قادری بھائی آپ کا کیا خیال ہے میں نے یہ بات بڑی خوشی سے کہی ہے؟
دیار غیر میں رہتے ہوئے مجھے آپ سب کا کتنا غم ہے، یہ بیان سے باہر ہے! میرے بھی دوست، رشتے دار ہیں پاکستان میں۔
میں نے یہ اس لئے کہا تھا کہ میں آپ لوگوں کی بے معنی ڈسکشن سے ذرہ تنگ آگیا تھا۔ کوئی کسی کی بات ہر agree ہی نہیں ہوتا۔...