نتائج تلاش

  1. arifkarim

    وسٹا کی بورڈس اور کیبورڈ کرئیٹر eسنپ پ

    key board layout manager اس سے بہتر ہے
  2. arifkarim

    صوتی کی بورڈ

    ہر کسی کے پاس کی بورڈ مینیجر ہونا چاہیئے جو اپنے استعمال کیلئے جب چاہے اسے بدل دے۔ مثال کے طور پر سلیم فانٹ کے نئے وقف گلفس کیلئے نیا کی بوڈ درکار ہے :)
  3. arifkarim

    پاک نستعلیق: مسائل و نقائص

    ایشیا نسخ فانٹ ایکروباٹ انکوڈنگ کیلئے یونیکوڈ استعمال کرتا ہے جبکہ پاک نستعلیق اپنی ذاتی این کوڈنگ۔ اب پتہ نہیں پاک نوری نستعلیق کونسی کوڈنگ استعمال کرے گا :rolleyes:
  4. arifkarim

    قرآن میں الف مکسورہ کس طرح لکھا جائے

    آپ ذرا سکرین شاٹ دوبارہ دیکھیں: خالی شوشہ تو سب فانٹس میں درست نظر آرہا ہے سوائے آپ کے محفل طلعت فانٹ کے! اور الف مکسورہ ''کھڑی زبر'' بھی کسی ایک بھی محفل فانٹ میں درست نظر نہیں‌ آرہی (خالی شوشے کے اوپر)۔ اگر آپ کے پاس آرہی ہے تو یہاں اسکا سکرین شاٹ پوسٹ کریں شکریہ۔
  5. arifkarim

    ایران نستعلیق

    اس کا وولٹ شاید جواد صاحب حاصل کر سکیں، وہ ریورس انجینیرنگ میں ماہر ہیں۔ آپ ان سے رابطہ کرکے دیکھیں۔ ویسے وہ اس وقت میر عماد کے فانٹس پر ہاتھ صاف کر رہے ہیں۔ :grin:
  6. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    بھائی جان جیسا کہ ہم پہلے بتا چکے ہیں ہم یہ رسم الخط استعمال نہیں کرسکتے۔ ایک تو اس میں وقف بہت تھوڑے ہیں اور دوسرا اعراب بھی مختلف ہیں۔ ہم نے ساری زندگی برصغیری طرز والا قرآن پڑہا ہے۔ اب اچانک اس کو پڑھتے ہوئے مشکل ہو رہی ہے۔ مگر اس کے فانٹس کا جائزہ لینا پڑے گا۔ ہو سکتا ہے انکو فائدہ مند بنایا...
  7. arifkarim

    قرآن میں الف مکسورہ کس طرح لکھا جائے

    جی ہاں کیونکہ محفل فانٹس انہوں نے ہی بنائے ہیں۔ محفل میں تو الف مکسورہ '' ٰ '' کام ہی نہیں کرتا۔ جب بھی کسی لفظ پر ڈالتا ہوں تو غائب ہو جاتا ہے۔ البتہ محفل نسخ میں صرف بعض الفاظ پر ٹھیک کام کرتا ہے۔ جبکہ محفل طلعت میں تو یہ نظر ہی نہیں آتا۔
  8. arifkarim

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    ریپڈ شیئر کو دھوکہ چند دن ہی دیا جا سکتا ہے! اسکے بعد وہ اپنی سیکیوریٹی بدل دیتے ہیں :)
  9. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    جو خط آجکل برصغیر میں استعمال ہو رہے ہیں‌، ہم کوشش کریں گے انہی کو base بنایا جائے۔ عربی خط ہمارے لیے انجان ہیں مگر پھر بھی ان کو دیکھنے میں کوئی حرج نہیں۔
  10. arifkarim

    قرآن میں الف مکسورہ کس طرح لکھا جائے

    میرے سے تو محفل فانٹس میں الف مکسورہ لکھا ہی نہیں جا رہا! البتہ باقی فانٹس میں ٹھیک ہے، میں کیا کروں: میرے پاس آفس 2007 ہے
  11. arifkarim

    قرآن پاک میں سکتہ کا سین کیسے لکھا جاتا ہے؟

    لفظ سکتہ شاید اس وقت سلیم فانٹ میں بھی موجود نہیں: مگر س اوپر کا کوڈ یہاں سے مل سکتا ہے: http://unicode.org/charts/PDF/U0600.pdf
  12. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    ٹھیک ہے ساتھ ساتھ اپنے کام کے سکرین شاٹس بھی پوسٹ کرتے رہیں تا ہم با خبر رہیں، شکریہ
  13. arifkarim

    ایران نستعلیق

    بھئی میں نے کونسا اسے کمرشلی استعمال کرنا ہے۔ صرف ذاتی کام کیلئے کبھی کبھی ضرورت پڑ جاتی ہے۔
  14. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    سکرین شاٹ کے مطابق تمام قرآنی فانٹس کسی حد تک الف مکسورہ (کھڑی زبر) کو سپورٹ کرتے ہیں۔ me_quran فانٹ میں الف مکسورہ بالکل درست جگہ پر ہیں لگتا جبکہ اس میں ’’کھڑی زیر‘‘ کی سپورٹ ہی نہیں۔ اس کے بر عکس Scheherazade فانٹ میں نہ صرف الف مکسورہ درست جگہ لگتا ہے بلکہ ’’کھڑی زیر‘‘ کی بھی مکمل سپورٹ ہے۔...
  15. arifkarim

    ایران نستعلیق

    جواد صاحب کے مطابق یہ فانٹ خود میر عماد والے نستعلیق سے اٹھایا گیا ہے۔ اگر ہم اس میں اردو کے گلفس شامل کرکے خارجی گلفس نکال دیں تو چوری کیسے ہوئی۔ جبکہ خود یہ فانٹ کسی اور فانٹ پر بنا ہے؟ اور ویسے بھی ایسے فانٹس کی ضرورت سب کو ہوتی ہے، کسی خاص کو نہیں۔ ہم نے کونسا انہیں بیچنا ہے، سب نے ذاتی...
  16. arifkarim

    ایران نستعلیق

    جی ہاں اس فانٹ میں بے تحاشا foreign کیرکٹرز ہیں۔ اگر انکو مٹا دیا جائے تو فانٹ قابل استعمال ہے۔ مگر براہ کرم فانٹ صرف اپنے لئے نہ بنایا کریں۔ ہم جیسے جنہیں فانٹس بنانے نہیں آتے ان کا بھی تھوڑا احساس کریں۔ شکریہ
  17. arifkarim

    قرآن کریم کا عربی متن یونی کوڈ میں

    الف مسکورہ کیا ہے، سکرین شاٹس پیش کریں، شکریہ
  18. arifkarim

    ایران نستعلیق

    آپ نے ابھی تک اپنا امبر نستعلیق تو ریلیز کیا نہیں ہے، نئے نئے فانٹس بنا کر نمائش کرنے کا ہمیں کیا فائدہ؟ کیا آپ فانٹس صرف اپنے لئے بناتے ہیں؟
  19. arifkarim

    ایران نستعلیق

    مگر یہ ریورس انجینرینگ کرے گا کون؟
Top