئلہ یہ ہے کہ سی ایچ موڈ میں اگر میسیج اقتباس کیا جائے تو پوسٹ ہونے کے بعد...
  7. فرضی

    میرے شہر میں سرکاری کاغذات میں بن ماں کے بیٹا

    میرا تعلق اٹک سے ہے اور میرے ضلع میں برتھ سرٹیفیکیٹ یا پیدائش نامے پر ماں کا نام درج نہیں کیا جاتا۔ کیا آپکے شہر یا ضلع میں بھی یہی قانون رائج ہے؟ کیا پاکستان کے آئین میں ایسی کوئی بات ہے کہ پیدائش نامے پر فقط والد اور دادا کا نام لکھا جائے گا۔ بات اگر پاکستان کی حد تک ہوتی تو ٹھیک تھی کیوں کہ...
  8. فرضی

    سی پی یو ایرر

    میں کچھ دنوں سے اپنے پی سی کے ساتھ پنگے لے رہا تھا۔۔ ونڈوز اور اوبنٹو کو ایک ہارڈ ڈسک سے اور پھر دو مختلف ہارڈ دسکس سے بوٹ کرنے اور چلانے کے تجربات کرتا رہا تھا۔ اسے سلسلے میں میں نے ایک GAG Graphic boot manager نامی پروگرام بھی انسٹال کیا تھا۔ ایکسٹرا ہارڈ ڈسک لگانے کی غرض سے کمپیوٹر کو...
  9. فرضی

    پوسٹ میں تصویر نہیں لگ رہی

    محترم ناظم صاحبان، عرض ہے کہ فدوی اپنے پیغامات میں تصویر نہیں لگا پا رہا۔ کیا مجھ پر کسی قسم کی پابندی ہے؟ یا محفل کا کوئی بگ ہے جو تنگ کر رہا ہے؟ مزید عرض کرتا چلوں کہ میں محفل میں پہلے بغیر کسی مسئلے کے تصویر لگاتا رہا ہوں۔ طریقہ تو وہی ہے نا کہ پہلے تصویر کو انٹرنیٹ پر اپلوڈ کریں پھر اس کا...
  10. فرضی

    لینگویج بار غائب۔۔ مدد درکار

    میں وینڈوز ایک پی سروس پیک 2 استعمال کر رہا ہوں۔ میرے ساتھ مسئلہ یہ ہے کہ لینگویج بار غائب ہے اور منتیں سماجتیں کرکہ بھی واپس نہیں آرہی۔ آپ لوگوں سے درخواست ہے کہ اگر کوئی تعویز، ٹونہ ٹوٹکا ہو تو ضروربتایئے گا تاکہ اسے حل کیا جاسکے۔ Regional and Language Options > Language> Details میں...
  11. فرضی

    حکومت اور صوفی محمد میں معاہدہ

    تازہ ترین اطلاعات کے مطابق صوفی محمد کورہا کردیا گیا ہے اور حکومت اور صوفی محمد کی تحریک نفاذ شریعت محمدی کے درمیان چھ نکاتی معاہدہ طے پایا ہے۔ کیا اب یہ امید کی جاسکتی ہے کہ سرحد خصوصی طور پر اور پورا ملک بالعموم امن کی طرف لوٹ رہا ہے؟ بشکریہ بی بی سی اردو رفعت اللہ اورکزئی بی بی سی اردو...
  12. فرضی

    کراس لوپ CrossLoop

    آپ میں سے بہت سے دوست جو براڈ بینڈ استعمال کرتے ہیں انہوں نے مائکروسوفٹ کا ایم ایس این میں ریموٹ اسسٹنٹ فنکشن استعمال کیا ہوگا، یہ ایک نہاہت ہی مفید سروس ہے جس کے ذریعے آپ کسی دوست احباب کا کمپیوٹر اپنے گھر میں بیٹھے ٹھیک کر سکتے ہیں۔ ابھی حال ہی میں ایک دوست کے توسط سے کراس لوپ نامی پروگرام کو...
  13. فرضی

    گوشۂ اطفال میں پابندی؟

    سلام علیکم! آج میں نے گوشۂ اطفال میں ایک تھریڈ لکھنے کی کوشش کی تو مندرجہ ذیل پیغام نمودار ہوا۔ کیا وہاں پر کسی خاص اجازت نامے کی ضرورت ہے جیسے لائبریری کے لیے؟
  14. فرضی

    احناف ڈاٹ کام کو شیطان ڈاٹ نیٹ سے بدل دیا گیا!

    اسلامی لائبریری کی سائٹ www.ahnaf.com کو www.shaitaan.net پر ری دائریکٹ کر کے account suspended کا میسیج آرہا ہے ۔ مجھے تو کسی ہیکر کی کاروائی لگتی ہے ۔ کوئی بھائی ہے جو اس سائٹ کے منتظمین سے رابطہ رکھتے ہوں اور وہ صحیح صورت حال سے آگاہ کر سکیں۔ شکریہ
  15. فرضی

    پشتو سی ایچ موڈ کے لیے مدد درکار!

    السلام علیکم! میرا ارادہ ہے کہ اپنی پشتو محفل پر گزشتہ اردو محفل کی طرح سی ایچ موڈ استعمال کروں۔اس سلسلے میں جناب نبیل صاحب سے ایک دو بار بات بھی ہوئی تھی اور انہوں نے اس کی تیاری کے سلسلے میں مدد کرنے کا عندیہ دیا تھا۔ چونکہ محفل وی بورڈ پر منتقلی کی وجہ سے نبیل بھائی کافی مصروف ہیں ۔...
  16. فرضی

    ٹوٹ بٹوٹ کے مرغے

    سوری میں نے یہاں ایک نظم لکھی تھی لیکن وہ پہلے سے موجود تھی میں اس پوسٹ کو حذف کرنا چاہتا تھا لیکن۔ مجھے حذف کرنے کا آپشن نہیں ملا۔ ماڈریٹر صاحبان سے گزارش ہے کہ میری اس پوسٹ کو حذف کردیں
  17. فرضی

    انسٹالر درکار

    السلام علیکم! مجھے فونٹ انسٹال کرنے کے لیے کسی مفت انسٹالر کی تلاش ہے۔ میں نے ایک انسٹالر Advanced Installer کو استعمال کیا ہے یہ ایک اچھا پیکیج بناتا ہے۔ اس کی سمپل(مفت) پراجیکٹ میں مسئلہ یہ ہے کہ یہ ونڈوز 98، Me پر کام نہیں کرتا۔ مجھے ایسے انسٹالر کی تلاش ہے جو سبھی ونڈوز پر کام کرے۔
  18. فرضی

    پشتو اوپن پیڈ میں مسائل

    السلام علیکم جناب نبیل بھائی جیسا کہ آپ کو معلوم ہے کہ میں پشتو phpBB کا پیکیج ویب ہوسٹ پر ٹیسٹ کر رہا ہوں۔ اس پیکیج میں شامل پشتو اوپن پیڈ مین کچھ تکنیکی مسائل ہیں جن کی جانب آپ کی توجہ کی ضرورت ہے۔ سب سے اہم مسئلہ یہ ہے کہ آپ پشتو اوپن پیڈ میں خطوط کی تدوین نہیں کر سکتے۔ اگر آپ متن لکھ لیں...
  19. فرضی

    مینڈک کی دم: ایک اور تبصرہ و تجاویز

    یہ بھلا کیا بات ہوئی انتظار فرمائیں؟ آپ پہلے پی ٹی وی میں‌ کام کرتے تھے کیا؟
  20. فرضی

    کچھ انگریزی الفاظ کے اردو مترادف درکار

    السلام علیکم، امید ہے سب بخیریت ہونگے، محفل میں آتا تو رہتا ہوں لیکن آج کافی دنوں بعد کچھ پوسٹ کر رہا ہوں، امید ہے سب بھائ میرا مسئلہ حل کرنے کی کوشش کریں گے۔ مجھے کچھ انگریزی الفاظ کے مناسب اردو معنی درکار ہیں جو عام، فہم اور آسان ہوں۔ ذیل میں ملاحظہ فرمائیں؛...
Top