بچپن سے پچپن تک،!!!!!!!!

کبھی ھم بھی تھے اچھلتے کودتے، نہ کوئی فکر نہ کوئی غم،!!!!!!

جوانی کی طرف جو قدم بڑھائے، پھر تو ھو گئے ھم ھی ھم،!!!!!

بچپن سے پچپن تک کا سفر، گزر گیا دیکھو کیسے پل بھر میں
عمر رفتہ کو اب کیا آواز دوں، لگتا ھے کہیں دینا نہ پڑ جائے دم،!!!!!!

شمشاد

لائبریرین
واہ جی واہ
بچپن جوانی اور بڑھاپے کے آثار، بہت خوب سید بھائی

چھوڑیں ان کو بس دل جوان رہنا چاہیے۔
 
واہ جی واہ
بچپن جوانی اور بڑھاپے کے آثار، بہت خوب سید بھائی

چھوڑیں ان کو بس دل جوان رہنا چاہیے۔

شمشاد بھائیَ!!!!!!
دل تو ابھی تک جوان ھے، بس کبھی کبھی دنیاداری کے چکر میں دل بہت اداس ھوجاتا ھے، یہ جو میں نے تینوں دور گزارے ھیں، کافی نشیب و فراز سے گزرا ھوں، اور اسی لئے میں نے اپنی سوانح حیات کو " بھولی بسری یادیں" میں سمیٹنے کی ایک کوشش کی ھے، اگر آپ اسے پڑھ رھے ھوں تو آپ بہت ھی زیادہ لطف اٹھائیں گے،!!!!!
 
آپ تینوں تصویروں میں مختلف لگ رہے ہیں

تعبیر جی،!!!!!
بہت شکریہ
اور جب میرے تینوں دور جب آپ پڑھیں گی، تو وہ بھی آپ کو بالکل مختلف نظر آئیں گے، کبھی آپ ھماری اس اردو کی محفل میں میری سوانح حیات "بھولی بسری یادیں'" شادی سے پہلے (حصہ اول) اور شادی کے بعد (حصہ دوئم) تو پڑھ کر دیکھیں، اگر آپکے پاس وقت ھو تو، یقیناً آپ پڑھ کر بہت ھی خوش ھونگی، مجھے آپکی رائے کا انتظار رھے گا،!!!!!!!!!!

خوش رھیں،!!!!
 
جیہ

لائبریرین
اچھی شیئرنگ ہے۔ اللہ عمر دراز فرمائے۔

ویسے عمر کتنی تیزی سے بھاگی جا رہی ہے، غالب نے کیا خوب کہا تھا۔

رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیں تھمے
نے ہاتھ باگ پرہے نہ پا ہے رکاب میں
 
اچھی شیئرنگ ہے۔ اللہ عمر دراز فرمائے۔

ویسے عمر کتنی تیزی سے بھاگی جا رہی ہے، غالب نے کیا خوب کہا تھا۔

رو میں ہے رخش عمر کہاں دیکھیں تھمے
نے ہاتھ باگ پرہے نہ پا ہے رکاب میں

جیہ جی ،!!!!!

خوش رھو،!!!!!
یہ زندگی مجھے تو صرف ایک بلبلے کی طرح لگتی ھے، کیونکہ جب میں یہاں 1978 میں آیا تھا، تو شادی نہیں ھوئی تھی، 1979 میں شادی ھوئی اور اب پانچ بچوں مین سے دو کی شادی بھی ھوگئی ھے، اتنی جلدی یہ زندگی کا سفر گزر گیا کہ بالکل پتہ ھی نہیں چلا، جب میں ماضی کی طرف دیکھتا ھوں تو مجھے ایسا لگتا ھے کہ جیسے کل کی ھی بات ھو،!!!!!!!!
 
تعبیر

محفلین
تعبیر جی،!!!!!
بہت شکریہ
اور جب میرے تینوں دور جب آپ پڑھیں گی، تو وہ بھی آپ کو بالکل مختلف نظر آئیں گے، کبھی آپ ھماری اس اردو کی محفل میں میری سوانح حیات "بھولی بسری یادیں'" شادی سے پہلے (حصہ اول) اور شادی کے بعد (حصہ دوئم) تو پڑھ کر دیکھیں، اگر آپکے پاس وقت ھو تو، یقیناً آپ پڑھ کر بہت ھی خوش ھونگی، مجھے آپکی رائے کا انتظار رھے گا،!!!!!!!!!!

خوش رھیں،!!!!

جی مین نے پڑھے ہیں کچھ اور تعریف بھی کی تھی کہ آپ بہت خوب لکھتے ہیں۔ اتنی جلدی جلدی یہ سلسلہ بڑھتا رہا ماشاءاللہ کہ میں اسے continue نہ رکھ سکی۔ انشاءاللہ ضرور مکمل کرونگی :)
 
جی مین نے پڑھے ہیں کچھ اور تعریف بھی کی تھی کہ آپ بہت خوب لکھتے ہیں۔ اتنی جلدی جلدی یہ سلسلہ بڑھتا رہا ماشاءاللہ کہ میں اسے Continue نہ رکھ سکی۔ انشاءاللہ ضرور مکمل کرونگی :)

بہت شکریہ تعبیر جی،!!!!!!
خوش رھیں،!!!!!1
 
Top