نتائج تلاش

  1. محمد آصف میؤ

    برائے اصلاح

    سب پوچھتے رہتے ہیں وہ کیسی ہے ؟کہاں ہے؟ بس اتنا بتا دوں میں جہاں ہوں، وہ وہاں ہے سُکھ چین ہے، دُکھ درد ہے، دولت ہے، مکاں ہے لاہور کی اک لڑکی مجھے سارا جہاں ہے یہ زخم ہے کیسا کہ جو بھرتا ہی نہیں ہے ہم ہو چکے بوڑھے یہ مگر اب بھی جواں ہے ہائے وہ مِرا دوست، مِری جان، مِرا پیار جس سَمت بھی جاتے...
  2. محمد آصف میؤ

    برائے اصلاح

    اقرار کر رہے ہیں نہ انکار دوستو وہ کر رہے ہیں ظلم لگاتار دوستو چرچے ہیں کل جہان میں ان کے جمال کے ہم ہی نہیں اک ان کے پرستار دوستو کچھ تو ہوا جو لگ گئے تالے زبان پر ہم بھی کبھی تھے ماہرِ گُفتار دوستو نفرت کا نام تک نہ رہے گا جہان میں ہوگا کبھی تو یہ بھی چمتکار دوستو تو کیا ہوا جو داد نہیں مل...
  3. محمد آصف میؤ

    ہم لے کے آ رہے ہیں وہ شاہکار دوستو

    ہم لے کے آ رہے ہیں وہ شاہکار دوستو جس کا تھا آپ سب کو انتظار دوستو اقرار کر رہے ہیں نہ انکار دوستو وہ کر رہے ہیں ظلم لگاتار دوستو چرچے ہیں کل جہان میں ان کے جمال کے اک ہم ہی نہیں ان کے پرستار دوستو کچھ بات ہے جو لگ گئے تالے زبان پر ہم بھی کبھی تھے ماہرِ گُفتار دوستو محفل میں سب کے سامنے سن...
  4. محمد آصف میؤ

    ترے غم کی تلاوت کر رہے ہیں

    ترے غم کی تلاوت کر رہے ہیں ستاروں سے شکایت کر رہے ہیں جنوں کے تجربوں کی نگہداری بہ انداز فراست کر رہے ہیں ترے شانوں پہ تابندہ نشاطے بہاروں کی سخاوت کر رہے ہیں نہ دے تہمت ہمیں مدہوشیوں کی ذرا پی کر عبادت کر رہے ہیں سحر کے بعد بھی شمعیں جلاؤ! کہ پروانے شرارت کر رہے ہیں خداوندان گلشن!یہ شگوفے...
  5. محمد آصف میؤ

    بخشا مجھ کو بھی یہ اعزاز خدارا جائے

    بخشا مجھ کو بھی یہ اعزاز خدارا جائے سگ تیرے در کا مجھے کہہ کے پکارا جائے جس کا دل جلوہ گاہ یار ہو خود اے موسیٰ جانبِ طُور وہ کیوں بہرِ نظارا جائے جرم آنکھوں نے کیا اور ملی دل کو سزا کوئی مجرم ہو کوئی مفت میں مارا جائے آسماں پار کرے عرش پہ پہنچے آواز اُس کو اِک بار اگر دِل سے پُکارا جائے...
  6. محمد آصف میؤ

    صرف مصرعے

    کچھ اشعار ایسے ہیں جن کا ایک مصرع اتنا مشہور ہوا کہ ضرب المثل کی حیثیت اختیار کر گیا لیکن ان کا دوسرا مصرع کبھی نظر سے نہیں گزرا جیسے کہ) ؏ ہم تو ڈوبے ہیں صنم، تم کو بھی لے ڈوبیں گے آپکی نظر میں بھی کوئی ایسا مصرع ہے تو پیش کریں اور اساتذہ کرام سے درخواست ہے کہ ان کا دوسرا مصرع عنایت فرمائیں شکریہ
  7. محمد آصف میؤ

    تعارف تعارف

    میرا نام محمد آصف میؤ ہے اور میں ملتان کی تحصیل شجاع آباد سے تعلق رکھتا ہوں ۔
Top