نتائج تلاش

  1. arifkarim

    ایران نستعلیق

    ذرا اس سکرین شاٹ کو دیکھیئے: اس سے صاف ثابت ہو رہا ہے کہ بیشک اس فانٹ میں اردو کیریکٹرز موجود ہیں، مگر یہ آپس میں ٹھیک join نہیں ہوتے۔ جبکہ عربی اور فارسی لیٹرز ٹھیک کام کر رہے ہیں۔ نیز بڑی ے کا نستعلیق لیگچر شامل ہی نہیں! شاید tahoma سے کاپی کیا ہے۔ :rolleyes: یہ فانٹ میر عماد کے نستعلیق...
  2. arifkarim

    ایران نستعلیق

    یہاں‌ساری انفارمیشن موجود ہے اسکے بارے میں: http://www.p30download.com/archives/graphic/font/download_iran_nastaliq_unicode_font/ اگر کسی کو فارسی آتی ہو تو اسکا ترجمہ پوسٹ کردے، شکریہ
  3. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    میں حاضر ہوں، اللہم لبیک
  4. arifkarim

    میر عماد الحسن قزوینی

    شاید زیادہ ہی details میں چلے گئے تھے ;)
  5. arifkarim

    میر عماد الحسن قزوینی

    ایرانی سافٹوئیر ’’میر عماد‘‘ غالباً انہی کے نام پر بنایا گیا ہے۔ :)
  6. arifkarim

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    استاد محترم؛ خاکسار نے سولنگی صاحب کو مخاطب کیا تھا جو کہ اب اللہ تعالیٰ کے فضل سے پاک نستعلیق کا اپڈیٹڈ ورژن پوسٹ کر چکے ہیں۔ اس ورژن میں bold اور italics کام کر رہی ہیں:
  7. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بس ایک بار پورا قرآنی متن یونیکوڈ میں تیار ہو جائے، پھر اسکا کیبورڈ بھی ریلیز کردیں گے۔
  8. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    چلیں ایسے ہی سہی، مگر دونوں فانٹس میں فرق بہت زیادہ نہیں ہونا چاہییے وگرنہ بہت گڑبڑ ہوجائے گی۔
  9. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    ایک اور چیز کی طرف توجہ دلا دوں کہ سلیم فانٹ میں پاک ڈیٹا والوں نے اپنے یونیوکوڈ سیٹ میں کچھ نئے ’’وقف‘‘ کے گلفس شامل کئے ہیں۔ یہ وہ گلفس ہیں جو کہ خاص طور پر ہمارے علاقے میں قرآن مجید کی کتبات کیلئے استعمال ہوتے ہیں اسی لئے یہ unicode 5.0 کے چارٹس میں شامل نہیں۔ اس کے حل کیلئے پاک ڈیٹا نے ان...
  10. arifkarim

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    شکریہ، اگر آپ اس میں یہ سپورٹ ڈال دیں تو۔
  11. arifkarim

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    امبر نستعلیق کا رینڈرنگ ٹائم جوہر نستعلیق اور پاک نستعلیق سے بہر حال زیادہ ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ پاک نوری نستعلیق کیا گُل کھلاتا ہے :)
  12. arifkarim

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    مگر ایک بات سمجھ نہیں آئی کہ آخر یہ پاک نستعلیق بار بار ٹیسٹ میں‌ ناکام کیوں ہو جاتا ہے؟ اور کیا پاک نوری نستعلیق کے بعد پاک نستعلیق کی ضرورت رہے گی؟
  13. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    شکریہ؛ سلیم فانٹ میں‌ بھی دو مدیں ہیں۔ ایک اردو والی جو بڑی مد ہے اور ایک عربی والی چھوٹی مد۔
  14. arifkarim

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    پاک نستعلیق اپنی نوعیت کا ایک عجیب فانٹ ہے، کسی بھی اپلیکیشن میں فٹ ہی نہیں ہوتا۔ جواد بھائی بھی اس فانٹ پر اپنا نوری نستعلیق نہ بنا سکے۔ آخر مجبوراً انکو گوہر نستعلیق پر جانا پڑا!
  15. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    نہیں بھائی جان جو سنیپ شاٹ میں بڑی مد ہے اسکی بات کر رہا ہوں۔ (پیلے رنگ میں!) یہ عام طور پر استعمال ہونے والی ’’مد‘‘ سے مختلف ہے۔
  16. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    مجھے ڈر تھا کہ کہیں نہ کہیں ضرور کوئی مسئلہ ہوگا۔ خیر ایک مسئلہ مل گیا ہے؛ آپ بڑی ’’پانچ انگلیوں والی‘‘ زبر ڈالنا بھول گئے ہیں، جو برصغیر میں قرآن مجید کی کتابت کیلئے عام ہے: اگر یہ مسئلہ دور ہوجائے تو اچھا ہے۔ پھر سلیم فانٹ کی ضرورت نہیں پڑے گی۔ نیز ہجوں کے درمیان خالی جگہ کو بھی درست...
  17. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    زبردست اس سے ہمارا کام تو ہو جائے گا۔ انشاءاﷲ
  18. arifkarim

    متن رینڈر کرنے کا دورانیہ

    کمال ہے، موڈیریٹر ہیں اور پاک نستعلیق نہیں۔ آپ ڈاؤن لوڈ مینیجر سے بھی یہ فانٹ ڈاؤنلوڈ کرسکتے ہیں۔
  19. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    پروجیکٹ اچھا ہے پر کیا اس فانٹ میں بھی سلیم فانٹ کی طرح تمام آیات نمبر، اعراب اور وقف درست جگہ لگانے کی سپورٹ ڈال دی گئی ہے؟ اگر اس کے کچھ سکرین شارٹس پوسٹ کر دیں تو اچھا ہے۔ اور یہ پاک ڈیٹا والوں نے اپنے فانٹ کیلئے کونسی شرائط رکھیں ہیں؟ جہاں تک میں نے پڑھا ہے، یہ فانٹ فری ہے۔
  20. arifkarim

    مشرف کے چاہنے والوں سے معذرت

    پچھلے 60 سال سے ہمارے حکمران ہم عوام کو بیوقوف بناتے چلے آئے اور ہم ان کی چالاکیوں‌ پر بس تجزیہ یا نکتہ چینی کرکے فارغ ہوگئے۔ کیا ہم میں سے کسی نے اس سیاسی نظام کو بدلنے کیلئے کبھی کچھ کیا بھی؟ کل ایک نیا مشرف ہوگا یا پھر ایک نیا نواز شریف اور بس پھر وہی تجزیہ اور نکتہ چینیاں اور نہ کوئی عمل نہ...
Top