نتائج تلاش

  1. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    شکریہ استاد محترم، اب تمام لیگچرز مہیا ہیں، بس تخلص درست مقام پر نہیں لگ رہا۔ اسکو درست کیجئے۔ ۔ ۔
  2. arifkarim

    ایک بہت اچھی آن لائن اردو لغت

    2 سے 3 لاکھ الفاظ والی لغت تو بہت عرصے سے موجود ہے کسی اور ویبسائٹ پر۔ وہ غالباً اردو سے انگلش یا انگلش سے اردو ہے۔ یہ بھی اچھی کوشش ہے!
  3. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    فانٹ کا نام رکھنے کا اختیار صرف فانٹ کے خالق کا ہے!
  4. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    فوٹو شاپ یونیکوڈ کو سپورت نہیں کرتا سوائے مڈل ایسٹ ورژن کے۔ ۔ ۔ آپ اسے ورڈ میں لکھ کر پی ڈی ایف بنا لیں اور کورل ڈرا سے اسے جہاں چاہیں استعمال کریں!
  5. arifkarim

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    ہمارا ملک انتشار میں ٹوٹ چکا ہے۔ خدارا ہماری مدد کر! بینظیر کی ہلاکت کے بعد بھی ملک کو چین نصیب نہ ہو سکا اور نئے سال کہ یہ تحفہ آج ہمیں ملا! :mad:
  6. arifkarim

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    سب لوگو! پاکستان کیلئے دعا کرو!
  7. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    اور یہ ضروری لیگچرز شامل نہیں ہیں:
  8. arifkarim

    میر عماد کا نستعلیق فونٹ ، اردو الفاظ کے ساتھ

    جوداد بھائی آپ کے نئے فانٹ کا مقابلہ پرانے سے: لفظ مشکلیں میں نکتے کٹ گئے ہیں۔ اور تخلص کا لیگچر بھی موجود نہیں۔ ۔ ۔ البتہ ے اب درست لگ رہی ہے اور کشیدہ کافی حد تک درست کام کر رہا ہے! ایک مشورہ دینا تھا کہ جو الفاظ درست لکھے نہیں جارہے انکے اگر لیگچر بنا کر اس میں‌ڈال دئے جائیں، تو...
  9. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    موضوع واقعی کہیں اور چلا گیا ہے، لگتا ہے لاہور میں دھماکہ بینظیر سے توجہ ہٹانے کیلیئے کر وایا گیا ہے!
  10. arifkarim

    لاہور میں بم دھماکے!!!!

    تاذہ اطلاعات کے مطابق لاہور میں آج ایوان عدل کے سامنے ایک خود کش حملہ ہوا ہے! اب تک 25 افراد ہلاک ہو چکے ہیں اور 70 سے زائد زخمی ہیں۔ ان میں پولیس اہلکار بھی شامل ہیں! پولیس وکلاء کی ریلی کی حفاظت کر رہی تھی کہ دھماکہ ہوا۔ ۔ ۔ ایک اور دھماکہ ابھی کنفرم نہیں ہوا
  11. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    پاکستانی آج سے پہلے کبھی اکٹھے ہوئیں ہیں جو اب ہونگے؟؟؟ پنجابی کی سندھی سے لڑائی ہے تو بلوچی کی پٹھان سے! آخر ان سب کو ایک جھنڈے کے نیچے کیسے کھڑا کیا جائے؟
  12. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    چلیں دیکھتے ہیں کہ اب سکاٹ لینڈ یارڈ کیا فیصلہ کرتی ہے۔ ۔ ۔
  13. arifkarim

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    بھائی جو لوگ اپنے مرضی کے کیبورڈز استعمال کر رہے ہیں انکو کو کوئی مسئلہ نہیں ہوگا۔ اور اس کشش کو آپ private use area میں بھی ڈال سکتے ہیں، جیسا کہ پاک ڈیٹا نے اپنے سلیم فانٹ میں کیا ہے! مگر اس بات کا خیال رکھیں کہ پہلے سے موجود کی اوپر نہ یہ assign ہو جائے۔۔۔ اور نام بیشک عماد نستعلیق کر دیں۔ :)
  14. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    ذرا وضاہت کیں کہ قائد اعظم کس حل پر متفق ہوئے تھے، جس کا نہرو کے بیان نے کا تمام کردیا۔
  15. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    بہتر ہم پاکستانی واپس انڈیا کے ساتھ مل جاتے ہین تاکہ سارا مسئلہ ہی ختم ہو! :)
  16. arifkarim

    اسلام اور جمہوریت

    باہمی اختلافات کو دور کئے بغیر تمام مسلمانوں کا ایک خلیفہ بن ہی نہیں سکتا! اگر بنے گا تو وہ بادشاہ ہوگا نہ کہ خلیفہ۔ ذرا تاریخ پر نظر ڈالئے: جب اسلام پہلی بار سنی اور شیوں میں بٹا: یعنی حضرت علی رضی اللہ تعالی کی شہادت کے بعد، اسکے بعد کی خلافت کیا پہلے چار خلفاء جیسی خلافت تھی یا بادشاہوں کی...
  17. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    میرا مطلب تھا کہ اگر ہم میں یہ غدار نہ ہوں تو بیرونی طاقتیں ہمیں کبھی بھی اپنی کٹ پتلیاں ‌نہیں بنا سکتیں!
  18. arifkarim

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    اگر آپ انپیج استعمال کر لیں تو شاید اسکے بارے میں آپ کے شک و شبہات دور ہوجائیں!
  19. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    0653 بڑی مد ہے اور 06e4 چھوٹی مد!
  20. arifkarim

    نستعلیقی کشش اور اوپن ٹائپ

    ممکن تو شاید ہے پر تھوڑی محنت کرنی پڑے گی۔ ۔ ۔
Top