جواد بھائی آپ نے تو کمال کردیا! مجھے شعبہ تھا کہ جو فانٹس ویب پیج پر ایمبڈ ہو تے ہیں، انکو حاصل کیا جا سکتا ہے، ’’eot‘‘ فائل کے زریعہ۔ آپ واقعی اس فیلڈ میں ماہر ہیں۔ زبردست۔ میرا خیال ہے کہ ’’جوہر نستعلیق‘‘ اور ’’اردو ماہر نستعلیق‘‘ میں فرق ہے۔ جوہر نستعلیق ایک پرانا فانٹ ہے۔ اسکا نمونہ یہ...