نتائج تلاش

  1. توصیف امین

    مثنوی "پس چہ بائد کرد ای اقوامِ شرق" ۔ فارسی مع اردو ترجمہ

    مثنوی پس چہ باد کرد ای اقوام شرق (پس کیا کیا جائے اے اقوام شرق ) علامہ صاحب کے فارسی کلام میں حجم کے لحاظ سے سب سے چھوٹی کتاب ہے۔ اس میں علامہ صاحب نے اقوام مشرق کو مخاطب کرتے ہوئے کہا ہے کہ آج کے حالات میں جو امت مسلمہ کو مسائل ہیں انکا حل کیا ہو سکتا ہے۔ اگر غور سے دیکھا جائے تو ۷۰ سال گزرنے...
  2. توصیف امین

    امیر خسرو فارسی کلام مع اردو ترجمہ -گفتم کہ روشن از قمر گفتا کہ رخسار منست

    امیر خسرو کا یہ کلام مجھے بے حد پسند ہے جسے استاد بہاالدین قوال نے اسے انتہائی خوبصورت انداز میں قوالی کی شکل میں پیش کیا ہے۔ ایک دن میں نے اسے انٹر نیٹ پر تلاش کرنا چاہا تو مجھے کہیں بھی نہ مل سکا۔ سو میں نے جو اشعار قوالی میں گائے گئے ہیں انہی کو بمع ترجمہ پوسٹ کرنیکا اردہ کیا۔ اور یوٹیوب پر...
  3. توصیف امین

    اقبالیات ۔ تصاویری شکل میں

    اس تھریڈ میں میرا ارادہ علامہ صاحب کے اردو اشعار اور فارسی اشعار بمع ترجمہ تصاویر کی شکل میں پوسٹ کرنےکا ہے۔ اگر انتظامیہ لائبریری ممبران کے نزدیک یہ جگہ اس کام کیلیے مناسب نہیں تو اسے مزین تصویری اردو کے حصے میں(جو اگر کہیں ہے) بھیج سکتے ہیں۔ میں اس جگہ اس لیے پوسٹ کر رہا ہوں کہ میرے خیال میں...
  4. توصیف امین

    انا الحق (ارمغان حجاز)۔ فارسی کلام اقبال بمہ ترجمہ و تشریح

    علامہ صاحب نے ارمغان حجاز میں ایک مکمل باب ‫اناالحق کے موضوع پر تحریر کیا ہے اور اس نقطے کی بہت خوبصورت انداز میں وضاحت کی ہے۔ میں اس پورے باب کو فارسی بمع اردو ترجمہ اور جہاں تک ممکن ہوا تشریح کے ساتھ پیش کرنیکی کوشش کر رہا ہوں۔ اگر مجھ سے کسی بھی قسم کی غلطی یا کوتاہی ہو جائے تو اسکے لیے پیشگی...
  5. توصیف امین

    نعت ۔ وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں ۔ بزبان مہدی حسن

    نعت خواں: مہدی حسن و ہمنوا شاعر: ظفر علی خان وہ شمع اُجالا جس نے کیا چالیس برس تک غاروں میں اِک روز جھلکنے والی تھی سب دنیا کے درباروں میں رحمت کی گھٹائیں پھیل گئیں افلاک کے گنبد گنبد پر وحدت کی تجلّی کوند گئی آفاق کے سینا زاروں میں گر ارض و سما کی محفل میں لولاک لما کا شور نہ ہو یہ رنگ نہ...
  6. توصیف امین

    شاہین و ماہی - پیام مشرق (حصہ افکار) سے علامہ اقبال کی ایک نظم

    پیام مشرق سے ایک نظم جس میں علامہ صاحب نے ایک مچھلی کے بچے اور شاہین کے بچے کی گفتگو کا حال بیان کیا ہے۔ جو نہ صرف دو مختلف نظریہ حیات اور ان کے تحت زندگی بسر کرنے والوں کی ذہنی سطح پر روشنی ڈالتا ہے بلکہ ہمیں اس بات پر غور خوض کی دعوت بھی دیتا ہے کہ ہم بھی اپنی فکر کی سطح بلند کر کے اس...
  7. توصیف امین

    پیام مشرق( حصہ مئے باقی) سے غزل "حسرت جلوۂ آن ماہ تمامی دارم " بمع منظوم ترجمہ

    پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال (رح)کی یہ غزل مجھے بہت پسند ہے۔ اور پسندیدگی کے لیے علامہ صاحب کی غزل ہونا ہی کافی ہے :) پیام مشرق علامہ صاحب کے سارے مجموعہ کلام میں سب سے نمایاں حیثیت رکھتی ہے اور اس شعری مجموعے میں سے حصہ "مئے باقی" کی غزلیات سب سے خوبصورت ہیں۔ اور اگر میں غلط نہیں کہہ رہا تو...
  8. توصیف امین

    فارسی شاعری مرحبا سید مکی مدنی العربی

    یہ نعت ستر کی دہائی میں ریڈیو پاکستان پہ مہدی حسن صاحب کی آواز میں ریکارڈ کی گئی تھی۔ نعت کے ترجمے کے لیے میں وارث بھائی کا بے حد مشکور ہوں شاعر : حضرت جان محمد قدسی مرحبا سید مکی مدنی العربی دل وجاں باد فدایت چہ عجب خوش لقبی ترجمہ اے مکی مدنی و عربی آقا مرحبا ۔ آپ پر دل و جاں...
  9. توصیف امین

    پیام مشرق سے علامہ محمد اقبال کی ایک غزل بمع منظوم ترجمہ از فیض احمد فیض

    پیام مشرق کے حصہ مئے باقی سے ایک غزل اور منظوم ترجمہ پیش خدمت ہے۔ اردو ترجمہ فیض احمد فیض صاحب کا کیا ہوا ہے۔ میں کوشش کروں گا جلد ہی اس کا سلیس ترجمہ بھی پیش کر دوں۔ فرقی ننہد عاشق در کعبہ و بتخانہ این جلوت جانانہ آن خلوت جانانہ منظوم ترجمہ عاشق کے لیے یکساں کعبہ ہو کہ بت خانہ یہ...
Top