نتائج تلاش

  1. ر

    ہندوستان میں اردو

    زین اچھی پوسٹ کی ہے آپ نے۔ شکریہ
  2. ر

    Taken. اردو سب ٹائٹلز

    عمار.srt سب ٹائٹلز بھی وندوز میڈیا پلیئر کے ساتھ کارآمد ہوتے ہیں اگر دونوں فائلز کے نام یکساں ہوں تو ایس آر ٹی سب ٹائٹل میڈیا پلیر میں بھی دکھائی دیتے ہیں۔ اور آپ کا بہت شکریہ۔
  3. ر

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    بھلا وہ کیوں؟
  4. ر

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    الحمد للہ میں بھی بخیر ہوں۔کیا آپ کچھ کہنا چاہتے تھے؟
  5. ر

    ادبی انتہا پسندی اور میری ایک نئی غزل

    محمد وارث صاحب آپ کی تحریر پڑھ کر نقوش کے ادبی معرکےنمبر کی یاد تازہ ہو گئی۔کسی وقت فرصت ملے تو آپ اپنے بلاگ پر "انٹرنیٹ کے ادبی معرکے "کے عنوان سے کوئی تحریر سپرد قلم کیجیے گا۔
  6. ر

    خود حسن مجسم ہے ۔ پنڈت امر ناتھ ساحر

    بیتابی ہے رسوائی تشہیر سے کیا حاصل خاموشی ہے گویائی تقریر سے کیا حاصل کونین سراپا ہے ایک شاہد یکتا کا خود حسن مجسم ہے تصویر سے کیا حاصل مختاری ہے مجبوی ، مجبوری ہے مختاری تقدیر معطل ہے تدبیر سے کیا حاصل جب نقش دوئی دل سے مٹ جائے تو ظاہر ہو تحقیر سے کیا نقصاں ، توقیر سے کیا حاصل
  7. ر

    محفل کے نامعلوم رُکن سے ملاقات

    السلام علیکم عمار کیسے ہیں آپ؟
  8. ر

    اختر شیرانی گھنگور گھٹاؤں سے

    ماہیا گھنگور گھٹاؤں سے پھر عشق مرا جاگا کوئل کی صداؤں سے گھنگور گھٹاؤں سے جی کس کو ترستا ہے کیوں درد برستا ہے ساون کی ہواؤں سے گھنگور گھٹاؤں سے کیوں یاد...
  9. ر

    ابن انشا استاد مرحوم۔۔۔۔۔ ابن انشا کی یاد گار تحریر سے اقتباس

    جیہ صاحبہ استاد مرحوم، ابن انشا مرحوم کی لاجواب تحریر ہے کیا آپ یہ افسانہ مکمل یہاں پوسٹ نہیں کر سکتیں
  10. ر

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا۔۔۔۔ ۔بیخود دہلوی

    شمع مزار تھی نہ کوئی سوگوار تھا تم جس پہ رو رہے تھے یہ کس کا مزار تھا تڑپوں گا عمر بھی دل مرحوم کے لیے کمبخت نامراد،؛لڑکپن کا یار تھا سودائے عشق اور ہے ، وحشت کچھ اور شے مجنوں کا کوئی دوست فسانہ نگار تھا جادو ہے یا طلسم تمہاری زبان میں تم جھوٹ کہ رہے تھے مجھے اعتبار تھا...
  11. ر

    حضرت مہدی کون؟

    نبیل یہ صریحا الزام ہے میں پھر عرض کروں گا کہ میں نے صرف یہ موضوع اپنی علمی تشنگی دور کرنے کے لیے شروع کیا ہے اس کی وضاحت بھی سن لیں جناب حضرت مہدی ایک بڑی معروف شخصیت ہیں لیکن کم لوگ ان کے حالات سے صحیح واقف ہیں اور میں بالکل بھی نہیں ادھر ادھر چند باتیں کچھ احباب سے سنی اور کتابوں میں پڑھی...
  12. ر

    حضرت مہدی کون؟

    نبیل صاحب اگر یہ موضوع زمرہ اسلامی تعلیمات سے منسلکہ نہیں تو جہاں آپ بہتر سمجھیں وہاں اس کو منتقل کردیں اگر آپ کا خیال یہ ہے کہ میں کسی سازش میں ملوث ہوں تو اس کو مقفل یا ڈیلیٹ کر دیں جناب بنیادی طور پر میں شعر و ادب کا آدمی ہوں اور وسیع مشرب ہوں بندہ کے حلقہ احباب میں سنی شیعہ بریلوی دیوبندی...
  13. ر

    حضرت مہدی کون؟

    حضرات یہ بندہ کم علم اس علمی محفل کو اپنی ایک علمی تشنگی دور کرنے کے لیے دعوت غور و فکر دیتا ہے اکثر کتابوں میں حضرت مہدی کا ذکر پڑھا ہے جو قیامت کے نزدیک آئیں گئے لیکن ان کے بارے میں مجھے زیادہ معلومات نہیں ہیں اور پھر کئی جگہ بڑی متضاد روایات ان کے بارے میں نظر سے گزری ہیں ان باتوں کی کچھ...
  14. ر

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    مہوش میں از حد معذرت خواہ ہوں کہ آپ کے ممدوح محترم کے بارے میں کچھ تلخ گوئی سے کام لیا آپ کی باتوں اور بعد کی پوسٹز سے تو میری آنکھیں کھل گئیں( بلکہ کھلتی ہی چلی گئیں) اوہ جناب محترمی مکرمی محبی مشفی مشرف صاحب تو یقینا ان گنج ہائے گراں مایہ میں سے ہیں جن کو میرے خیال میں زندگی میں ہی حنوط کر کے...
  15. ر

    اصغر گونڈوی آلامِ‌ روزگار کو آساں بنا دیا ---اصغر گونڈوی

    سخنور آپ کی پسندیدگی کا شکریہ اور شکریہ کچھ یوں کہ میرے چند بہت ہی پسندیدہ شاعروں میں سے ایک اصغر گونڈی مرحوم بھی ہیں اصغر گونڈوی جو کہ جگر مرادآبادی کے استاد تھے اپنے وقت کے بہت بڑے شاعر تھے ان کی شاعری کے بارے میں یہ چند سطور ملاحظہ کیجئے "اصغر نے متذکرہ دو شعری مجموعوں میں جس کائنات کی تخلیق...
  16. ر

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    ظفری آپ صحیح کہ رہے ہیں کہ اب سب ہی ڈوبتی کشتی سے چھلانگ لگا رہے ہیں لیکن بعض اوقات بہت سی ناگفتنی ایسے موقعوں قابل سماعت ہو جاتی ہیں مثلا اب یہ شجاعت کا بیان دیکھیے ایک ظالم 12مئی کے دن جشن منا تا ہے تو اس کا وزیر قتل عام کے دوران قلفی کھانے چلا جاتا ہے کیا بات ہے جنرل کیانی کے متعلق ایک...
  17. ر

    اصغر گونڈوی آلامِ‌ روزگار کو آساں بنا دیا ---اصغر گونڈوی

    آلام روزگار کو آساں بنا دیا جو غم ہوا اسے غم جاناں بنا دیا میں کامیاب دید بھی محروم دید بھی جلوں کے اژدہام نے حیراں بنا دیا یوں مسکرائے جاں سی کلیوں میں پڑ گئی یوں لب کشا ہوئے کہ گلستاں بنا دیا کچھ شورشوں کی نذر ہوا خون عاشقاں کچھ جم کے رہ گیا اسے حرماں بنا دیا کچھ آگ دی ہوس میں تو تعمیر...
  18. ر

    کرشمے حسن کے پنہاں تھے شاید رقص بسمل میں

    یہ غزل بھی اصغر گونڈوی مرحوم کی ہے
  19. ر

    جنرل(ر)جمشید کیانی کی باتیں

    مہوش صاحبہ آپ جس شخص کی وکالت کر رہی ہیں اس کو تو اب گجرات کے چوہدریوں نے بھی چھوڑ دیا ہے خیر شاید آپ پاکستان کی رہائشی نہیں ہیں جبھی آپ کو یہاں کے حالات کا ٹھیک ٹھیک اندازہ نہیں ہے چلیے مشرف کی کچھ باتیں کرلیں مشرف نے امریکہ کے پٹھو کا کردار ادا کیا اور بالکل گھٹنے زمیں سے لگا دے ۔۔ کیا یہ بات...
Top