نتائج تلاش

  1. خ

    mirc پرا بلم

    mirc پرا بلم میں جب mirc ورزن 15۔6 استعمال کرتا ہوں تو کنکٹ ہونے کے بعد rooms میں میر ے سوا کوئی اور ہوتا ہی نہیں صرف میرا نک نام شو ہو رہا ہو تا ہے پتا نہیں کیا پرابلم ہے ۔ (میں v phonسے...
  2. خ

    ساونڈ ڈرائیور نہیں مل رہا پلیز میری ہیلپ کر یں ۔

    کیا میں ساونڈ ڈرائیور sound driver Intel Corporation "82801EB/ER (ICH5/ICH5R) AC'97" Audio Controller Sub System Device Name: SoundMAX Integrated Digital Audio کہی سے فری میں ڈوان لوڈ کر سکتا ہوں پلیز میری مدد کر یں
  3. خ

    آپ Google Add کے با رے میں کیا جا نتے ؟

    آپ Google Add کے با رے میں کیا جا نتے ؟ السلام علیکم میری سب بھا ئیوں سے گزارش ہیے کےاگر آپ میں سے کوئی بھا ئی Google add کے با رےمیں کچھ معلومات رکھتا ہو تو بتائے کہ اس کو ہم ویب پر کس طرح لگا ئیں اس کی کو ئی رجسٹریشن فیس بھی ہیے۔ کیا اس کے کوئی نقصانات بھی ہیں. کیا Addsکے لئے آپ کو webکسی خا...
  4. خ

    Hidden files شو نہیں ہو تیں

    جب ٹول کے مینو میں جا کر فولڈر آپشن میں hidden files and folder show کو سلیکٹ کر تے ہیں تو files & folder شو نہیں ہو تے/ اور جب دوبارہ فولڈر آپشن میں دیکھتے ہیں تو do not shwo hidden files and folder والا آپشن سلیکٹ ہو تا ہے.ہر قسم کا انٹی وائرس استعمال کیا مگر کچھ نہیں ہو' windowsکی بار انسٹال...
  5. خ

    کسی اچھے ویب سرور کا بتائیں جو کرا چی میں ہو؟ help me

    کسی اچھے ویب سرور کا بتائیں جو کرا چی میں ہو؟ help me میں پروفیشنل لیول کی ویب بنانا چا ہتا ہوں۔(جسے santabanta/b4u) پلیز مجھے ایسے سرورز کا بتا ئیں جن کا کنکشن T3یا اس سے بہتر ہو اور اس میں خاص بات ہو وہ دوسرے سرور کے مقابلے میں ویب اسپیس زیادہ سے زیادہ آفر کریں یا لامحدود؛ عام طور پر سرور...
  6. خ

    Internet TV کیا ہم اپنے computer پر چلا سکتے ہیں؟

    السلام علیکم، کیاہم V Wireless کا کنکشن استعمال کر تے ہوئے Internet TV اپنے computer پر چلا سکتے ہیں؟ V Wireless کی اسپیڈ 115kb ہیے. ویسے internet TV چلتا تو ہے مگر تصویر روک روک کے چلتی ہے کیا اس کیلئے کوئی ڈیوائس لگا نی پڑے گی؛ یا پھر کوئی سوفٹ ویر انسٹال کرنا پڑے گا۔ سوفٹ ویر تو بہت ہیں مگر...
  7. خ

    meri web hosting men help karyn

    مجھے اپنی webھوسٹ کر وانی اآپ مےرئ help کر ے مجھے کچھ اچھے سرور کے با رے مےں بتا ئےں جن کا کنکشن(T3) ےا peering ہو اور وعب اسپےس بھی کچھ زےا دہ ہو مہر با نی ہو گی۔ شکرہہ
  8. خ

    hellp me

    ’žŸ ˜ž¥œŸ ‡ ‚   ” ‰‚ ’‚ ’¥ ƒ¦ž¥ „¢ ³ƒ œ¢ ‚¦„ ‚¦„ Ÿ‚ Žœ ¦¢ Ú  ¥œ „ ¥ ˆ§¥ Ÿ¦ Ÿ¦ ¢Ž  ¢¥‚ ’ £… ž ˆ œŽ  ¥ œ¤ Ÿ¥Ž ³ƒ ’¥ ’¢ž ¦¥ œ¦ google...
Top