نتائج تلاش

  1. arifkarim

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    مجھے ڈر تھا کہ میرے اس مشورے سے فانٹ ریلیزنگ میں تاخیر ہوگی۔ ویسے فانٹ سپیسنگ کو ٹھیک کرنا بھی ضروری تھا ورنہ بیٹا ورژن بیکار رہ جاتا اور پھر سے اسے ریلیز کرنا پڑتا۔ خیر جو اللہ کو منظور۔ مگر ہمیں کم از کم ریلیز کی درست تاریخ تو بتادیں تا ہم بلاوجہ انتظار نہ کریں :)
  2. arifkarim

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    بھائی جان؛ پاکستان کا آئین معطل ہے، ان حالات میں تو فانٹ ریلیز کرنا اور بھی آسان ہے۔ یعنی کوئی پوچھنے والا نہیں! بات دراصل یہ ہے کہ ہم پاکستانیوں کی نیت خراب ہے۔ اگر نیک نیتی سے کوئی کام محض لوگوں کی بھلائی کیلئے کیا جائے تو ہی فائدہ مند نتائج نکل سکتے ہیں۔ میری مثال ہی لے لیجئے۔ میں نے اب تک اس...
  3. arifkarim

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    اگر اسکو خطاطی اور اردو سافٹ وئیر کے سیکشن میں پوسٹ کرتے تو بہتر تھا
  4. arifkarim

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    وضاحت کا شکریہ۔ لگتا تو کچھ ایسا ہی ہے کہ پاک ڈیٹا والوں نے لیگچرز چوری کئے ہیں۔ اگر انپیج والوں کو پتہ لگ گیا تو یقینا مقدمہ کر سکتے ہیں۔ ویسا آپ اپنا امبر نستعلیق کب ریلیز کر رہے ہیں؟ کیونکہ اب سولنگی صاحب کی طرف سے غیر اُمیدگی کے بعد آپ کے فانٹ سے ہی کام چلانا پڑے گا؟! :(
  5. arifkarim

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    سولنگی صاحب تو 17 نومبر کا لارا لگا کر خاموش ہوگئے، اب نہ جانے ایک نئی 17 نومبر کب آئے، اللہ بہتر جانتا ہے۔ ۔ ۔ ;)
  6. arifkarim

    امبر نستعلیق کا نمونہ

    بھائی جان؛ آپ کے مطابق آپ سب نے پاک نوری نستعلیق پر بھر پور محنت کر کے اسے قابل استعمال بنایا، مگر اسکا فائدہ کیا ہوا؟ پاکستانی قوم تو یہ فانٹ بن جانے کے باوجود بھی اس سے محروم ہے؟ کیا ہمارے ملک میں ہر چیز رو پٹ کے ہی آتی ہے؟ :mad:
  7. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    ایسا کیبورڈ تو میں نےبنایا ہوا ہے جس میں بیک وقت دونوں اردو اور عربی متن لکھے جاسکتے ہیں پر وہ نارویجن کیبورڈ کے ساتھ ہی صحیح کام کرتا ہے۔
  8. arifkarim

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    انٹرنیٹ پر سرچینگ کے دوران مجھے یہ سافٹ ویر ملا: uni-nastaliq یہ پروگرام ونڈوز کے کسی بھی سافٹ وئر میں نوری نستعلیق لکھ سکتا ہے۔ اس کا لنک: http://www.nayaab.net/uni_nastaliq.htm کیا کسی کے پاس یہ پروگرام ہے؟
  9. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    اس صفحہ پر تین اردو صوتی کی بورڈز ہیں: http://www.crulp.org/software/localization.htm آپ کو جو پسند ہو وہ رکھ سکتے ہیں۔ 1۔1 ورژن میں اﷲ، اور باقی تمام اردو کیریکٹرز لکھنے کی سہولت ہے۔
  10. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    یہ لیجئے جناب: http://www.quranexplorer.com/quran/
  11. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    ڈاؤن لوڈ تو ہو رہا ہے پر پاک ڈیٹا کی سائٹ سے اسکا صفحہ غائب ہے ؟
  12. arifkarim

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    سولنگی صاحب خاموش ہیں۔ ۔ ۔ شاید کوئی بڑا طوفان آنے والا ہے!:)
  13. arifkarim

    اردو ایڈیٹنگ کمپوزنگ اور خطاطی کے سوفٹو

    آخر انپیج کو اردو کا خدا کیوں سمجھا جا رہا ہے؟ کیا اس سے بہتر پروگرامس نہیں بنائے جاسکتے؟ :confused:
  14. arifkarim

    office 2007 language pack urdu/hindi/punjabi

    ٹھیک ہے پھر مندرجہ بالا لنکس سے ڈاؤنلوڈ کر لیں۔ میری طرف سے پوری اجازت ہے :)
  15. arifkarim

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    سولنگی صاحب، آج 17 نومبر 2007 ہے ! :grin:
  16. arifkarim

    office 2007 language pack urdu/hindi/punjabi

    بھائی جان، آپ نے کونسی سائٹ پر اپلوڈ کرنا ہے؟ یہ پورا پیک 300 mb کا ہے جس میں سے اردو کی لغت والا حصہ محض 1 mb ہے۔ آپ پورا پیک مندجہ ذیل لنکس سے ڈاؤن لوڈ کر سکتے ہیں۔ اگر کسی طریقہ سے اردو لغت بغیر پورا پیک انسٹال کئے ہو سکے تو کر دیجئے گا۔ لیکن میرا نہیں خیال یہ ممکن ہے :(...
  17. arifkarim

    میر عماد کا نیا ورژن MirEmad 2.0.2

    شکریہ بھائی جان
  18. arifkarim

    (خطاطی سوفٹویئر) کلک وڈیو ٹٹوریلز کے ساتھ

    مجھے اپنا ای۔میل دیں!
  19. arifkarim

    office 2007 language pack urdu/hindi/punjabi

    بھائی آپ فکر نہ کریں۔ اس نسخہ پر عمل کریں اور انسٹال کرنے کے بعد ms word 2007 میں جا کر اردو select کرکے بسم اﷲ کریں ۔ :grin:
Top