ریموٹ ڈیسک ٹاپ کو کیسے استعمال کروں؟

ملک عاصم

محفلین
:confused:السلام علیکم۔
دوستوں کیا حال ہے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
میرے دو کمپیوٹر جو ایک ہی نیٹ ورک پر ہیں۔میں ایک پی سی کو دوسرے پی سی سے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ایکسس کرنا چاہتا ہوں۔
اس کے لئے میں کیا کروں؟ کیا آپ اس مسئلے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟
 

arifkarim

معطل
:confused:السلام علیکم۔
دوستوں کیا حال ہے مجھے آپ کی مدد کی ضرورت ہے۔
میرے دو کمپیوٹر جو ایک ہی نیٹ ورک پر ہیں۔میں ایک پی سی کو دوسرے پی سی سے ریموٹ ڈیسک ٹاپ کے ذریعے ایکسس کرنا چاہتا ہوں۔
اس کے لئے میں کیا کروں؟ کیا آپ اس مسئلے میں میری مدد کر سکتے ہیں؟

ٹیم ویور استعمال کر یں، اس سےبہتر اور کوئی پروگرام نہیں!
http://www.teamviewer.com/index.aspx
 

قیصرانی

لائبریرین
دونوں‌ پر جب آپ ریموٹ‌ ڈیسک ٹاپ کرتے ہیں تو اس وقت ایم ایس این میسنجر کو چن لیں۔ اس کی مدد سے کچھ نہ کچھ ہو ہی جاتا ہے۔ تاہم فائل ٹرانسفر کے لئے یہ بہت تیز کام کرتا ہے
 
سب سے پہلے تو آپ My Computer پر Right Click کر کے property منتخب کرے اور اس کے بعد Remote کی Tab میں جا کر درح ذیل تصویر کے مطابق setting کر لیں:
03-Dec-081706Picture_01.gif

یعنی یوزر کو Allow کر دے کہ وہ آپ کا سسٹم استعمال کر لیں۔
اور پھر اس کمپیوٹر کو آپ Remote Desktop کی ذریعے استعمال کر سکتے ہیں۔
اس سے آگے کا کام شاید آپ جانتے ہے۔
یعنی All Programs -> Accessories -> Communications -> Remote Desktop Connection
پھر اس میں اس سسٹم کا جس پر آپ نے مندرجہ بالا settings کی تھے، IP ایڈریس یا کمپیوٹر کا نام دے اور پھر اس کمپیوٹر پر موجود یوزر کا نام اور پاسورڈ دے اور
استعمال کریں۔
امید ہے آپ کا مسئلہ اس طریقہ سے حل ہوگیا ہوگا۔
ان شاء اللہ عزوجل
والسلام
 

گرو جی

محفلین
اگر آپ دونوں کے پاس ایکس پی ہے تو پہر یا تو ریموٹ لاگ ان ہوگا یہ پہر لوکل یوزر
اس لئے بہتر ہے کہ آپ نیٹ میٹنگ استعمال کر لیں‌
 

ملک عاصم

محفلین
بھائی محمد عوید صاحب تھوڑی سی مدد اور کردیں یہ بتادیں کہ جب میں کسی سسٹم پر ریموٹ ڈیسک ٹاپ سے کنیکٹ ہوتا ہوں تو ریموٹ ڈیسک ٹاپ میں فائل ٹرانسفر کی سہولت نہیں ہے تو اگر فائل ٹرانسفر کی ضرورت پڑے تو اس کے لئے میں کیا کروں؟
 
Top