مبارکباد محمد تابش صدیقی صاحب کو سالگرہ مبارک

ماہی احمد

لائبریرین
مجھے ایسے کیوں لگ رہا ہے کہ تابش بھائی کو کچھ دن پہلے ہی کسی مبارکبادی لڑی میں ڈھیروں مبارکبادیں ملیں تھیں۔۔۔۔ اگر سالگرہ آج ہے تو وہ کیا تھا پھر؟؟؟ :thinking:
 

الف نظامی

لائبریرین
عنوان تبدیلی کا متقاضی ہے کیوں کہ محفل کے کئی منتظمین ہیں عنوان میں ذاتی نام سے ہی مبارک باد دینا مناسب ہے۔
مستقبل میں یہ دھاگہ اس صورت میں ایک ریفرینس کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے کہ تابش صدیقی ہی اردو محفل کے منتظم ہیں اور کسی مسئلہ کی صورت میں صرف انہی کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے حالاں کہ منتظمین کئی ہیں اور وقت کے ساتھ تبدیل ہوتے رہتے ہیں۔
 

عرفان سعید

محفلین
مستقبل میں یہ دھاگہ اس صورت میں ایک ریفرینس کے طور پر استعمال ہو سکتا ہے کہ تابش صدیقی ہی اردو محفل کے منتظم ہیں اور کسی مسئلہ کی صورت میں صرف انہی کو ذمہ دار ٹھہرایا جا سکتا ہے
اسی لیے تو یہ عنوان رکھا ہے!
:)
 

سیما علی

لائبریرین
wuc6bq7.jpg

سالگرہ بہت بہت مبارک تابش میاں
جیتے رہیے ،ڈھیروں دعائیں۔۔۔۔
On your special day, I wish you good luck. I hope this wonderful day will fill up your heart with joy and blessings.
 

ماہی احمد

لائبریرین
اوہ اچھا۔۔۔ وہ مراسلوں کی مبارکباد تھی۔۔۔
چلیں تابش بھائی آپ کو زندگی کا ایک سال کم ہونے کی مبارکباد۔۔۔ :battingeyelashes::applause:
ویسے جس حساب کتاب سے آجکل کے حالات چل رہے ہیں زندگی کے سال کم ہونے پر ڈھیروں مبارکبادیں واقعی بنتی ہیں :heehee:(نو اوفینسز پلیز:cowboy:)
 
Top