نتائج تلاش

  1. م

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    میرا مسئلہ تو حل ہوگیا۔میں نے SHsoft والوں کا کنورنڑ استعمال کیا۔ایک دفعہ اس کو پہلے استعمال کیا تھا تو اس میں کوئی ایرر آرھا تھا مگر اب بہترین کام کررھا ہے۔
  2. م

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    میں ونڈوز وسٹا استعمال کرتا ہوں کیا یہ مسئلہ اس وجہ سے تو نہیں؟
  3. م

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    مغل جی یہ میں نے استعمال کیا ہے مگر یہ ناقابل استعمال ہے انپیج میں کنورٹ کرنے کے بعد عجیب وغریب شکلیں بن جاتی ہیں،
  4. م

    یونیکوڈ ٹو انپیج کنورنڑ کا مسئلہ،

    السلام علیکم، بھائیوں دوستوں بزرگوں،ایک مسئلہ درپیش ہے امید آپ حضرات کی مدد سے حل ہوجائیگا، مسئلہ یہ ہیکہ مجھے ان پیج پر کچھ تحریریں منتقل کرنی ہیں یونیکوڈ سے،لیکن یہ تحریریں عربی میں ہیں۔اس کام کے لئے میں 9to5 Software والوں کاکنورنڑ استعمال کررھا ہوں۔مگر یہ کنورنڑ کچھ حروف کو کھا...
  5. م

    مصحف عثمانی کو کیسے نصب کریں؟

    کیسے؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟
  6. م

    مصحف عثمانی کو کیسے نصب کریں؟

    جناب مکمل طریقہ اگر تفصیل سے بتادیں تونوازش ہوگی،
  7. م

    مصحف عثمانی کو کیسے نصب کریں؟

    وسٹا میں مصحف عثمانی کی تنصیب؟ :beating:السلام علیکم، دوستوں میرے کمپیوٹر میں ونڈوز وسٹا نصب ہے میں ہے،میں مصحف عثمانی کی تنصیب چاہتاہوں،جب میں تنصیب شروع کرتا ہوں تو یہ ایرر آتا ہے، the program needs an arabic system تو میں اس مسئلے کو کیسے حل کروںسسٹم کو عربی پروگرام چلانے کے قابل کیسے بناؤں؟
  8. م

    فوری مدد درکار ہے۔

    ابن سعید صاحب مجھے یہی چیز چاہیئے میں نے سرچ کیے مگر مجھے نہیں ملے آپ کو اگر معلوم ہیں تو بتادیجئے۔
  9. م

    فوری مدد درکار ہے۔

    کوئی اور علاج ہے تو بتائیں۔
  10. م

    فوری مدد درکار ہے۔

    السلام علیکم، بھائیوں دوستوں بزرگوں میں نے ایک وڈیو فائل چلانی ہے جو کہ ’’ایم پی 4‘‘ کی ہے اور میڈیاپلئیر اور رئیل پلئیر اس کو نہیں چلارہے ہیں تو مھربانی فرما کر اس کا حل بتادیں۔:beating:
  11. م

    راہنمائی درکار ہے۔

    نہیں یہ ایکس پی میں مسئلہ نہیں کرتے،اور میں بطورایڈمنسٹریٹر ہی کیا ہے،جھاں جھاں عربی لکھی ہوتی ہے وھاں پر یہ؟؟؟؟؟سوالیہ نشان آجاتا ہے۔
  12. م

    راہنمائی درکار ہے۔

    السلام علیکم، محترم اور معزز دوستوں۔ میری رہنمائی فرمادیں۔میں ونڈوز وستا استعمال کر رھا ہوں۔لیکن میرے پاس کچھ عربی کے سوفٹ ویئر جیسے (مکتبہ شاملہ)وغیرہ کے صحیح فونٹ نہیں آرہے تو اس مسئلےکا حل آپ سے مطلوب ہے۔
  13. م

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    بھائی محمد عوید صاحب تھوڑی سی مدد اور کردیں یہ بتادیں کہ جب میں کسی سسٹم پر ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے کنیکٹ ہوتا ہوں تو ریموٹ ڈیسک ٹاپ میں فائل ٹرانسفر کی سہولت نہیں ہے تو اگر فائل ٹرانسفر کی ضرورت پڑے تو اس کے لئے میں کیا کروں؟
  14. م

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    بہت بہت شکریہ آپکا۔جزاک اللہ کثیرا
  15. م

    ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

    :confused:السلام علیکم۔ دوستوں کیا حال ہے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔ میرے دو کمپیوٹر جو ایک ہی نیٹ ورک پر ہیں۔میں ایک پی سی کو دوسرے پی سی سے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ایکسس کرنا چاہتا ہوں۔ اس کے لئے میں کیا کروں؟ کیا آپ اس مسئلے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
  16. م

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    اَ لَیس مِنکُم رَجلُ رَشِید؟
  17. م

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    شمشاد بھائی آپ زحمت نہ کریں جنت میں انشاءاللہ،اللہ تعالٰی سے پوچھ کر میں خود ہی دعوت دینے پہنچ جاؤں گا۔انشاءاللہ العزیز الکریم۔ مگر میرا مسئلہ ابھی تک درمیان میں ہے۔
  18. م

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    جو بھائی مسئلہ حل کرئے گا اسکی انشاءاللہ جنت میں دعوت کرؤں گا۔
  19. م

    ہیلپ می۔ ہیلپ می۔

    سولنگی بھائی آپ کے ساتھ کبھی کبھار ہوتا ہے میرے ساتھ مستقل یہی ہورھاہے۔ایک دفعہ بھی لاگ ان نہیں ہوسکا۔
Top