بھائی جان؛ پاک ڈیٹا والوں نے جو پہلا پارا لکھا ہے وہ 100 فیصد درست نہیں۔ مثلا لفظ "ابراہیم" میں ہ کے نیچے کھڑی زیر کے ساتھ ایک زیر کا اضافہ ہے جس سے یہ لفظ ٹوٹ گیا ہے۔ نیز بہت سے اعراب الفاظ کے اوپر چڑھ گئے ہیں۔ اس لئے میری رائے یہی ہے اس پارے کو بھی 100 فیصد درست کرکے دوبارہ پوسٹ کیا جائے۔...