نتائج تلاش

  1. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب امجد علی راجا صاحب @ محمد خلیل الرحمان صاحب ہر اک آدمی کی خطا بھول جاؤ تم اپنی آنا کی صدا بھول جاؤ فقط یوں تعلق نبھا ہے ممکن وفا یاد رکھو جفا۔ بھول جاؤ تڑپنا ہے جلنا ہے یوں زندگی بھر مریض_محبت ! شفا بھول جاؤ جلو خود تو چھٹ جائے گی ظملت_شب کوئی اور کرے گا ضیا بھول جاؤ...
  2. ع

    اشعار برائے اصلاح

    الف عین صاحب جرات نہیں گومجھ میں کسی بھی سوال کی اک شکل ہے مگر مرے ناقص خیال کی مہلت دی تو نے مجھ کو گناہوں کی چار دن میرے رحیم کیوں ہے سزا لاکھوں سال کی ؟؟
  3. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب وہاں پر نور کی چادر تنی ہے جہاں میلاد کی محفل سجی ہے ادائے حسن_دنیا کہہ رہی ہے کہ حسن_کل جہاں ذات_نبی ہے ترے لب پر ہیں چرچے جس کے واعظ وہ جنت تو مدینے کی گلی ہے غم_محشر ہے سب کو اپنا لیکن مرے آقا کو امت کی پڑی ہے ادا ہر اک رقم کی ہے خدا نے کتاب اللہ کی...
  4. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب تکو گے رہ گزر تو یاد آؤں گا ملا نہ ہم سفر تو یاد آؤں گا یوں تو چلو گے خشک موسموں میں تم چلوگے تربتر تو یاد آؤں گا میں تھام لیتا تھا مگر پھر کبھی گرو گے خاک پر تو یاد آؤں گا مجھے تو ہنستے ہو مگر جو اوروں پر یونہی ہنسے اگر تو یاد آؤں گا چلے تھے میرے ساتھ تم جہاں جہاں کرو گے...
  5. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب غزل ہر ایک غم کا بوجھ جگر سے اتار دے دو پل کی زندگی ہے خوشی میں گزار دے بس راہ_عشق میں وہی ہوتا ہے کامراں جو شخص اپنی جیتی ہوئی بازی ہار دے بے ساختہ ہر ایک چلا آئے تیرے پاس حسن_تعلقات کو اتنا سنوار دے اے کاش کوئی فکر_سخن آئے ایسا بھی جو بس ترا سراپا غزل میں اتار دے...
  6. ع

    نعت برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب جہاں والو !جہاں میں وجہ_لفظ_کن فکاں آئے زمانے کو بتانے کے لیے سر_نہاں آئے محمد جب ہوئے پیدا تو بی بی آمنہ کے گھر سلامی کو فرشتے کارواں در کارواں آئے درود ان پر ہزاروں ہوں سلام ان پر ہزاروں ہوں جو ہر انساں سے انساں کی مٹانے دوریاں آئے شب_معراج یزداں کو گوارا ہی نہیں تھا یہ...
  7. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب اے خدا مصطفے کے ہوتے ہوئے بخش دینا خطا کے ہوتے ہوئے ہم نہیں جائیں گے جہنم میں نسبت_مصطفے کے ہوتے ہوئے کون بنتا امام ا قصی میں سرور_انبیا کے ہوتے ہوئے راہ سے ہم بھٹک نہیں سکتے آپ کے نقش_پا کے ہوتے ہوئے بارش_نور کیوں نہ برسے گی ذکر_نور_خدا کے ہوتے ہوئے...
  8. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    محترم الف عین صاحب نعت جس کو تمھارے کوچے کا دیدار ہو گیا آقا وہ شخص صاحب_اسرار ہو گیا جس پر پڑی نگاہ محبت سے آپ کی وہ شامل_جماعت_ابرار ہو گیا جپتا رہا ہوں مالا تمھارے ہی نام کی طوفان سے سفینہ مرا پار ہو گیا جو پہلے بت پرستی میں مصروف تھا جہاں وہ آپ سے خدا کا پرستار ہو گیا...
  9. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب کھلے ہیں باغ میں آخر گلاب آہستہ آہستہ عنادل کو ملی تعبیر_خواب آہستہ آہستہ ترے چہرے سے اٹھتا ہے حجاب آہستہ اہستہ مرا بڑھنے لگا ہے اضطراب آہستہ آہستہ ابھی ہم لڑکھڑاتے ہیں تری دہلیز پر ساقی 'ابھی تو اور ہونا ہے خراب آہستہ آہستہ" تمھاری نرم گفتاری سے جی اکتا گیا جاناں سوال...
  10. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب امجد علی راجاصاحب ہماری چشم_سبک سر جو اشکبار نہ ہو تو پھر کسی پہ غم_دل بھی آشکار نہ ہو حسین تو ہو مگر جو وفا شعار نہ ہو خدا کرے مجھے اس آدمی سے پیار نہ ہو وہ بولتا نہیں ہے شرم سے مگر اے دل جمود_لب سے تو ابہام کا شکار نہ ہو رموز_عشق سے تب تک حجاب اٹھتا نہیں جگر سے تیر_ نظر...
  11. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب شرافت کی بقا زہرہ حیا کی انتہا زہرہ محمد کی ضیا زہرہ خدا کی ہیں عطا زہرہ گلستان -جہاں میں ہو تمھی باد -صبا زہرہ بچایا دین کو جس نے تمھارے گھر پلا زہرہ وفا بھی ناز کرتی ہے تمھی پر فاطمہ زہرہ غریبوں کا، یتیموں کا بنی ہیں آسرا زہرہ مصائب اور مشکل میں شجاعت...
  12. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب دو جہاں کو تری الفت میں بھلائے ہوئے ہیں ہم تو بس تیرے ہی در سے لو لگائے ہوئے ہیں بیٹھنے دو ہمیں بھی جالیوں کے سائے میں برسوں سے ہم غم_فرقت کے جلائے ہوئے ہیں اک ذرا نظر_کرم ہم پہ شہء دو عالم ہم جہاں بھر میں مظالم کے ستائے ہوئے ہیں پھر وہ کیا دیکھیں زمانے کے حسیں نظارے...
  13. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب ہم نہ کچھ کرتے پیار سے ہٹ کر دیکھتے جو نہ یار سے ہٹ کر پھر ستارے ستارے ہی نہ رہیں جو چلیں وہ مدار سے ہٹ کر یوں کیے ہیں بہت جتن لیکن نہ کھلے گل بہار سے ہٹ کر اتنا سمجھا ہوں کہ کچھ بھی نہیں زندگی انتظار سے ہٹ کر میں برا ہوں مگر مرے مالک کیا کیا...
  14. ع

    غزل برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب ستم شعار یہ جور و جفا ہے کتنی دیر مرے چمن میں یہ آہ و بکا ہے کتنی دیر میں ان کے در پہ گیا، پھر خبر نہیں مجھ کو کہ مجھ کو ہوش وہاں پر رہا ہے کتنی دیر شراب نوش یہی پوچھتے ہیں حسرت سے کہ تیرا میکدہ ساقی کھلا ہے کتنی دیر فناپذیر وجود_جہاں میں کیا سوچوں کہ میرے پیکر_ گل کو...
  15. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب سبھی قبیلے کو دیں پر لٹا رہے ہیں حسین نصاب-عشق- محمد بتا رہے ہیں حسین یوں لگتا ہے کہ امامت کرا رہے ہیں حسین جو نوک-نیزے پہ قرآں سنا رہے ہیں حسین ادھر تو لشکر-جرار بھی ہے خوف زدہ ادھر اکیلے مگر مسکرا رہے ہیں حسین شہادتوں میں ہے مضمر حیات ملت کی یہ راز سر کو کٹا کے بتا رہے...
  16. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب بوئے علی سے معطر حسین زندہ باد شجاعتوں کے پیمبر حسین زندہ باد یزیدی سارے پجاری بتان-رنگ و خوں ہیں لا الہ کے مظہر حسین زندہ باد نماز-عشق ادا کی سناں کے سائے میں جہاد -شوق کے رہبر حسین زندہ باد نبی کی ساری شریعت بچا گیا تنہا وہ ایک سجدہء شبر حسین زندہ باد فرات خود چلا...
  17. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب قیامت کر بپا آہستہ آہستہ حجاب اپنا ہٹا آہستہ آہستہ مجھے پیارا لگا آہستہ آہستہ ہوا ہے دل فدا آہستہ آہستہ تری آواز - پا آہستہ آہستہ چلے جیسے صبا آہستہ آہستہ مجھے اپنا بنایا پھر چرایا دل ہوا یہ حادثہ آہستہ آہستہ عزیز-جاں رہا جو اک زمانے تک برا لگنے لگا آہستہ...
  18. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب گلوں کے خون سے رنگیں گلستاں کون دیکھے گا مرے کشمیرمیں جشن-بہاراں کون دیکھے گا شہیدوں کے لہو سے مہر تاباں کون دیکھے گا شب -دیجور میں صبح-درخشاں کون دیکھے گا نہ جانے کتنے ہی احباب کی یادوں کا مدفن ہے ہمارے سینے میں شہر-خموشاں کون دیکھے گا یہی حسرت زمانے سے ہمیں جانے...
  19. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب غزل پھر دل میں ایک آگ لگا کر چلا گیا وہ آیا اور چہرہ دکھا کر چلا گیا سویا تھا تھوڑی دیر مگر خواب آپکا پھر آج میری نیند چرا کر چلا گیا کچھ دیر ہوش آیا تھا لیکن یہ ہوش بھی عکس ِجمال ِ یار دکھا کر چلا گیا بیٹھا تھا حال اپنا سنانے مگر مجھے ہر شخص اپنا حال سنا...
  20. ع

    برائے اصلاح و رہنمائی

    الف عین صاحب ہو تمھی خیرالوری یا مصطفے یا مصطفے ہو امام الانبیا یا مصطفے یا مصطفے دوجہاں میں رب-کعبہ نے بنایا ہی نہیں آپ جیسا دوسرا یا مصطفے یا مصطفے چاند تارے اور زمیں کے سب نظارے کہتے ہیں رونق-ارض وسما یا مصطفے یا مصطفے حسن-سیرت حسن-صورت کس طرح کوئی لکھے بس نہیں الفاظ کا یا مصطفے...
Top