کِرمانشاہ میں عاشورائی نذری حلیم کی پُخت

حسان خان

لائبریرین
فتح اللہ امیری کا خانوادہ اپنے گذشتگاں کی طرح ہر سال عاشورا کے روز کندولہ گاؤں میں اپنے خانوادے کے لیے تندور اور کوزے میں نذری حلیم پکاتا ہے۔ اِس حلیم کے اجزاء تاسوعا کی شام کو تندور میں ڈال دیے جاتے ہیں اور پھر اِس کی پُخت روزِ عاشورا تک طول کھینچتی ہے۔
رُوستائے کندولہ شہرِ کِرمانشاہ سے ۹۰ کلومیٹر فاصلے پر واقع ہے۔

(کِرمانشاہ میں زیادہ تر شیعہ کُرد رہتے ہیں۔)

عکاس: بہمن زارعی
تاریخ: ۲۱ مِهر ۱۳۹۵هش/۱۲ اکتوبر ۲۰۱۶ء

ماخذ

n3332241-5422053.jpg

n3332241-5422054.jpg

n3332241-5422055.jpg

n3332241-5422056.jpg

n3332241-5422057.jpg

n3332241-5422058.jpg

n3332241-5422059.jpg

n3332241-5422060.jpg

n3332241-5422061.jpg

n3332241-5422062.jpg

جاری ہے۔۔۔
 
Top