دو نایاب اخبارات کی تلاش ہے

Ahsan Ahmad

محفلین
السلام علیکم ، دو اخبارات ایسے ہیں کہ ہمیں ان کی ضرورت ہے لیکن مل نہیں رہے ، ایک ہے ناظم الہند لاہور مئی 1897 کا ، اور دوسرا ہے نیر آصفی مدراس اکتوبر 1899 کا ، ہمیں بہت امید ہے کہ اس اردو محفل میں ہمیں یہ مل سکیں گے ، ایک اور اخبار تھا نور افشاں کے نام سے جس کے کئی سال کے شمارہ جات انٹرنیٹ پر موجود ہیں لیکن 1888 مئی کے شمارہ جات ہمیں ضروری چاہیے وہ نہیں ہیں نیٹ پر ،۔ کیا کوئی مدد کر سکتے ہیں یہاں اگر کوئی لائبریری آپ کے پاس ہے ؟
 
آخری تدوین:

جاسمن

لائبریرین
السلام علیکم ، دو اخبارات ایسے ہیں کہ ہمیں ان کی ضرورت ہے لیکن مل نہیں رہے ، ایک ہے ناظم الہند لاہور مئی 1897 کا ، اور دوسرا ہے نیر آصفی مدراس اکتوبر 1899 کا ، ہمیں بہت امید ہے کہ اس اردو محفل میں ہمیں یہ مل سکیں گے ، ایک اور اخبار تھا نور افشاں کے نام سے جس کے کئی سال کے شمارہ جات انٹرنیٹ پر موجود ہیں لیکن 1888 مئی کے شمارہ جات ہمیں ضروری شاہیے وہ نہیں ہیں نیٹ پر ،۔ کیا کوئی مدد کر سکتے ہیں یہاں اگر کوئی لائبریری آپ کے پاس ہے ؟
کوشش کرتے ہیں انشاءاللہ!
 
Top