نتائج تلاش

  1. عبدالرحمن سید

    میں اکثر سوچتا ھوں کہ،؟؟؟؟؟

    میں اکثر سوچتا ھوں کہ،؟؟؟؟؟؟ اپنے پیارے ملک کی حالت زار کو دیکھ کر بہت دکھ ہوتا ہے، مگر میں اکثر سوچتا ھوں کہ اس کے لیے ہم خود ہی قصوروار ہیں، ہماری حالت تو اس وقت تک بدل نہیں سکتی جب تک کہ ہم اپنی حالت کو خود ہی بدل نہیں لیتے،!!!!!!!! سب سے پہلے تو ہم اپنے گریبان میں جھانک کر دیکھیں کہ ہم...
  2. عبدالرحمن سید

    کاش اسے پہلے دیکھا تو نہ ہوتا،!!!!!

    کاش اسے پہلے دیکھا تو نہ ہوتا آج میں اس طرح تڑپتا تو نہ ہوتا ہر صورت ہے ہو بہو تیری مورت سر عام دیکھو پھسلا تو نہ ہوتا سب کو میں پیاری پکارتا ہوں ہوش میں تھپڑ لگا تو نہ ہوتا ظلم و ستم کیا کیا نہ سہے اس نظر میں بےوفا تو نہ ہوتا
  3. عبدالرحمن سید

    پاکستانی کھانوں کی سعودیہ اور مڈل ایسٹ میں مقبولیت

    مڈل ایسٹ اور خاص کر سعودیہ میں مقامی سعودی لوگ بھی اپنی فیملیوں کے ساتھ پاکستانی مطاعم میں پاکستانی پکوان بہت زیادہ شوق سے کھاتے ھوئے ملتے ھیں، سالن، روٹی نان کے علاوہ بریانی، کڑھائی یا بالٹی گوشت، کڑھائی مرغ، گردے، کلیجی، مغز فرائی، جھینگا اور مچھلی فرائی اور سیخ کباب، چکن تکہ بوٹی بھی اور دال...
  4. عبدالرحمن سید

    بےربط بےمحل تحریروں کیلئے اصلاح کی درخواست

    ان کی محفل سجی ھے اور ھم اداس بیٹھے ھیں کسی برگد تلے کوئی جیسے دیوداس بیٹھے ھیں ان سے کیا شکوہ جنوں میں ھم نے کیا کیا نہ کیا لباس ھے تار تار اپنا جیسے بے لباس بیٹھے ھیں جان محفل تھے کبھی ھم، ان کے صنم خانے میں اب بہت سے محفل میں چہرہ شناس بیٹھے ھیں انہیں بھول جائیں ارمان، یہ ھو نہیں...
  5. عبدالرحمن سید

    ایک دیوانہ فقیر اور حسین دوشیزہ

    آج بابا کی درگاہ کی سیڑھیوں پر ایک کونے سے لگا ایک فقیر میلا سا پھٹا پرانا کمبل لپیٹے ھوئےبیٹھا، کچھ اپنی پرانی یادوں میں کھویا ھوا سوچوں میں گم تھا،!!!!! اسکی پتھرائی ھوئی سی آنکھیں، سر کے بال میلے کچیلے کمبل کے پھٹے سوراخوں میں سے سرد ھوا کے جھونکوں میں ھلتے ھوئے دکھائی دے رھے تھے، اس کی...
  6. عبدالرحمن سید

    ماں کی ممتا،!!!!! ایک پر خلوص رشتہ،!!!!! میری اپنی ایک کہانی،!!!!!!!

    ماں کی ممتا کی تڑپ کو میں نے کئی دفعہ اپنی ماں کی آنکھوں میں دیکھا، انکی اولاد کو جب بھی کوئی دکھ یا تکلیف میں دیکھتی تو وہ چیخ اٹھتی تھیں، بچپن میں جب سے میں نے ھوش سنبھالا، میں نے اپنے آپ کو ھمیشہ اپنی ماں سے ضد کرتے ھوئے پایا، میں کیونکہ پہلا اور بڑا بیٹا ھوں، اس لئے بچپن سے ھی کچھ زیادہ ھی...
  7. عبدالرحمن سید

    سرکاری محکمے کا چپراسی اور آدھے گھر والا چمچہ،!!!!!!!!!!!!!

    ابلیس کے پاس کوئی، کام نہ بچا دنیا داروں میں ذمہ داری آخر ساری، بانٹ دی ھے انسانوں میں کسی بھی منسٹری کا یا کوئی بھی سرکاری محکمہ کا چپراسی یا کسی بھی منسٹر یا اسکے سیکریٹری کا چمچہ:- آیئے آج آپکو دو بہترین عہدوں کے بارے میں بتادوں تاکہ اگر کوئی خواھش مند ھے، تو اپنی کوشش کریں،...
  8. عبدالرحمن سید

    پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!!

    پلکوں کے جھروکوں سے ، ٹپکتی پانی کی بوندیں،!!!!! برستی ھوئی بارش میں کسی کی بے وفائی کا احساس دلاتی ھیں،!!!!!! انتظار میں کسی کے، نہ کوئی ھوش ھے، نہ کوئی فکر،!!!!!! باد و باراں کی ایک شدت ھے، اور ساتھ تنہائی بھی،!!!! چند خواب کا تانے بانے ھیں، تعبیریں ان میں الجھ کر رہ گئی ھیں،!!! کسی...
  9. عبدالرحمن سید

    بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

    کبھی ھم بھی تھے اچھلتے کودتے، نہ کوئی فکر نہ کوئی غم،!!!!!! جوانی کی طرف جو قدم بڑھائے، پھر تو ھو گئے ھم ھی ھم،!!!!! بچپن سے پچپن تک کا سفر، گزر گیا دیکھو کیسے پل بھر میں عمر رفتہ کو اب کیا آواز دوں، لگتا ھے کہیں دینا نہ پڑ جائے دم،!!!!!!
  10. عبدالرحمن سید

    خصماں نو کھانی، بالے دی میم،!!!!!!!

    گلی وچ شور سی بچے سارے پاندے واویلا بالا سج دھج کے بیٹھا جیویں بکری دا لیلا گپاں مارے یاراں نال، اونچی اونچی بگھارے سارے تلک تلک جائیےجیویں پیروں تھلٌےکیلا لگے شہروں آیا اک مداری سنگ باندری ناچے نال میم کھٹ پٹ کردی جیویں لگے عیدمیلا رنگ برنگی کمیز اُتے پنتلون نال گلابی ٹوپا...
  11. عبدالرحمن سید

    بھولی بسری یادیں،!!!!!!

    مجھے دراصل بچپن سے ھی ادب اور آرٹ کا شوقین تھا اور یہ شوق مجھے راولپنڈی کے کینٹ پبلک اسکول، صدر سے شروع ھوا جہاں پر میں نے پرائمری تعلیم حاصل کی تھی اور میں اس اسکول کو کبھی نہیں بھول سکتا ھوں، جہاں میرا یہ شوق پروان چڑھا - یہ1955 سے 1958کا زمانہ تھا-اسکی چند مخصوص وجوھات بھی تھیں کاش کہ ھمارے...
  12. عبدالرحمن سید

    کلام ارمان

    تیرے شہر سے جو گزرا تو یہ احساس ھوا تیرے شہر میں کچھ دیر تو آرام ھی کرلیتے گھر پر تیری یادیں سونے نہیں دیتی ھیں کاش یہاں زندگی اپنی تمام ھی کرلیتے یادوں میں کھو نہ جاؤں گم ھو کر کہیں اچھا ھوتا جو اپنے آپ کو گمنام ھی کرلیتے تڑپتے ارمان چھوڑ گئے، اس دن کا کیا شکوہ کاش تیری گلی میں...
  13. عبدالرحمن سید

    پردیس میں اپنے دیس کی خوشبو،!!!!

    یہاں پر جہاں بھی میں سبز ہلالی پرچم یا پاکستان کا نام لکھا ھوا دیکھتا ھوں، تو میرا دل اسے سلیوٹ کرنے کو چاھتا ھے اور خوشی سے میری آنکھیں بھر آتی ھیں، اور حقیقتاً کئی دفعہ قدرتی میرے ھاتھوں نے پاکستانی پرچم کو دیکھ کر سلیوٹ بھی کیا ھے!!!!!! کچھ تو ھے میرے وطن کی مٹی کی خوشبو میں،چاھے کیسے بھی...
  14. عبدالرحمن سید

    ھماری قومی زبان اور انگریزی کے دیوانے لوگ،!!!!

    میں تو واقعی اردو کا دیوانہ ھوں، کاش کہ یہ ھماری سرکاری زبان بھی ھوتی، ھمارے پاس بہت اچھے ماھرانہ لوگ یعنی ھر فن مولا قسم کے لوگ موجود ھیں جو اپنی قومی زبان میں ھی بہت کچھ ھمارے ملک کیلئے خدمات انجام دے سکتے ھیں، جس طرح کئی ملکوں میں ان کی قومی زبان رائج ھے، جہاں کے اعلیٰ عہدے پر فائز یا ملک کے...
  15. عبدالرحمن سید

    کیسے کیسے مہرباں، ھمارے اپنے سیاست داں،!!!!!!!

    سمیٹ لے چاھے، جتنا سمیٹ لے ابھی بھی ھے، کچھ وقت لپیٹ لے جانےکب چلی جائے، یہ اجارہ داری دیر نہ کر اب، اٹھا اپنی یہ پلیٹ لے خود کھا بریانی، قورمہ اور تافتان دوسروں کو کہے، صرف آملیٹ لے اب جانے کون آئے، ٹکٹ ملے نہ ملے کچھ پڑھ لے، اُٹھا تختی سلیٹ لے ارمان پھر کبھی، پورا ھو نہ ھو...
  16. عبدالرحمن سید

    تعارف گر اجازت ھو،!!!!!

    مجھے عبدالرحمٰن سٌید کہتے ھیں اور ارمان میرا تخلص ھے،!!!!!!! بچپن سے ھی اکثر اپنے پیارے وطن کے تقریبآ تمام شہروں کی سیر ھی کرتا رھا، کیونکہ کچھ والد صاحب کی سروس ھی ایسی تھی کہ اکثر ان کا تبادلہ ھو جاتا تھا- اسی طرح میرا سیاحت کا شوق بھی پروان چڑھتا رھا - اس کے علاوہ مجھے بچپن سے اردو ادب...
  17. عبدالرحمن سید

    بے ربط تحریر ھی سہی، مگر بے اثر تو نہیں،!!!!

    دعاء کرو یہ دل سے کبھی، ٹوٹے نہ کہیں یہ یارانہ یاد رھے ھمیشہ کبھی، بگڑے نہ کہیں یہ افسانہ سمیٹ سارے انکے دکھ، جو مل جائے غنیمت جان پیار کی ھے دولت سوچ لے، ڈوبے نہ کہیں یہ خزانہ بھنورے گھومے پھریں اُدھر، جل رھی شمع جدھر خیال تو رکھنا اسکا شمع، جلے نہ کہیں یہ پروانہ قسمت میں ھے...
  18. عبدالرحمن سید

    ھمالیہ کی سرد چٹانوں میں !!!!!!!!!‌

    پردیس میں اپنے دیس کی بہت یاد آتی ھے،!!!!! کبھی کبھی میں خاموش بیٹھا اپنے وطن کو یاد کرتا ھوں، کبھی اپنے ملک کے ھمالیہ کی برف پوش چٹانوں سے لے کر سمندر کے کناروں کی مچلتی موجوں کے آپس کے اس رشتے کے بارے میں سوچتا ھوں، کہ دیکھنے میں تو ایک طویل فاصلہ ھے لیکن ان کا رشتہ ایک دوسرے سے بہت ھی قریب...
Top