سوال:
جی، استاد محترم کی اصلاح کا کوئی واقعہ سنائیں۔
جواب:
استاد محترم الف عین (جن کا اصل نام اعجاز رحمانی ہے) اردو کے ممتاز شاعر اور استاد ہیں، جنہوں نے بے شمار شاگردوں کی اصلاح کی اور اردو غزل و نظم کو نئی جہتیں بخشیں ہیں۔ اصلاح کے کئی واقعات شاگردوں نے نقل کیے ہیں، جن سے ان کی باریک بینی اور...
استاد ذہینی مصنوعی، اب حیران کن حد تک ذہین ہو گئے ہیں ۔
سوال:
استاد محترم الف عین کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟
جواب:
استاد محترم الف عین ایک معروف اردو شاعر اور ادبی شخصیت ہیں، جو خاص طور پر آن لائن اردو محافل اور فورمز میں اپنی شاعری اور اصلاح کے کام کے لیے مشہور ہیں۔ ان کا اصل نام اعجاز...
بہت خوب!👏🏻 کچھ قافیے جو آپ یہاں لائے ہیں، وہ قابلِ قبول نہیں لگتے، یا مجھے ہی ان کا علم نہیں ہے۔ کسی لفظ کے معتبر ہونے کے لئے، لغت سے دیکھ کر کنفرم کر سکتے ہیں، یا وہ روز مرہ کی باتوں میں سننے کو ملے، یا اساتذہ سے پوچھ کر اس کی تحقیق کر لیں۔
آئی آلسو سبسکرائبڈ! آہا، مخملی ہاتھوں کی تھپکی ہے آپ کی آواز۔ علامہ صاحب کی ' بچے کی دعا' بھی سنی آپ کی آواز میں، بے حد سکون بخش۔ اور بھی مترنم کلام پیش کریں پلیز! 👍🏻👍🏻
اصلاح کے بعد
------
عقل نے دِل سے یہ شکایت کی
اُن سے کیا سوچ کر محبت کی
یوں تو ہر چیز ہے سہولت کی
لذّتیں اور ہیں شکایت کی
لو بچھڑنے لگے ہیں وہ ہم سے
منزل آہی گئی محبت کی
حشر کے دن کا انتظار کِیا
رات گزری ہے کیا قیامت کی
عمر ساری، بُتوں سے الجھا کِیے
اپنے ایمان کی حفاظت کی
دھیان بندوں سے...
اصلاح کے بعد
------
عقل نے دِل سے یہ شکایت کی
اُن سے کیا سوچ کر محبت کی
یوں تو ہر چیز ہے سہولت کی
لذّتیں اور ہیں شکایت کی
لو بچھڑنے لگے ہیں وہ ہم سے
منزل آہی گئی محبت کی
حشر کے دن کا انتظار کِیا
رات گزری ہے وہ قیامت کی
عمر ساری، بُتوں سے الجھا کِیے
اپنے ایمان کی حفاظت کی
دھیان بندوں سے...