نتائج تلاش

  1. Ahsan Ahmad

    دو نایاب اخبارات کی تلاش ہے

    السلام علیکم ، دو اخبارات ایسے ہیں کہ ہمیں ان کی ضرورت ہے لیکن مل نہیں رہے ، ایک ہے ناظم الہند لاہور مئی 1897 کا ، اور دوسرا ہے نیر آصفی مدراس اکتوبر 1899 کا ، ہمیں بہت امید ہے کہ اس اردو محفل میں ہمیں یہ مل سکیں گے ، ایک اور اخبار تھا نور افشاں کے نام سے جس کے کئی سال کے شمارہ جات انٹرنیٹ پر...
  2. Ahsan Ahmad

    ہمارے پسندیدہ اشعار میں سے کچھ

    ہمارے پسند کے اشعار میں سے محض تین پیشِ خدمت ہیں ۔ ابھی ذوقِ اذیت جانے کیا کیا گل کھلائے گا ،۔ ہمیں ان سے شکایت ہے کہ وہ برہم نہیں ہوتے ۔۔ عطا کیا ہے تجھے خدا نے بلند کیسا مقام ساقی ،۔ کہ تیرے ساغر کی ایک گردش ہے گردشِ صبح و شام ساقی ۔۔ میری نظر کے لیے آسماں نئے لاؤ میں ان ستاروں سے اس...
  3. Ahsan Ahmad

    حدیث عورت ٹیڑھی پسلی سے پیدا کی گئی ہے میں چھپے کئی راز

    عورت کی ٹیڑھی پسلی والی حدیث میں پوشیدہ حکمت ہمیں بہت پسند ہے ، اس لیے اس پر ایک مضمون نقل کر ہے ہیں امید ہے پڑھنے والوں کو پسند آئے گا ۔۔ ۔۔۔۔۔ ایک حدیث میں آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم فرماتے ہیں کہ مجھے جو امع الکلم عطا کئے گئے ہیں۱۳؎ یعنی مجھے اﷲ تعالیٰ نے اپنے فضل و کرم سے وہ طاقت اوروہ...
  4. Ahsan Ahmad

    رسول کریم ﷺ کے عورتوں پر احسانات

    عورت… اسلام سے قبل ہمارے آقا حضرت محمد مصطفی ؐ وہ پہلے مرد ہیں جنہوں نے عورتوں کے حقوق کے لئے نہ صرف آوازبلند کی بلکہ ان کے حقوق قائم کرکے دکھائے۔ عورتوں پر آپ کے بے پایاں احسانات کا اندازہ کرنے کے لئے ہمیں اس دور میں جانا ہوگا۔ جس میں رسول کریم ﷺ کے زمانہ کی خواتین بود و باش رکھتی تھیں۔ اس...
  5. Ahsan Ahmad

    اقوال حضرت بایزید بسطامی رحمہ اللہ علیہ

    آپ فرماتے ہیں ۔ ’’ایک دفعہ حالت وجد میں آپ نے کہہ دیا کہ سبحانی مَا ا عظَمَ شَانی یعنی میں پاک ہوں اور میر ی شان بہت بڑی ہے ۔اور جب اختتام وجد کے بعض ارادت مندوں نے سوال کیا کہ یہ جملہ آپ نے کیوں کہا؟فرمایا کہ مجھے تو علم نہیں کہ میں نے ایسا کوئی جملہ کہا ہو۔‘‘ ’’عرش کی حقیقت کے متعلق کسی...
  6. Ahsan Ahmad

    ان پیج کے سب فونٹ اکٹھے کیسے حاصل کیے جاسکتے ہیں ؟

    السلام علیکم ، اکثر ایسا ہوتا ہے کہ ہماری انپیج فائل اوپن ہوتے وقت ایرر دیتی ہی کہ فلاں فونٹ مسنگ ہے ، کیا کوئی لنک دے سکتے ہیں جہاں ایک کلک سے انپیج کے سب فونٹ حاصل ہو سکیں ؟
  7. Ahsan Ahmad

    ایک نایاب تاریخی شعر مدح نبوی ﷺ میں

    اخبار آزاد لاہور 1950 دسمبر کے شمارہ میں عید میلاد النبی ﷺ کے جلسہ کی کاروائی کا ذکر ہے جس میں درج ہے کہ ایک صاحب تقریر فرما رہے ہیں اور کہہ رہے ہیں کہ علمائے کرام نے حضور ﷺ کی جو تعریف کی ہے وہ آپ کے اسوہ حسنہ اور علم الحدیث سے موخوذ ہے ورنہ حضور علیہ السلام کی تعریف یہی ہے کہ اگر خواہی دلیل...
  8. Ahsan Ahmad

    انپیج سے متعلق ایک سوال

    السلام علیکم ، ہمیں یہ معلوم کرنا تھا کہ اگر کوئی ایسا ٹول ہو جس سے سب انپیج فائلز میں ایک ساتھ سرچ ہو سکے ؟ یا کوئی ایسا کنورٹر ہو جو ایک ساتھ بہت سی انپیج فائلز کو ٹیکسٹ فائل میں کنورٹ کر دے ، پاک کنورٹر کام تو کرتا ہے لیکن ایک ایک فائل کو کرنا پڑتا ہے ایسے تو ہمیں پوری عمر لگ جائے گی اور کام...
  9. Ahsan Ahmad

    چند اہم کتب مطلوب ہیں

    السلام علیکم ، شاعری میں ہمیں اکثر شعراء کی کتب آن لائن مل جاتی ہیں ، لیکن عبید اللہ علیم کی کتب نہیں مل رہیں ، اگر کسی کے پاس ان کی کوئی شائع شدہ کتاب پی ڈی ایف میں ہو تو یہاں ارسال کر دیں ، اور سرقہ کے موضوع پر بھی کوئی کتاب اردو میں ہماری نظر سے نہیں گزری جو آن لائن میسر ہو وہ بھی اگر کوئی...
  10. Ahsan Ahmad

    تعارف ہمارا تعارف

    السلام علیکم، ہمیں مطالعہ کتب کا بہت شوق ہے اور اسی نے ہمیں اس فورم کی طرف آنے پر مجبور دیا ہے ، ہمیں امید ہے کہ یہاں ہم اپنے اور دوسروں کے علم میں ربی زدنی علما کی قبولیت کا مشاہدہ کریں گے انشاءاللہ ۔
Top