نتائج تلاش

  1. arifkarim

    تاج عریبک فونٹ پراجیکٹ(قرآن پاک کیلئے)

    بھائی آپ اسکا لنک ہی پوسٹ‌ کردیں‌ جہاں‌ اسکی تصاویر ہیں۔
  2. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    شکریہ، ابھی ڈاون لوڈ کرکے چیک کرتا ہوں۔ میں اپنا‌ ذاتی کیبورڈ استعمال کرتا ہوں جو میں نے خود ہی بنایا ہے کیونکہ کوئی بھی موجودہ کیبورڈ نارویجن کیبورڈ کے ساتھ ٹھیک کام نہیں کرتا۔۔ ''ہمزہ اوپر'' اور ''ہمزہ نیچے'' کی اردو میں اکثر ضرورت رہتی ہے، جیسے: ''بانئ اسلام'' اور یہ بغیر نکتے والی...
  3. arifkarim

    پروٹیکٹڈ سی ڈی کانٹینٹ کو کاپی کرنا

    کوئی مشکل نہیں۔ اپنے windows media player سے گانے rip کر لیں۔ simple
  4. arifkarim

    پنجابی زبان

    پنجاب کے کسے گاؤں میں‌منتقل ہو جائیں۔ پنجابی اپنے آپ آجائے گی! :)
  5. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    شکریہ بھائی جان آپ واقعی مخلص اور محنتی ہیں۔ اگر آپ اس فانٹ کا سورس پراجیکٹ یہاں اپلوڈ کردیں تو ہو سکتا کوئی اور اس میں اردو کے تمام گلفس شامل کرنے میں‌ آپ کی مدد کردے۔ اب تمام مندرجہ بالا غلطیاں دور ہوچکیں ہیں۔ ان چند مزید گلفس کے بغیر درست اردو نہیں لکھی جاسکتی؛ اس میں خاص طور پر لفظ...
  6. arifkarim

    اسلام اور جمہوریت

    قائد اعظم محمد علی جناح کے مطابق ہمیں کسی مغربی ’’ism‘‘ کی ضرورت نہیں، بہترین حکومتی نظام وہ ہے جو حضرت عمر فاروق اور حضرت عمر بن عبد العزیز رضی اللہ تعالیٰ کے زمانے میں رائج تھا، اسی کو آجکل کے حالات کے مطابق ڈھالا جا سکتا ہے نہ کہ کوئی مغربی نظام۔
  7. arifkarim

    آخر پاک نوری نستعلیق فانٹ کب ریلیز ہوگا؟؟؟

    پیچھے پڑنے کی کیا ضرورت ہے، انکے مطابق فانٹ‌ تو کب کا تیار پڑا ہے پر اس میں سپیسنگ کا مسئلہ دور کیے بغیر ریلیز نہیں کیا جاسکتا!
  8. arifkarim

    If A poem by Rudyard Kipling

    Rudyard Kipling انڈیا میں پیدا ہوا اور یہیں اپنا بچپن گزارا۔ اس نے انڈینز کے خلاف نسلی تعصب پر کئی نظمیں لکھیں جن میں سب سے مشہور : the white mans burden : Take up the White Man's burden-- Send forth the best ye breed-- Go bind your sons to exile To serve your captives' need; To wait in...
  9. arifkarim

    صفحہ ساز

    یہ میں نے بھی استعمال کیا تھا آج سے 7 سال پہلے۔ کیا اب بھی اسکی ضرورت باقی ہے؟
  10. arifkarim

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    خیر مبارک، آپ کا بھی
  11. arifkarim

    لاہوری نستعلیق کہاں سے دستیاب ہے؟

    خواب آپ نے دکھائے تھے، پر اب ان کو پورا بھی تو کریں۔ اس طرح کے سبز باغ ‌تو ہر سیاست دان دکھاتے رہتے ہیں۔ ;)
  12. arifkarim

    ::: ایک تجویز :::

    اسکا مطلب یہ تو نہیں کہ ہم پاک نوری نستعلیق کو بھول جائیں؟ کم از کم اسکا بیٹا ہی ریلیز کردیں ۔ ۔ ۔
  13. arifkarim

    لاہوری نستعلیق کہاں سے دستیاب ہے؟

    بھائی جان ابھی نوری نستعلیق کا خواب تو پورا ہوا نہیں اور آپ ہمیں لاہوری نستعلیق کاخواب دکھانا چاہتے ہیں!
  14. arifkarim

    ::: ایک تجویز :::

    منظر عام پر آنے کا امکان ضرور ہے؛ بس ظہور صاحب کے پرچے ختم ہوجائیں اور جواد بھائی اپنے ٹکنیکی مسائل کا کوئی حل ڈھونڈ لیں۔ البتہ میں آپ کی بات سے متفق ہوں کہ پاک نستعلیق کا اردو ٹائیپوگرافی میں کوئی ثانی نہیں مگر محسن حجازی صاحب کو اسے جڑ سے دوبارہ کھڑا کرنا ہوگا، کیونکہ ایک تو یہ بہت آہستہ ہے...
  15. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    آپ نے درست کہا اردو والا ’’ت مرتوبہ‘‘ کام نہیں کررہا آفس 2007 میں، مگر عربی والا تو کر رہا ہے, میں میر عماد استعمال نہیں کرتا: اور کھڑی زبر ’’ ٰ ‘‘ الف مکسورہ بھی کام نہیں کر رہی۔ کیا میر عماد کے ساتھ کام کرتی ہے؟
  16. arifkarim

    ::: ایک تجویز :::

    بھائی جان آپ نے پاک نستعلیق پر کیوں‌ آنکھیں مرکوذ کی ہوئی ہیں جبکہ اصلی نوری نستعلیق یونیکوڈ فانٹس تو کب کہ بن چکے ہیں یعنی؛ سولنگی صاحب کا پاک نوری نستعلیق اور جواد صاحب کا امبر نستعلیق۔ بس کچھ ٹکنیکی مسائل کے باعث یہ ابھی تک ریلیز نہیں ہوئے وگرنہ یہ دونوں جوہر نستعلیق سے زیادہ خوبصورت اور تیز...
  17. arifkarim

    عام استعمال کے الفاظ کے درست ہجے

    اصل میں‌ لکھے جانے والی اردو اب بولے جانے والی اردو سے متاثر ہو رہی ہے۔ عام حالات میں ہم سکول = school ہی بولتے ہیں اور کوئی اسکول کو aschool نہ سمجھ لے اسی لئے ذہنی طور پر سکول لکھ دیتے ہیں! ;)
  18. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    زبردست! بہت شکریہ آپ کا مگر ایک بات بتا دیں کہ آپ میر عماد کی کونسی ورژن استعمال کرتے ہیں اور کیا یہ فانٹ اسی ورژن کا ہے جو آپ استعمال کرتے ہیں؟ :) :) :)
  19. arifkarim

    اردو صوتی کی بورڈ کا استعمال

    یہاں سے؛ http://www.madni.org/MadniKeyboard/index.htm ہوبہو انپیج کی کاپی ہے!
  20. arifkarim

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    جب تک ریپڈ شیئر ہے سب ٹرینیں ادھر ہی رہیں گی!
Top