نتائج تلاش

  1. منفرد عطاری

    دل عندلیب سوسن و نرگس کو دے چکا

    دل عندلیب سوسن و نرگس کو دے چکا ہرجائی اس کو کرگئی آخر جفائے گل دامن نہ چاک کر لے کہیں قیس، دیکھ کر اے اہل ِ گلشن آج رفو ہو قبائے گل بلبل کی خیر ! تحفۂ لیلیٰ کے شوق میں خود قیس بن کے آیا ہے گلچیں ،برائے گل واپس وہ اشک کردیے جن میں لہو نہ تھا ہے عندلیب کے لیے شبنم عطا ئے گل ہے نازِ رنگ...
  2. منفرد عطاری

    غزل

    دل عندلیب سوسن و نرگس کو دے چکا ہرجائی اس کو کرگئی آخر جفائے گل دامن نہ چاک کر لے کہیں قیس، دیکھ کر اے اہل ِ گلشن آج رفو ہو قبائے گل بلبل کی خیر ! تحفۂ لیلیٰ کے شوق میں خود قیس بن کے آیا ہے گلچیں ،برائے گل واپس وہ اشک کردیے جن میں لہو نہ تھا ہے عندلیب کے...
  3. منفرد عطاری

    غزل

    فکرِ سیرابئ صحرا نے کیا اندھا اسے ورنہ کیا نرگس کو شوقِ دیدِ رعنائی نہیں شو قِ تفریحِ چمن میں ترکِ صحرا کس لیے ؟ خوگرِ ِ صرصر ! صبا شایانِ سودائی نہیں ہے سرابِ دشت آئینہ جنونِ قیس کو چاک ِ دامان و گریباں نقص ِ...
  4. منفرد عطاری

    برائے نقد

    نگاہِ التفات؟
  5. منفرد عطاری

    برائے نقد

    اقبالؔ کے یہ تین اشعار دیکھیے : (1)صنوبر باغ میں آزاد بھی ہے، پا بہ گل بھی ہے انھی پابندیوں میں حاصل آزادی کو تو کر لے (2) مینا مدام شورش قلقل سے پا بہ گل لیکن مزاج جام خرام آشنا خموش (3) کہا جوقمری سے میں نے اک دن ، یہاں کے آزاد پا بہ گل ہیں توغنچے کہنے لگے ، ہمارے چمن کا یہ رازدار ہو گا
  6. منفرد عطاری

    شعر براے اصلاح

    میں نہیں سمجھپایا ۔عروض کی بنیاد ہی ترنم پر ہے۔ پھر ان ساری بحروں کا کیا کیا جائے جو اردو میں مستعمل ہی نہیں۔پھر علم عروض کو بھی مفصل کیوں سکھا جائے۔بس چند مستعمل اوزان ازبر کر لیے جائیں۔
  7. منفرد عطاری

    شعر براے اصلاح

    غیر مستحسن ہونے کی کوئی خاص وجہ؟
  8. منفرد عطاری

    برائے نقد

    منتظرِ التفات ہوں۔
  9. منفرد عطاری

    برائے نقد

    ترکیب ”سروِ پا بہ گل " (”گل“ بمعنی پھول) نہیں ہے بلکہ" سرو پا بہ گِل "(” گِل “بمعنی مٹی ) ہے ۔ کنفیوژن نہ ہو اسلیے میں نے" گ" کے نیچے زیر بھی لگایاتھا ۔ کیا ”حرکت“ کو رائے ساکن کے ساتھ نہیں باندھا جاسکتا ؟ لاہور سے شائع ہونےوالے آج ہی کے اخبار” نوائےوقت “ میں ”حرکت ،برکت“ نامی مضمون شائع...
  10. منفرد عطاری

    برائے نقد

    شکریہ کیا "حرکت " کو رائے ساکن کے ساتھ نہیں باندھ سکتے ؟ ڈاکٹر اقبالؔ نے کئی جگہ "عظمت " کو ظائے ساکن کے ساتھ باندھا ہے ۔ جیسے : سواد رومة الکبریٰ میں دلی یاد آتی ہے وہی عبرت وہی عظمت وہی شانِ دلآویزی آپ کی "تل" والی اصلاح بہت عمدہ تھی ۔ وہ ترکیب مجھے کھٹک رہی تھی مگر مناسب تبدیلی نہيں...
  11. منفرد عطاری

    برائے نقد

    شکریہ
  12. منفرد عطاری

    شعر براے اصلاح

    کیا غیر مستعمل اوزان میں شعر نہیں کہے جاسکتے؟
  13. منفرد عطاری

    دل عجب ایک بیتِ احزاں ہے (غزل برائے اصلاح)

    کیا آپ ایطاء کی تعریف بیان کرنے کی زحمت گوارا فرمائیں گے ؟ اور یہ آپ نے کیا فرمایا کہ ایطا کوئی بڑی خطا نہیں ہے ؟ جنابِ والا ! ایک ماہر عروض کا قول میں نے سنا بھی ہے اور پڑھا بھی ہے کہ ایطا عیوب فوافی میں سے ایک فحش عیب ہے۔
  14. منفرد عطاری

    دل عجب ایک بیتِ احزاں ہے (غزل برائے اصلاح)

    میں تو سمجھ نہیں پایا کہ ایطاء کیسے ہوا احزاں اور لرزاں میں ۔احزاں تو ایک مستقل لفظ ہے(اگرچہ حزن کی جمع ہے ) غالب کا بھی تو ایک شعر ہے بس کہ دشوار ہے ہر کا م کا آساں ہونا آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا
  15. منفرد عطاری

    برائے نقد

    آخر میں جو الفاظ ٹائپ ہوئے ہیں وہ کیبورڈ کی خرابی کی وجہ سے ہوئے ہیں ۔
  16. منفرد عطاری

    برائے نقد

    شکریہ کہ آپ نے نظر التفات کی۔ چونکہ وزن برابر دو ٹکڑوں میں ہے ۔اسلئے کوما لگا لگایا ہے تاکہ وزن سے ناآشنا افراد برابر پڑھ سکے ۔یہ کلام نے پہلے واٹس ایپ گروپ پر ڈالا تھا ۔واٹس ایپ پر ہر قاری عروض سے واقف نہیں ہو تا۔ مگر ظاہر ہے آپ جیسے ماہرین فن کے لئے اس کی کوئی ضرورت نہیں۔ نہیں۔ زمزمے سے...
  17. منفرد عطاری

    جناب والا ۔ آپ سے اپنے کلام پر نظر کرم کا ملتمس ہوں ۔

    جناب والا ۔ آپ سے اپنے کلام پر نظر کرم کا ملتمس ہوں ۔
  18. منفرد عطاری

    نظر لکھنوی غزل: مطلعِ رخ پہ تری زلفِ دوتا ہو جانا ٭ نظرؔ لکھنوی

    یہ نظر لکھنوی صاحب کون ہیں ؟کیا ان سے رابطہ ہو سکتا ہے ؟
  19. منفرد عطاری

    برائے نقد

    بہت بہت شکریہ ۔جزاک اللہ
  20. منفرد عطاری

    برائے نقد

    خاموش ڈا لیوں پر ، ہر مرغِ گلستاں تھا بلبل کی جستجو تھی ، کیا جانے وہ کہاں تھا بیزا ر ِ زمز مہ گل ، آ ما دۂ فغاں تھا گریہ کناں تھی نرگس ، شبنم سے جو عیاں تھا یو ں پھیلنے لگا تھا اس غم سے داغِ لالہ تھی تل ذرا سی سرخی سارا بدن تھا...
Top