نتائج تلاش

  1. عرفان سعید

    ایک عاشق کے ہاتھوں Titration

    ایک عاشق کے ہاتھوں Titration جب مجھے پہلی بار "ٹائٹریشن" کے لیے بلایا گیا تو میں سمجھا، شکر ہے، آخرکار کسی نے میرے اندر چھپے ہوئی جذبات کی ریاست کے بے تاج بادشاہ، یا کم از کم میرے اندر چھپے ہوئے ادھیڑ عمر کے فلسفی کو پہچان لیا ہے، جو ہر بات پر دو کپ چائے پینے کے بعد ہی کوئی فیصلہ کرتا ہے۔نام...
  2. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 15

    ایک چیز
  3. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 13

    شخصیت
  4. عرفان سعید

    کسوٹی قسط نمبر 12

    ایک چیز کھیل کا ٹائم : 15 منٹ کون کھیلنا چاہتا ہے؟
  5. عرفان سعید

    تعارف کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک!

    کیمیا کی گرم بھٹی سے اردو کی ابلتی ہانڈی تک! میرا نام عرفان سعید ہے، اور میری پیدائش لاہور کے علاقے رحمان پورہ میں ہوئی ، جوایک ایسا محلہ ہے جہاں گلیاں تنگ، خواب بڑے، اور بجلی چھوٹی ہوتی ہے۔ والدین نے میری آمد پر خوشی کا اظہار کچھ یوں کیا جیسے کسی نے پرانی سائیکل کے ٹائر میں نئی ہوا بھر دی ہو،...
  6. عرفان سعید

    روزگار کی تلاش

    روزگار کی تلاش ایک نوجوان بےکار، تعلیم یافتہ مگر بیکار، کبھی دفتر کبھی بازار، ہاتھ میں سی وی، دل میں پیار، نوکری کی تلاش میں بےقرار، خوابوں کا خریدار، قسمت کا مارا، قسمت سے ہارا، مگر حوصلے کا ستارہ۔ ایم اے پاس، مگر بے کلاس، کبھی کمپیوٹر کبھی گراس، انٹرویو میں پھولی کئی بار سانس، ہر بار جواب...
  7. عرفان سعید

    جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا (پوسٹ مارٹم)

    جناب محمداحمد صاحب کی ایک خوبصورت غزل کے پوسٹ مارٹم کی جسارت (پیشگی معذرت کے ساتھ) جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا جا کے پچھتائیں گے، نہ جا کے بھی پچھتائیے گا آپ جاتے ہیں وہاں، اچھا! چلے جائیے گا یہ وہ جملہ ہے جو ہر پاکستانی والدین اپنے بچوں کو کہتے ہیں جب وہ شادی اپنی مرضی سے کرنا...
  8. عرفان سعید

    "آن میں کیا ہے اور آن میں کیا"

    پیشہ وارانہ زندگی کے حالات پر ہونے والی ایک گفتگو کے تناظر میں جناب سید عاطف علی کی ایک کاوش پر ہاتھ صاف کرنے کی کوشش (پیشگی معذرت کے ساتھ) آن میں کیا ہے اور آن میں کیا باس آیا تو سب ہیں دھیان میں کیا سسکیوں کی صدا ہے اک دل میں پھر وہ چیخا ہے میرے کان میں کیا اُڑ گئیں حسرتیں دھواں بن کے...
  9. عرفان سعید

    قومی ترانہ (وائلن)

    https://fb.watch/q-RBwV06aM/? 23 مارچ پر فن لینڈ اور سویڈن میں پاکستان ایمبیسی کی فرمائش پر ہمارے بچوں ، حسن اور سارہ، کی وائلن پر قومی ترانہ بجانے کی ویڈیو سفارت خانے کے فیس بک پیج پر لگائی گئی۔
  10. عرفان سعید

    چند متفرق تصاویر

    کچھ دنوں سے ویڈیو کے لیے ایک کیمرہ خریدنے کی کشمکش جاری تھی۔ آپ کا کیمرہ ویسے تو کیمرہ ویڈیو کے مقصد سے لیا تھا، لیکن لینے کے بعد ٹیسٹ کی غرض سے صبح کی چہل قدمی کے دوران کچھ تصاویر بنائیں، جنھیں یہاں پوسٹ کر رہا ہوں۔
  11. عرفان سعید

    تاش ہم کھیلتے رہے صاحب

    جناب محمداحمد صاحب نے ایک خوبصورت دو غزلہ کل ہی محفل پر پوسٹ کیا دو غزلہ : رات بھر سوچتے رہے صاحب ۔۔۔ محمد احمدؔ اسے پڑھ کر رگِ ظرافت پھڑک ہی رہی تھی کہ کوئی کاروائی کرنے سے پہلے محمد عدنان اکبری نقیبی نے ابتدا کی اور مجھے دعوتِ شرکت دی۔ ان کی ابتدائی کوشش کی اصلاح و ترمیم کے بعد مشترکہ کوشش...
  12. عرفان سعید

    مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو سالگرہ مبارک

    آج جناب محمد تابش صدیقی صاحب کی سالگرہ ہے۔ آپ کو ہماری جانب سے سالگرہ مبارک! کیک کتنے بجے کاٹنا ہے؟ :)
  13. عرفان سعید

    دعا ہمارا 6666 واں مراسلہ!

    عزیز محفلین! محفل میں شمولیت اختیار کیے یہ ہمارا چھٹا سال ہے اور یہ ہمارا چھ ہزار چھ سو چھیاسٹھواں مراسلہ ہے۔ حسنِ اتفاق سے یہ رمضان کا مہینہ ہے اور دو سال پہلے رمضان میں، 22 مئی 2018 کو، صورتَِ حال یہ تھی رکنیت اختیار کیے سوا تین سال سے زائد ہو گئے تھے اور مراسلے 500 کے آس پاس تھے۔ پچھلے دو...
  14. عرفان سعید

    کیا فضائی آلودگی وائرس کے پھیلنے میں معاون ہوتی ہے؟

    کرونا وائرس کے بارے میں متفرق معلومات کو دیکھتے ہوئے بارہا یہ پڑھنے کو ملا کہ یہ وائرس کچھ دیر ہوا کے علاوہ مختلف میٹریل کی سطح پر دیر تک زندہ رہنے کی صلاحیت رکھتا ہے۔ آج ایک فِنش کولیگ نے یہاں کے مقامی اخبار میں ایک آرٹیکل دکھایا جس میں فن لینڈ کے سٹیلائٹ سے حاصل شدہ تصویروں کے ذریعے یہ بتایا...
  15. عرفان سعید

    کرونا وائرس ہیلسنکی تک پہنچ گیا۔

    کرونا وائرس ہیلسنکی تک پہنچ گیا۔ خدا خیر کرے۔ ربط
  16. عرفان سعید

    مغزِ شاعر ٭ ساغر خیامی

    مغزِ شاعر اک روز ڈاکٹر سے یہ میں نے کہا جناب مدت سے کہہ رہا ہوں میں نظمیں بہت خراب چیک کر کے میری کھوپڑی کہنے لگا حضور بھیجے میں گھس گیا ہے کوئی آپ کے فتور میں نے کہا علاج بتائیں کوئی شتاب کہنے لگوں میں نظمیں کریکٹ سی کامیاب بولا بدلنا ہوگا یہ بھیجا حضور کا بس ہے یہی علاج دماغی فتور کا...
  17. عرفان سعید

    لیپ لینڈ سے

    لیپ لینڈ سے جاوید چوہدری آپ اگر دنیا کا نقشہ سامنے رکھ کر دیکھیں تو آپ کو زمین کے بالکل اوپر آخری سرے پر ایک تکون سی نظرآئے گی‘ آپ کو تکون کے بعد سفید برفوں اور نیلے آسمان کے علاوہ کچھ دکھائی نہیں دے گا‘ یہ تکون تین ملکوں کا نقطہ اتصال ہے‘ ناروے‘ فن لینڈ اور روس‘ آپ اگر ناروے سے قطب شمالی کی...
  18. عرفان سعید

    ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں

    ٹرمپ کو بندروں سے بچانے کے لیے بھارتی پولیس کو غلیلیں دیدی گئیں امریکی صدر ٹرمپ کے دورہ آگرہ کے موقع پر انہیں بندروں کے کسی ممکنہ حملے سے بچانے کے لیے غیرمعمولی اقدامات کئے گئے ہیں۔ فوٹو: فائل آگرہ: بھارتی پولیس نے صدر ٹرمپ کے دورہ بھارت پر انہیں آوارہ بندروں سے بچانے کے لیےاپنی غلیلیں...
  19. عرفان سعید

    محفل پر پانچ سال

    وقت گزرتے ہوئے خیال ہی نہیں رہا کہ مجھے اردو محفل میں شمولیت اختیار کیے پانچ سال ہو گئے۔ مجموعی طور پر ایک اچھا تجربہ رہا اور بہت کچھ سیکھنے کو ملا۔ اس فورم کی ترقی کے لیے دعا گو ہوں۔
  20. عرفان سعید

    عرفان کی مزاحیہ گرہیں

    محفل کی چودہویں سالگرہ پر ایک لڑی میں سو سے کچھ زیادہ مصرعوں پر مزاحیہ گرہیں لگائیں۔ سوچا کہ سب کو ایک جگہ ایک لڑی میں اکٹھا کر دیا جائے۔
Top