نتائج تلاش

  1. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    بیرونی طاقتوں ‌اور ملکی غداروں کی ملی بھگت نے ہمارے پیارے وطن کا حشر نشر کر دیا ہے! کوئی ہے جو ان عناصر کے خلاف حقیقی جدو جہد کرے؟
  2. arifkarim

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    مجھے تو صرف ایک ہی بار ضرورت پڑتی ہے۔ عام طور پر آئی پی چینج کرکے گزارہ ہو جاتا ہے!
  3. arifkarim

    Rapid share اب کوہی مسلا نہیںآ

    بھائی پریمیم لے لو ایک مہینے کیلئے اور پورے سال کی ڈاؤن لوڈ ایک مہینے میں ہی کر لو
  4. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    بہن جی آپ کون سے دور میں رہتی ہیں؟ کیا بیرونی طاقتوں کو صرف ہمارا ملک ہی ملا ہے تباہ کرنے کیلئے؟ ویسے بھی اب پاکستان میں بچا بھی کیا ہے :(
  5. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    آپ اتنی باتیں جانتے ہیں اور اس کے باوجود شبع میں ہیں! کیا یہ سب کچھ زرداری کے حق میں نہیں جاتا؟
  6. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بس دعاا کریں کہ یہ کام جلد مکمل ہو جائے۔ یہ نہ ہو کہ خدا نا خواستہ یہ کام بھی باقی پراجیکتس کی طرح ادھورا ہی رہ جائے !
  7. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    یہ میری بات نہیں، یہ باتیں مجھے سندھ کے ہی لوگوں سے پتہ چلی ہیں۔ اور دلائل؟ وہ تو حکومت کے پاس بھی نہیں ہیں! سب ہی جھوٹ بولتے پھرتے ہیں۔ اب آپ ہی بتائیے بینیظیر کے بعد پیپلز پارٹی کی اصل قیادت کون کرے گا؟ کاغذوں میں تو اسکے بیٹے کا نام ہے اور حقیقت میں ۔ ۔ ۔
  8. arifkarim

    اسلام اور جمہوریت

    یہ موضوع اتنا ہی پیچیدہ ہے جتنا کہ پاکستان کا قیام!
  9. arifkarim

    زرداری: بینظیر کا قاتل؟!

    بعض خفیہ ذرائع نے یہ انکشاف کیا ہے کہ بینظیر کے قتل میں زرداری کا ہاتھ ہے! اور بینظیر کی وصیت بھی اس نے خود گھڑی ہے! آپ کا اس بارے میں کیا خیال ہے؟ :rolleyes:
  10. arifkarim

    True Typeاور Open Type فونٹس میں کیا فرق ہے؟؟؟

    اس کو چیک کریں: http://www.dq.winsila.com/miscellaneous/postscript-vs-truetype-vs-opentype-know-the-difference.html
  11. arifkarim

    عرب آئیز کا پہلا اردو فونٹ

    arial unicode ms اردو کیلئے ایک انتہائی بد صورت فانٹ ہے!
  12. arifkarim

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    بھائی آپ vocal remove کی ٹرم کیساتھ گوگل پر سرچنگ کر کے دیکھیں۔
  13. arifkarim

    اسلام اور جمہوریت

    بھائی جمہوریت اور اسلام کا جوڑ نہیں۔ اس وقت پاکستان میں اتنی پارٹیاں ہیں کہ جمہوری نظام چلانا ناممکن ہے!
  14. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بہت اچھی تجویز ہے قادری بھائی۔ ویسے آسانی کیلئے خالی mehfil quran font بھی اچھا ہے! :)
  15. arifkarim

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    avid video اور ulead یونیکوڈ کو سپورٹ کرتے ہیں!
  16. arifkarim

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    ہاں اگر کوئی ویڈیو ایڈیٹنگ سافویر یونیکوڈ کو سپورٹ کرے تو اس میں اردو لکھ سکتے ہیں۔ مجھے ڈھونڈنا پڑے گا!
  17. arifkarim

    فلموں کی اردو زبان میں ڈبنگ

    آگ ٹیلیویژن والے بہت اچھی ڈبنگ کرتے ہیں۔ آپ انٹرنیٹ ہر ڈبنگ سافٹویرز تلاش کر سکتے ہیں ایسے پروگرامز موجود ہیں‌جو کسی بھی ساؤنڈ ٹریک میں سے انسانی آواز کو نکال سکتے ہیں۔ اس ٹیکنولوگی کو Karaoke کہتے ہیں!
  18. arifkarim

    گوہر قلم کی خطاطی

    بہت ہی زبردست خطاطی ہے۔ اللہ انکو جزا دے!
  19. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    بہت ہی خوبصورت فانٹ ہے جناب! بس اس کو جلد از جلد ریلیز کرنے کی کوشش کریں!
  20. arifkarim

    ايک معياري قرآني فونٹ

    جی یہ واقعی مستقبل میں ایک پیچیدہ مسئلہ بن سکتا ہے!
Top