کسی اچھے ویب سرور کا بتائیں جو کرا چی میں ہو؟ help me

کسی اچھے ویب سرور کا بتائیں جو کرا چی میں ہو؟ help me
میں پروفیشنل لیول کی ویب بنانا چا ہتا ہوں۔(جسے santabanta/b4u) پلیز مجھے ایسے سرورز کا بتا ئیں جن کا کنکشن T3یا اس سے بہتر ہو اور اس میں خاص بات ہو وہ دوسرے سرور کے مقابلے میں ویب اسپیس زیادہ سے زیادہ آفر کریں یا لامحدود؛ عام طور پر سرور 100MBیا1000MB آفر کر تے ہیں ہم اس اسپیس کو زیادہ بھی کروا سکتے ہیں مگر اسیے سرورز کا بتا ئیں جو اسی چارجز میں زیادہ اسپیس کی آفر کرے اور ‌hostingکراچی میں ہو(فری ویب سرورز کے بارے میں انفارمیشن نہیں چا ہیے )
wanted
windows /
Web Based Control Panel. cPanel (etc)/
FrontPage Extensions /
flash Extensions /
Detailed Web Statistics /
File Manager /
FTP Manager /
Programmable Redirects /
Custom Error Pages /
Password Protected Directories /
php/
java script/
FTP Accounts /
MySQL Databases /
24/7 FTP Access/
Weekly Server Backups​
 

دوست

محفلین
کراچی میں سرور کا مطلب ہے کہ بجلی بند، نیٹ بند اور سرور کی بھی بندش۔۔۔یعنی 99 فیصد اپ‌ ٹائم کی کوئی گارنٹی نہیںِ:rolleyes:
 
Top