نتائج تلاش

  1. سارہ خان

    بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔۔ اتنی محبت نہ دیں ہم بے مروت لوگوں کو ۔۔ہاہا :پ

    بہت شکریہ وارث بھائی ۔۔۔ اتنی محبت نہ دیں ہم بے مروت لوگوں کو ۔۔ہاہا :پ
  2. سارہ خان

    مبارکباد نمایاں اراکین میں شمولیت مبارک !

    کوئی مبارک نہیں تابش بھائی کو ۔۔میرا رکارڈ کیوں توڑا :arrogant::p
  3. سارہ خان

    وعلیکم السلام۔۔۔ محفل سے ایک انسیت ہے۔۔ پڑھنے آجاتی ہوں کبھی کبھی ۔۔ویسے ایکٹو نہیں ہوں :)

    وعلیکم السلام۔۔۔ محفل سے ایک انسیت ہے۔۔ پڑھنے آجاتی ہوں کبھی کبھی ۔۔ویسے ایکٹو نہیں ہوں :)
  4. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ڈھیر جمع ہیں ثبوتوں کے تابش بھائی کے پاس :p
  5. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تبدیلی یہ محفل کی بدولت ہے لگتا ہے ۔۔ :)
  6. سارہ خان

    دَم بہ دَم گزرنا، گزرتے رہنا اور گزر جانا۔

    دَم بہ دَم گزرنا، گزرتے رہنا اور گزر جانا۔
  7. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    دن چڑھے ہمارے دن کا آغاز ہوا ہے آج تو۔۔
  8. سارہ خان

    بہت بہت مبارک :)

    بہت بہت مبارک :)
  9. سارہ خان

    کوئی اچھا سا جملہ یا اقتباس - ایک تجویز

    ایک زندہ، ذمہ دار اور مہذب معاشرے کی یہ پہچان ہے کہ اگر وہ کسی کے دکھ درد کا مداوا نہیں کر سکتا تو اس میں شریک ہوجاتا ہے۔ (مشتاق احمد یوسفی)
  10. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    عجب ہوگا اس حال میں آپ سے اہتمام کروانا۔۔ اس لیئے پھر کبھی :)
  11. سارہ خان

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    مبالغہ ہی سہی مگر دعا سچی ہے :)
  12. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ضیافت کا کیا اہتمام ہے اس خوشی میں پھر ؟ :-P کیسی ہیں آپ ؟ زندگی پتا نہیں کیا کچھ کہتی ہے ۔۔بس چلتی رہتی ہے اور ساتھ ہم بھی :)
  13. سارہ خان

    مبارکباد محمد وارث ہوئے 17 ہزاری!

    مبارک ہو وارث بھائی ۔۔ دعا ہے کہ یہ تعداد سترہ لاکھ تک پہنچے :)
  14. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    تھوڑا مشکل ہے ایسا کہنا ۔۔ کوشش کروں گی :)
  15. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    آپ کا شکریہ :) بس کچھ گیپ آ جائے تو دوبارہ آنے میں ٹائیم لگ جاتا ہے ۔۔ :-P
  16. سارہ خان

    حقیقت۔۔۔ لیکن ذرا ہٹ کے

    جی جی :laugh1:
  17. سارہ خان

    ا۔ب۔پ ۔۔۔۔۔ کھیل نمبر 62

    ہر دفعہ آ کر الف ب کی ترتیب دہرانی پڑتی ہے ۔ :act-up: میں ٹھیک ٹھاک ہوں ۔۔ آپ کیسے ہیں ؟
Top