نتائج تلاش

  1. محمد طلحہ گوہر چشتی

    ﴿کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے﴾

    بہت کرم نواز محترم الف عین صاحب اگر آپ کو پسند آئی تو یہ میرے لئے کسی اعزاز سے کم نہیں تھوڑی عنایت اگر اور ہو جائے تو یہ بھی فرما دیجئے کہ اس میں اور بہتری کیسے لائی جا سکتی ہے والسلام۔
  2. محمد طلحہ گوہر چشتی

    ﴿کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے﴾

    بہت شکریہ نور سعدیہ بہن ۔
  3. محمد طلحہ گوہر چشتی

    ﴿کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے﴾

    اس کے علاوہ بھی کمی کوتاہی ہوئی ہے تو نشاندہی فرما دیجیئے اساتذہ کرام نظرِ کرم فرما کر عاجز کو سیکھنے کا موقع عطا فرما دیں الف عین محمد آصف محمد تابش صدیقی محمد ریحان قریشی محمد وارث محمد یعقوب آسی صاحب
  4. محمد طلحہ گوہر چشتی

    ﴿کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے﴾

    بہت ہی کرم نوازی عاطف بھائی تحسین کا شکریہ اصلاح قبول ہے
  5. محمد طلحہ گوہر چشتی

    ﴿کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے﴾

    رمل مثمن محذوف فاعلاتن فاعلاتن فاعلاتن فاعلن کر گیا صد پارہ جو پل میں دلِ نخچیر ہے صید گاہِ عشق سے بھٹکا کسی کا تیر ہے ہو گیا پیوست پیکاں تیرِ حسنِ یار کا یہ مرا ہے خواب یا آئینہِ تعبیر ہے قابلِ تحسین کب تھی داستاں مے خوار کی کچھ تو ساقی کا کرم، کچھ شوخیِ تحریر ہے بعد مدت کے ہے چھیڑا نغمہِ...
  6. محمد طلحہ گوہر چشتی

    قومی زبان اُردو اور پاکستان کی سیاسی جماعتوں کے منشورات۔ ایک تجزیاتی مطالعہ

    بہت خوب بہت ہی معلوماتی ریسرچ پیپر ہے امید ہے آپ یہ کوشش جاری رکھیں گے۔ سلامت رہیں
  7. محمد طلحہ گوہر چشتی

    آپ کیا پڑھ رہے ہیں؟

    الحمد اللہ بفضلِ خدا میری پہلی تصنیف ۝ بدل دو زندگی۝ کی انٹرنیٹ پر اشاعت ہو چکی ہے۔ مندرجہ ذیل رابطوں پر اس کتاب کو پڑھا اور ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ بزم اردو لائبریری بدل دو، زندگی ۔۔۔ محمد طلحہ گوہرؔ - بزم اردو لائبریری مفت کتب پر مفت اردو کتابیں: بدل دو، زندگی ۔۔۔ محمد طلحہ گوہرؔ
  8. محمد طلحہ گوہر چشتی

    بدل دو زندگی۔۔۔۔ مصنف محمد طلحہ گوہرؔچشتی۔۔۔۔ کتاب کا مطالعہ ضرور فرمائیے

    الحمد اللہ بفضلِ خدا میری پہلی تصنیف ۝ بدل دو زندگی۝ کی انٹرنیٹ پر اشاعت ہو چکی ہے۔ مندرجہ ذیل رابطوں پر اس کتاب کو پڑھا اور ڈاونلوڈ کیا جا سکتا ہے۔ بزم اردو لائبریری بدل دو، زندگی ۔۔۔ محمد طلحہ گوہرؔ - بزم اردو لائبریری مفت کتب پر مفت اردو کتابیں: بدل دو، زندگی ۔۔۔ محمد طلحہ گوہرؔ
  9. محمد طلحہ گوہر چشتی

    نبی ﷺکا جو نہ ہو پائے ہمارا، ہو نہیں سکتا۔۔ اصلاح طلب کلام

    کلامِ پاک میں اللہ نے بس یہ ہی بتلایا نبی ﷺکا جو نہ ہو پائے ہمارا، ہو نہیں سکتا غلامِ مصطفٰی ہو اور جہنم میں چلا جائے خدائے مصطفٰی کو یہ گوارا، ہو نہیں سکتا نزع کا وقت ہو اور سامنے تیرے مدینہ ہو نصیب اس سے گہر اچھا تمہارا، ہو نہیں سکتا جہاں ملتا ہے بے مانگے ، دَرِ قاسِم فقط لوگو بَجُز اس...
  10. محمد طلحہ گوہر چشتی

    آنسوکوئی آنکھ سے چھلکا ہے کیا، تم کہو ۔۔۔۔ اصلاح طلب

    بحر مدید میں لکھنے کی کوشش کی ہے اصلاح فرما دیجئے
  11. محمد طلحہ گوہر چشتی

    آنسوکوئی آنکھ سے چھلکا ہے کیا، تم کہو ۔۔۔۔ اصلاح طلب

    فاعلاتن فاعلن فاعلاتن فاعلن بحر ہے اس کی
  12. محمد طلحہ گوہر چشتی

    آنسوکوئی آنکھ سے چھلکا ہے کیا، تم کہو ۔۔۔۔ اصلاح طلب

    آنسوکوئی آنکھ سے چَھلکا ہے کیا، تم کہو پھول کوئی شاخ سے بچھڑا ہے کیا ، تم کہو جھوٹ نے دنیا کو یوں قید میں ہے کر لیا کوئی منظر اِس جگہ سچا ہے کیا ، تم کہو مسئلے دنیا کے جتنے تھے، وہ سبھی حل ہوئے موت کا بھی مسئلہ سلجھا ہے کیا ، تم کہو دل میں نفرت اور زباں پر ترانےعشق کے اُس نے فن کچھ ایسا بھی...
  13. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (تیسری قسط) لمارک کے نظریات

    پانچویں قسط لمارک کا نظریہ حیوانی رویوں کا مکمل احاطہ تو نہ کر سکا مگر اس کے بعد ایک جمِ غفیر نے اس موضوع پر تحقیق کا آغاز کر دیا۔ اس نظریے کی ناکامی کے بعد ڈارون نے ایک نئی وضاحت پیش کی۔ جبلّت کی وضاحت کے حوالے سے ڈارون کا ابتدائی قصد لمارک کے نظریےکے ساتھ مطابقت...
  14. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (تیسری قسط) لمارک کے نظریات

    چوتھی قسط پچھلی قسط میں ہم نے لمارک کے نظریات کے بارے میں پڑھا تھا آج ہم اس سے ایک قدم آگے بڑھتے ہیں ۔ لمارک نے اس نظریے کے ذریعے جانوروں کے رویوں پر کسی آفاقی خالق کے اثر کو نظر انداز کر دیا۔ لیکن یہ نظریہ بھی سائنسدانوں کی ان کی توقعات پر پورا نہیں اتر پایا کیوں کہ...
  15. محمد طلحہ گوہر چشتی

    اِصلاح درکار ہے

    جی جی بالکل یہ بھی مومن کا شعر ہے واوین لگانا بھول گیا تھا۔
  16. محمد طلحہ گوہر چشتی

    اِصلاح درکار ہے

    ‏فاعلاتن مفاعلن فعلن گر میں ان سے ملا نہیں ہوتا عشق کا سانحہ نہیں ہوتا حادثے تو بہت ہوئے لیکن جانے کیوں تو مرا نہیں ہوتا بد گماں مجھ سے کر گیا کوئی ورنہ وہ تو خفا نہیں ہوتا سوز ہم کو ملے مگر دائم گاہے گاہے بُکا نہیں ہوتا چاہتیں ہیں کہ جو بدلتی ہیں عشق تو بارہا نہیں ہوتا ان کے دربار کا جو...
  17. محمد طلحہ گوہر چشتی

    علم الحیوانیات کا مطالعہ ۔۔ زوالوجی (تیسری قسط) لمارک کے نظریات

    دوسری قسط آج ہم بات کریں جین بیپٹسٹ ڈی لمارک کے بارے میں۔ لمارک کا یہ نظریہ تھا کہ آج ہم جانوروں کو جس شکل و صورت ميں موجود پاتے ہیں یہ با لکل اسی طرح کا وجودِ اصلی لئے پیدا ہوتے ہیں۔ دراصل وہ ایک ایسے نظریے کی پیروی کر رہا تھا کہ جس میں ایک جانور کے ایک لمبے عرصے میں نئی نسل میں تبدیل ہونے کی...
Top