دس جوابات کی پابندی۔۔۔
:(یہ دس جوابات کی پابندی مجھ جیسے نئے رکن کے لئے بڑی گراں ہے ۔کیونکہ مجھے ہر فورم پر گونگے ارکان میں سے شمار کیا جاتا ہے۔اس لئے منتظمین کو مجھ جیسے ارکان کا خیال رکھنا چاہئیے۔
یہ کیا بات ہوئی کہ بندہ جس موضوع پر جائے آگے یہ میسیج منہ چیڑا رہا ہوتا ہے کہ آپ دس پوسٹوں تک...