وجی

لائبریرین
ظاہر ہوتا ہے آپ نے طعام لکھنے کی کوشش کی جو میں نے بھی کی مگر پتہ نہیں کیوں وہ تبدیل ہو کر طعام ہوگیا
 

ابن توقیر

محفلین
لمحوں میں چھپی اداسی بچپن سے نکلے ہی نہیں دیتی۔دل خود جو بچہ ہے اس لیے بچپن سے باہر سکھ کا سانس نہیں لے رہا۔
 

ابن توقیر

محفلین
نہ جی۔بڑے ہونے میں رکھا ہی کیا ہے؟ سمائلس
لگتا ہے میں کچھ زیادہ ہی پیچھے چلا گیا تھا۔تھوڑی تھکاوٹ تھوڑی اداسی تھی تو سمجھ ہی نہیں آیا کہ کیا کہہ گیا۔
سُپرسمائلس
 

ابن توقیر

محفلین
تبصرہ کے آغاز سے قبل آپ کی جانب سے سلامتی کی دعا پر دل کو طمانیت محسوس ہوئی۔
آپ کے لیے بھی سلامتی و خوشحالی کی دعا ہے۔آمین
وعلیکم السلام
 

ابن توقیر

محفلین
توقیر صاحب کے قابلِ فخر سپوت غالباً عربی کے حروفِ تہجی لکھنا شروع ہو گئے ہیں، جو پ بھول گئے۔

ٹماٹر جیسا لال ہوگیا ہے چہرہ میرا ہنس ہنس کر،آپ کی بات پڑھ کر،سیلفی میں دیکھا ہے ابھی۔
یہ "پ" پتا نہیں مجھے کب تک بھولتی رہے گی۔کاش کہ سکول میں تھوڑی محنت کرلی ہوتی۔ھاھا
سُپر سمائلس
 
Top