Internet TV کیا ہم اپنے computer پر چلا سکتے ہیں؟

السلام علیکم،
کیاہم V Wireless کا کنکشن استعمال کر تے ہوئے Internet TV اپنے computer پر چلا سکتے ہیں؟
V Wireless کی اسپیڈ 115kb ہیے. ویسے internet TV چلتا تو ہے مگر تصویر روک روک کے چلتی ہے
کیا اس کیلئے کوئی ڈیوائس لگا نی پڑے گی؛ یا پھر کوئی سوفٹ ویر انسٹال کرنا پڑے گا۔ سوفٹ ویر تو بہت ہیں مگر وہ بتا ئیں جو عام tvکی طرح چلے۔ میرے پاس 3.0Gh پروسیسر اور 1Gb ریم ہیے.
اگر کوئی بھائی کسی سوفٹ ویر کے ذریعہ tv چلتا ہو اور تصویر صیح چلتی ہو اور روکتی نہ ہو تو پلیز بتائے....شکر یہ
 
الف عین

لائبریرین
115 کے بی پی ایس تو زیادہ سے زادی ممکن رفتار ہے، پریکٹکلی تو اتفاق سے ہی اس کی سپیڈ 30-40 سے زیادہ ہوتی ہے۔ یہ محض ڈائل اپ کی ہی سپیڈ ہے۔ براڈ بینڈ میں ایسی سائٹس درست اور تیز رفتار دکھائی دیں گی۔ کم از کم 128 کلو بٹس فی سیکنڈ کی رفتار ہو تو شاید کچھ ٹھیک نظر آئے۔
 
فہیم

لائبریرین
السلام علیکم،
کیاہم V Wireless کا کنکشن استعمال کر تے ہوئے Internet TV اپنے computer پر چلا سکتے ہیں؟
V Wireless کی اسپیڈ 115kb ہیے. ویسے internet TV چلتا تو ہے مگر تصویر روک روک کے چلتی ہے
کیا اس کیلئے کوئی ڈیوائس لگا نی پڑے گی؛ یا پھر کوئی سوفٹ ویر انسٹال کرنا پڑے گا۔ سوفٹ ویر تو بہت ہیں مگر وہ بتا ئیں جو عام tvکی طرح چلے۔ میرے پاس 3.0Gh پروسیسر اور 1Gb ریم ہیے.
اگر کوئی بھائی کسی سوفٹ ویر کے ذریعہ tv چلتا ہو اور تصویر صیح چلتی ہو اور روکتی نہ ہو تو پلیز بتائے....شکر یہ

اگر تو کراچی میں ہیں
تو V-Wireless کو بائے بائے کریں
اور Wateen کو زیر استعمال لائیں
 
ندیم عامر

محفلین
ویسے تو سارا مسئلہ انڑنیٹ سپید کا ہے جیسے کے قیصرانی بھا ئی نے لکھا ہے

لیکن ان ٹی وی کے پروگرام اور ایک سائٹ کو چیک کریں http://www.tvunetworks.com اورhttp://www.joost.com/اور ایک سائٹ ہے اس پر کچھ 56سپید کے بھی چینلز ہیں http://wwitv.com/portal.htm
مزید چینلز کی ٹرائی کے لیے میری ویب سائٹ پر کچھ ہیوی ڈیوٹی لنک ہیں جو کے میر ی نیٹ سپید 10 میگا بٹ پر بھی کئی دفعہ پھنس کر چلتے ہیں ٹرا ئی کریں

ف
 
Top