آپ Google Add کے با رے میں کیا جا نتے ؟

آپ Google Add کے با رے میں کیا جا نتے ؟
السلام علیکم
میری سب بھا ئیوں سے گزارش ہیے کےاگر آپ میں سے کوئی بھا ئی Google add کے با رےمیں کچھ معلومات رکھتا ہو تو بتائے کہ اس کو ہم ویب پر کس طرح لگا ئیں اس کی کو ئی رجسٹریشن فیس بھی ہیے۔ کیا اس کے کوئی نقصانات بھی ہیں. کیا Addsکے لئے آپ کو webکسی خا ص سرور پر ھو سٹ کر وانی پڑتی ہیے۔
اور ہم Add Senseکے ذریعے Addحا صل کر سکتے ہیں(وضا حت کر یں)
کیا ایک اچھا ویب ڈزائینر اسے پروفیشنلی لے کر چل سکتا ہیے۔شکریہ :roll:
 
شاکر صاحب نے آپ کو جو ربط مہیا کرایا ہے وہاں جا کر ایک عدد ریجسٹریشن کیجیئے آپ کے بہوت سے سوالوں کا جواب از خود مل جائے گا۔ گوگل کی آن لائن ڈاکومینٹیشن اور ایف اے کیو سسٹم بہوت عمدہ ہے۔

گوگل سرچ، پروڈکٹ ریفرل اور ایڈ سینس تینوں ہی چیزوں کے کوڈ کسٹمائزیبل رنگوں، سائزوں اور ڈیزائنوں میں دستیاب ہوںگے۔ اور جا بجا شرائط (اگر کوئی ہے( منقول ہوںگے۔

اس کی کوئی ریجسٹریشن فیس نہیں۔
آپ کے ویب پیج پر جگہ (جتنا آپ دیں( گھیرتا ہے اس کے سوا بظاہر کوئی نقصان نہیں۔ حتیٰ کہ آپ کے سرور کی بینڈ وِڈتھ بھی نہیں استعمال کرتا۔
آپ کسی بھی ویب سرور پر ہوسٹ کر سکتے ہیں۔ حتیٰ کہ فری ہوسٹنگ سائیٹوں مثلاً گوگل پیجیز، ورڈ پریس اور ہائپر پی ایچ پی وغیرہ سوائے ان فری ویب ہوسٹنگ سائیٹوں کے جو کہ خود گوگل ایڈ سینس کی سبسکرائیبر ہیں مثلاٌ ٹرائیپاڈ ڈاٹ کام۔
گوگل ایڈ سینس روبوٹ آپ کے سائٹ کے مواد کو دیکھتے ہوئے یہ فیصلہ خود کرتا ہے کہ کون سا ایڈ ڈسپلے ہو بصورتِ دیگر ایڈ دینے والے از خود آپ کی سائٹ پر اپنے ایڈ کی خواہش ظاہر کریں۔ چند شرائط کے ساتھ۔
ایک اچھا ویب ڈزائینر بعض حالات میں اس کے ذریعے آپ کی سائٹ کے حسن میں اضافہ بھی کر سکتا ہے۔

امید ہے کہ مراسلہ مفید ثابت ہوگا۔
 
Top